بھائی کی ولیمہ تقریب میں لیگی رہنما سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق

malik-zaherii13.jpg

خوشیوں کا گھر آہوں اور سسکیوں سے گونج اٹھا۔۔پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں لیگی رہنما پل میں گر کر جاں بحق ہوگئے

ملک ظہیر مسلم لیگ ن کے یونین کونسل چیئرمین ہیں جو موبائل فون پر بات کرتے ہوئے سوئمنگ پول میں گرے اور جان کی بازی ہار گئے۔

افسوسناک واقعہ ملک ظہیر کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے دوران پیش آیا،خوشیوں کے گھرمیں آہیں اور سسکیوں کی گونج اٹھیں،خوشیوں والے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی۔

https://twitter.com/x/status/1464647301406810118
ملک ظہیر کے چھوٹے بھائی کی دعوتِ ولیمہ ایک فارم ہاؤس پر جاری تھی،جہاں سوئمنگ پول بھی بنا ہوا تھا اور یہ خالی تھا۔

ملک ظہیر سوئمنگ پول کے اوپر بنے ہوئے پل سے گزرتے ہوئے فون سن رہے تھے کہ ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ تالاب میں سر کے بل جا گرے۔

ولیمہ میں شریک مہمانوں نے ملک ظہیر کو فوری طور پر سوئمنگ پول سے نکالا اور انہیں طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن وہ پہلے ہی جان کی بازی ہار چکے تھے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

Don’t care for haraam khoor’s supporters. Wouldn’t care if they don’t care about me either.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Yah ibrat hai
In ka lye ju tumhari traha abhi bhi choar ka sath dai raha in Hain
maray his ko hm na Kya kahana ha.
عمران خان کا گرنا تم لوگوں کیلئے عبرت تھا یا ایک سانحہ جس کی بنیادی وجہ تین منزلہ بلڈنگ کی اونچای پر ایک فورک لفٹر کی مدد سے جانا؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا گرنا تم لوگوں کیلئے عبرت تھا یا ایک سانحہ جس کی بنیادی وجہ تین منزلہ بلڈنگ کی اونچای پر ایک فورک لفٹر کی مدد سے جانا؟
ابے او جاہل پٹواری گر کوئی بھی سکتا ہے
بات حلال حرام کی ہو رہی ہے
کیا نواز کنجر کا مال حلال ہے؟
تو کھا قسم اگر تو سمجھتا ہے کے حلال ہے
اگر نہیں تو سپورٹ بند کر دے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابے او جاہل پٹواری گر کوئی بھی سکتا ہے
بات حلال حرام کی ہو رہی ہے
کیا نواز کنجر کا مال حلال ہے؟
تو کھا قسم اگر تو سمجھتا ہے کے حلال ہے
اگر نہیں تو سپورٹ بند کر دے
ابے او جاہل یوتھیئے کسی کی وفات گر کر ہونے سے اگر تو عبرت کا سبق پڑھا رہا ہے تو یاد رکھ مرنے والا ایک کونسلر تھا مگر تیرا تو پارٹی ہیڈ گرا تھا اس کو کس خانے میں فٹ کرنا ہے؟
دوبارہ وہی سوال کہ عمران خان گرا تھا تو اس لئے کہ وہ منحوس اور کرپٹ تھا؟؟؟؟
یا فورک لفٹر پر ایک چھوٹے سے پیلٹ پر کھڑے ہوکر تیس فٹ اوپر جانا انتظامیہ کی غفلت تھی؟؟؟؟
ایک منٹ میں تم لوگوں کو آئینہ دکھا دیا ہے تو اب جواب نہیں آرہا؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ابے او جاہل یوتھیئے کسی کی وفات گر کر ہونے سے اگر تو عبرت کا سبق پڑھا رہا ہے تو یاد رکھ مرنے والا ایک کونسلر تھا مگر تیرا تو پارٹی ہیڈ گرا تھا اس کو کس خانے میں فٹ کرنا ہے؟
دوبارہ وہی سوال کہ عمران خان گرا تھا تو اس لئے کہ وہ منحوس اور کرپٹ تھا؟؟؟؟
یا فورک لفٹر پر ایک چھوٹے سے پیلٹ پر کھڑے ہوکر جانا بے انتظامیہ کی سخت بے وقوفی تھی؟؟؟؟
ایک منٹ میں تم لوگوں کو آئینہ دکھا دیا ہے تو اب جواب نہیں آرہا؟
نواز کنجر کا مال حلال ہے کے حرام؟
این بائیں شین نہیں چلے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نواز کنجر کا مال حلال ہے کے حرام؟
این بائیں شین نہیں چلے گا
تم عمران خان کا مال حلال ہونے کا حلف دے سکتے ہو؟
اس کے وزیروں کا مال حلال ہونے کا حلف دے سکتے ہو؟؟
چلو اس بات کا ہی حلف دے دو کہ عمران کو اس کے وزیرون کی کرپشن کا علم نہیں؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
تم عمران خان کا مال حلال ہونے کا حلف دے سکتے ہو؟
اس کے وزیروں کا مال حلال ہونے کا حلف دے سکتے ہو؟؟
چلو اس بات کا ہی حلف دے دو کہ عمران کو اس کے وزیرون کی کرپشن کا علم نہیں؟
١٠٠% عمران خان صادق اور ایماندار ہے
میں گواہی دیتا ہوں اتھے رکھ ہوں دس نواز کنجر دا
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Worst Design for a wedding stage.
No safety precautions.

