بھارتی پائلٹ ابھی نندن کیلئے اعلیٰ فوجی ایوارڈ،پاکستانیوں کے دلچسپ تبصرے

4abhi.jpg

بھارتی حکومت نے پاکستان پر ناکام حملہ میں ناکام ہوکر پاک فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے پائلٹ ابھی نندن کو اپنے ملک کے تیسرے بڑے فوجی اعزاز 'ویر چکرا'سے نواز دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے اپنی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کو یہ اعزاز دینے کی جو وجہ بتائی ہے وہ مضحکہ خیز ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ابھی نندن کو یہ اعزاز پاکستانی ایئر فورس کے طیارے ایف 16 کو مار گرانے پر دیا جارہا ہے۔

ابھی نندن جنہیں حال ہی میں بھارتی فضائیہ میں ترقی دے کر ونگ کمانڈر سے گروپ کیپٹن بنایا گیا ہے کو بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے اس اعزاز سے نوازا اور ابھی نندن کی صلاحیتوں کو سراہا۔

https://twitter.com/x/status/1462666797727944714
واضح رہے کہ جس واقعے ابھی نندن کو اس اعزاز سے نواز اگیا ہے وہ 2سال قبل 26فروری کو رونما ہوا جس کے حوالے سے بھارتی میڈیا اور حکومت یہ دعویٰ کرتا ہے کہ ابھی نندن نے
پاکستان پر ایئر سٹرائیک کے دوران پاک فضائیہ کے ایف 16 طیارے کو تباہ کیا۔

ابھی نندن کو اعلیٰ ایوارڈملنے پرپاکستانیوں نے بھی سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لیا اور دلچسپ تبصروں کی برسات کر دی۔

کاشف ظہیر نے ابھی نندن کو جے ایف 17 طیارے کا برانڈ ایمبیسڈر قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

https://twitter.com/x/status/1462781266676301829
زاکر علی نے سوالیہ انداز میں پوچھا ابھی نندن آپ کی یونیفارم کہاں ہے اس وقت۔

https://twitter.com/x/status/1462786111470723074
راجہ عثمان نے کہا کہ لائف میں اتنا کانفیڈینس چاہیے کہ بندہ جوتیاں چپڑیں کھاکر ملین ڈالر کی چائے پی کر بھی سینہ تان کر ایوارڈ لینے کھڑا ہو۔

https://twitter.com/x/status/1462777730068537348
https://twitter.com/x/status/1462793962499018757
https://twitter.com/x/status/1462793579076718592
https://twitter.com/x/status/1462785067030388748
حقیقت یہ ہے کہ امریکی خبررساں ادارے فارن پالیسی نے بھی اپنی رپورٹ میں تسلیم کیا کہ پاک فضائیہ کے ایف 16 طیاروں کی تعداد پوری ہے، تاہم بھارتی فوج کے جس طیارے کو ابھی نندن اڑارہے تھے اسے پاک فوج کے جوانوں نے ہوا میں تباہ ضرور کردیا تھا جس کے بعد ابھی نندن کو پاک فوج نے پاکستانی حدود میں زخمی حالت میں گرفتار کیا اور 60 گھنٹے تک پاکستانی قید میں رہے اور بعد میں انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی بھجوادیا گیا۔
 
Last edited by a moderator:

Landmark

Minister (2k+ posts)

Kulboshan ka case Nooray ne accept key ICJ main
Abhinandan ko kass ne waps visa de ka rowana keay
Oh mujey nahi pta 111 ya pandi walon se pocho
DONKEY KIND
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے لکی انسان کو ایوارڈ دینا بنتا بھی ہے
ایسا خوش قسمت انسان دنیا میں کوی نہیں ہوگا جو میزائل کھا کر بھی بچ جاتا ہے۔ پھر صحیح سالم زمین پر اتر آتا ہے۔ اس کے بعد پاکستان آرمی کی مہمان نوازی میں ایک دن گزار کر واپس واہگہ بارڈر کے تھرو اپنے گھر چلا جاتا ہے
اتفاق سے یہ سکھ نہیں ہے ورنہ فرمائش کرسکتا تھا کہ مجھے ننکانہ صاحب متھا بھی ٹیکنا ہے
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
What a joke .
Where is the F-16 ?
Where is the pilot of F-16 ?

130 Croor and not a single demand of proof ??
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
پاکستان ایئر فورس نے ابھی نندن کو واپس کر کے غلطی کی