بڑی مشکل سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے، حوصلہ سے حکومت چلائیں،زرداری

6zradrimashwartoshebaz.jpg

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ ہم نے بڑی مشکل سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے اب حوصلہ سے حکومت چلائیں ، فوری انتخابات میں نہیں جانا چاہیے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں شہبا زشریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو نواز شریف کی جلد انتخابات سے متعلق تجویز سامنے رکھی۔

https://twitter.com/x/status/1526494070893338624
شہباز شریف نے دونوں رہنماؤں کو بتایا کہ نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا فیصلہ ہے معیشت کی بہتری کیلئے سخت فیصلے لینے ہوں گے جو ایک لانگ ٹرم حکومت لے سکتی ہے اور اس کیلئے نیا مینڈیٹ لینا ضروری ہے، ہم اس وقت مشکل فیصلے لے کر چند ماہ بعد انتخابات نہیں کرواسکتے، اس صورت میں موجودہ اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے کا انتظار کیا جائے۔

اس موقع پر آصف علی زرداری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم فوری طور پر انتخابات کے حق میں نہیں ہیں، آپ کو ابھی حکومت نہیں چھوڑنی چاہیے ہم نے بہت محنت سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے ، آپ حوصلہ کریں اور مشکل فیصلوں کیلئے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کریں، مسائل کے حل کیلئے ہم بھی آپ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سامنے جب شہباز شریف نے نواز شریف کے موقف کو رکھا تو انہوں نے اس کی مشروط حمایت کرتے ہوئے نئے انتخابات سے قبل کچھ یقین دہانی کروائی جائیں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ اس معاملے پر باقی اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائےا ور ان کے ساتھ بھی اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔

دونوں رہنماؤں سے ملاقات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کیلئے ایک اجلاس طلب کرلیا ہے جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب میں اہم اعلانات کریں گے۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ریوارڈ تو تب ہوگا،، جب اِس ہیجڑے کے کہنے پر سارے امریکی قرضے معاف کئے جائیں، اور آئیندہ کی حکومت چلانے کے لئے کم از کم 10 ارب ڈالرز دئے جائیں
لیکن یہ ہیجڑا تو چند ملین بھی لے آئے،، تو کہے گا کہ، دھلی کے لال قلعے پر جھنڈا لہرا دیا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
There is no doubt US conspired with PDM traitors to remove Imran.Billo Khusri’s visit will pave the way for IMF to release funds.Saudis and UAE will probably give financial assistance after IMF.US will help Pakistan but it will be done in such a way as not to raise any suspicions but people will not be fooled.It is clear US ordered the establishment to remove Imran.
 
saqibmkhan

MPA (400+ posts)
Bilawal standing next to Blinkin looked like fish out of water and an embarrassment for Pakistan. The sooner Imran Khan comes back the better.

Poor body language ... panic & COWARD LOOK....
He was looking a queer (zankha) who would bend over on Blinken's order.