specially in a wedding there are many kids and women going up and down the stage
so sorry but at the end of day it's show off of deprived poor class who just saw swimming pools because of licking Nawaz corrupt feet.
In jahil patwarion ka kaam
kya hay aisi cheezon kay sath
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Worst Design for a wedding stage.
No safety precautions.

specially in a wedding there are many kids and women going up and down the stage
supporting a criminal who is responsible for destruction of 220 million is crime itself.
Anyway Allah janay aur woh hm tu dua hi krain gai
kah choron ka sath dena choar do is say pahlay kay khush swimming pool main moat aa jaye.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ویڈیو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ اس کا قصور بھی کم ہی تھا اصل غفلت انتظامیہ کی ہے رات کا وقت ہے اور اس جگہ پر کوی ریلنگ نہیں لگای گئی تاکہ لوگ نہ گریں اگر خواتین اور بچے گر جائین تو پھر کس کے گناہوں کی سزا کہی جاتی؟؟؟
In whole Pakistan if an accident happens we don't have anyone to investigate to find root cause. In this case, it looks like there is no safety railing as you mentioned but question is do we have any construction code in place?
عمران خان کا گرنا تم لوگوں کیلئے عبرت تھا یا ایک سانحہ جس کی بنیادی وجہ تین منزلہ بلڈنگ کی اونچای پر ایک فورک لفٹر کی مدد سے جانا؟
That was stupidity. Safety always first.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
١٠٠% عمران خان صادق اور ایماندار ہے
میں گواہی دیتا ہوں اتھے رکھ ہوں دس نواز کنجر دا
کہو میں حلفیہ کہتا ہوں کہ عمران اور اس کی کابینہ ایماندار ہے اور اگر حلف جھوٹا نکلے تو تم ایک مہینے کے اندر مارے جاو؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کہو میں حلفیہ کہتا ہوں کہ عمران اور اس کی کابینہ ایماندار ہے اور اگر حلف جھوٹا نکلے تو تم ایک مہینے کے اندر مارے جاو؟
????میں تیری باجی مریم دا فدا نہ ماراں؟ تے مر جاواں اگلے دس مہینے وچ؟
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
supporting a criminal who is responsible for destruction of 220 million is crime itself.
Anyway Allah janay aur woh hm tu dua hi krain gai
kah choron ka sath dena choar do is say pahlay kay khush swimming pool main moat aa jaye.
اپنے سیاسی شعور کو تھوڑا بڑھائیے۔

لوگوں کی موت کی خبر پر آپ معاملہ اللّہ پر چھوڑ دیں۔
مُجھے یقین ہے عمران خان بھی یہی کہے گیا۔
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 0- Total fault of the venue with absolutely no safety precaution
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
Venue was very unsafe for adults and kids. Very sad that a brother passed away on his younger brother's walima ceremony.

May Allah grant him Jannat and give patience to the grieving family Aameen
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ویڈیو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ اس کا قصور بھی کم ہی تھا اصل غفلت انتظامیہ کی ہے رات کا وقت ہے اور اس جگہ پر کوی ریلنگ نہیں لگای گئی تاکہ لوگ نہ گریں اگر خواتین اور بچے گر جائین تو پھر کس کے گناہوں کی سزا کہی جاتی؟؟؟
یہ موت 100 ٪ انتظامیہ، اور مرحوم کی غفلت کا نتیجہ ہے
 
baalti

Minister (2k+ posts)
pool mein paani daal liya hota toh bach jata... he fell head first onto the base concrete of pool... one of the ppl ran to him within the pool full speed, you cant do that if any water was present.