بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

ASKardar

Councller (250+ posts)

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی۔
پاکستان نے بھارت کو کسی بھی مس ایڈونچر کی صورت میں سخت وارنگ دے دی۔
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جاۓ گا: ترجمان ہائی خارجہ

 

hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
in ki is dafa G maar hi di jai...
they dunno that Pak Army has become very professional in the last 15 yrs.. They are in war 24/7...