بھائی کی ولیمہ تقریب میں لیگی رہنما سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق

malik-zaherii13.jpg

خوشیوں کا گھر آہوں اور سسکیوں سے گونج اٹھا۔۔پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں لیگی رہنما پل میں گر کر جاں بحق ہوگئے

ملک ظہیر مسلم لیگ ن کے یونین کونسل چیئرمین ہیں جو موبائل فون پر بات کرتے ہوئے سوئمنگ پول میں گرے اور جان کی بازی ہار گئے۔

افسوسناک واقعہ ملک ظہیر کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے دوران پیش آیا،خوشیوں کے گھرمیں آہیں اور سسکیوں کی گونج اٹھیں،خوشیوں والے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی۔

https://twitter.com/x/status/1464647301406810118
ملک ظہیر کے چھوٹے بھائی کی دعوتِ ولیمہ ایک فارم ہاؤس پر جاری تھی،جہاں سوئمنگ پول بھی بنا ہوا تھا اور یہ خالی تھا۔

ملک ظہیر سوئمنگ پول کے اوپر بنے ہوئے پل سے گزرتے ہوئے فون سن رہے تھے کہ ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ تالاب میں سر کے بل جا گرے۔

ولیمہ میں شریک مہمانوں نے ملک ظہیر کو فوری طور پر سوئمنگ پول سے نکالا اور انہیں طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن وہ پہلے ہی جان کی بازی ہار چکے تھے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I am not sad for the supporters of Nawaz Daaku. I am 100% sure that this deceased would also be involved in many crimes in Sharifs' era.
جب عمران خان سٹیج سے گر کر مرتے بچا تھا اور دو سال تک ریڑھ کی ہڈی کے مہرے فریکچر ہونے سے تڑپتا رہا۔ تمہاری لوجک کے مطابق وہ اس کے گناہوں کی سزا تھی یا ایک غیر محفوظ طریقے سے تیس فٹ بلند اسٹیج پر چڑھنا؟؟؟
کوی لاپرواہی کرنے پر جان سے چلا گیا اور تمہارا انتقام ہی ٹھنڈا نہیں ہورہا؟
یہ صرف ایک غفلت تھی فون سنتے ہوے لوگ بلکہ ٹیکسٹ کرتے ہوے سیڑھیاں اترتے میں اکثر دیکھتا ہوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویڈیو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ اس کا قصور بھی کم ہی تھا اصل غفلت انتظامیہ کی ہے رات کا وقت ہے اور اس جگہ پر کوی ریلنگ نہیں لگای گئی تاکہ لوگ نہ گریں اگر خواتین اور بچے گر جائین تو پھر کس کے گناہوں کی سزا کہی جاتی؟؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جب عمران خان سٹیج سے گر کر مرتے بچا تھا اور دو سال تک ریڑھ کی ہڈی کے مہرے فریکچر ہونے سے تڑپتا رہا۔ تمہاری لوجک کے مطابق وہ اس کے گناہوں کی سزا تھی یا ایک غیر محفوظ طریقے سے تیس فٹ بلند اسٹیج پر چڑھنا؟؟؟
کوی لاپرواہی کرنے پر جان سے چلا گیا اور تمہارا انتقام ہی ٹھنڈا نہیں ہورہا؟
یہ صرف ایک غفلت تھی فون سنتے ہوے لوگ بلکہ ٹیکسٹ کرتے ہوے سیڑھیاں اترتے میں اکثر دیکھتا ہوں

میں نے تو یہ بات کی ہی نہیں۔۔۔ میں کہہ رہا ہوں کہ نواز شریف کا سپورٹر اور ن-لیک کا رہنما ہو وہ کریمنل نہ ہو ہو نہیں سکتا۔۔اسلیے انکے مرنے پہ زیادہ خفا نہیں ہوتا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو یہ بات کی ہی نہیں۔۔۔ میں کہہ رہا ہوں کہ نواز شریف کا سپورٹر اور ن-لیک کا رہنما ہو وہ کریمنل نہ ہو ہو نہیں سکتا۔۔اسلیے انکے مرنے پہ زیادہ خفا نہیں ہوتا۔
اچھا میرے بھای تو ہی سچا مگر ویڈیو بہت ہی المناک ہے بڑا بھای چھوٹے بھای کی شادی پر جان سے گیا ہے اسی لئے کہہ رہا ہوں کہ ایسے کمنٹس کسی اور موقع پر رکھ لو
ویسے بھی جو اپنا حساب دینے اوپر حاضر ہوگیا اس کا معاملہ تو اب اللہ کے پاس ہے ہم ایسے ہی زور لگاتے رہیں اور وہ شائد بخش دیا جاے؟
 
Shan ALi AK 27

Yah ibrat hai
In ka lye ju tumhari traha abhi bhi choar ka sath dai raha in Hain
maray his ko hm na Kya kahana ha.
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
I am not sad for the supporters of Nawaz Daaku. I am 100% sure that this deceased would also be involved in many crimes in Sharifs' era.
1. There is no proof that he was involved in any crime .
2. Even if he was involved in any crime he deserves to respect as a human.

Political difference means not that we should forget our values.
With such a mindset that everyone who is not supporting your Loving party is a criminal, you can’t justify your claim .
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
malik-zaherii13.jpg

خوشیوں کا گھر آہوں اور سسکیوں سے گونج اٹھا۔۔پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں لیگی رہنما پل میں گر کر جاں بحق ہوگئے

ملک ظہیر مسلم لیگ ن کے یونین کونسل چیئرمین ہیں جو موبائل فون پر بات کرتے ہوئے سوئمنگ پول میں گرے اور جان کی بازی ہار گئے۔

افسوسناک واقعہ ملک ظہیر کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے دوران پیش آیا،خوشیوں کے گھرمیں آہیں اور سسکیوں کی گونج اٹھیں،خوشیوں والے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی۔

https://twitter.com/x/status/1464647301406810118
ملک ظہیر کے چھوٹے بھائی کی دعوتِ ولیمہ ایک فارم ہاؤس پر جاری تھی،جہاں سوئمنگ پول بھی بنا ہوا تھا اور یہ خالی تھا۔

ملک ظہیر سوئمنگ پول کے اوپر بنے ہوئے پل سے گزرتے ہوئے فون سن رہے تھے کہ ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ تالاب میں سر کے بل جا گرے۔

ولیمہ میں شریک مہمانوں نے ملک ظہیر کو فوری طور پر سوئمنگ پول سے نکالا اور انہیں طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن وہ پہلے ہی جان کی بازی ہار چکے تھے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Worst Design for a wedding stage.
No safety precautions.

specially in a wedding there are many kids and women going up and down the stage