بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی، بی جے پی کے وزیروں کی شامت

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
نئی دہلی: بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی ، جگہ جگہ بی جے پی کے وزیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہریانہ اور پنجاب میں کاشتکاروں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے۔

بھارتی کسانوں کے ہاتھوں بی جے پی رہنماؤں کی شامت آ گئی، مظاہرین نے پنجاب اور ہریانہ میں وزیروں کا گھیراؤ کرلیا۔ مشرقی پنجاب کے ضلع موگا میں کسانوں نے بڑے جلسے کا اہتمام کیا۔ کاشتکار رہنماؤں کا کہنا تھا اس تحریک نے کسان، مزدور اور آڑھتیوں کو متحد کر دیا ہے۔ کارکنوں کا کہنا تھا کہ متحدہ کسان مورچہ کے منصوبے کے تحت احتجاج کو آگے بڑھائیں گے۔

ادھر مودی سرکار کے بھی اوچھے ہتھکنڈے جاری ہیں، کاشتکاروں کو گندم کی ادائیگی کی رقم براہ راست دینے سے انکار کر دیا۔

Source: https://khabrain.online/2021/04/07/بھارتی-کسانوں-کی-تحریک-ملک-گیر-بن-گئی،-ب/
 
Advertisement

Shan ALi AK 27

MPA (400+ posts)
اور پاکستانی حرامخور شریف زرداری مافیا میڈیا ............ شاہ جی کی چھتری گانڈ میں لے کے گھوم رہا ہے
لعنت ہے تم بغیرتوں پر جتنے چینل والے کتے میرا یہ کمینٹ پڑھیں ان سب پر.
ہاہاہا
 
Last edited:

The Sane

Minister (2k+ posts)
دہشت گرد بھارت
اس پیج پر آپ کو کوئی نونی کھوتا یا پپلا نظر نہیں آئے گا، کیونکہ مودی نواز بھائی بھائی ہیں۔
یاد رکھیں نواز لیگ کو ڈالا جانے والا ہر ووٹ مودی کے لیے ہے، اور خلافِ اسلام ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Today is the 3d day India is reporting record Covid cases.

I hope it gets better. India should end Lockdown in Kashmir and Let people live their life too.

دہشت گرد بھارت
اس پیج پر آپ کو کوئی نونی کھوتا یا پپلا نظر نہیں آئے گا، کیونکہ مودی نواز بھائی بھائی ہیں۔
یاد رکھیں نواز لیگ کو ڈالا جانے والا ہر ووٹ مودی کے لیے ہے، اور خلافِ اسلام ہے
بھارت کو اب آفات ناگہانی سے بچانا ممکنات میں نہیں۔ اس گجرات کے قصائی کا پیراہن ہر طرف سے معصوموں کے خون سے رنگا جا چکا ہے اور جو قومیں ایسے درندہ صفت کی پیروی کرتی ہیں تو انکا انجام دنیا کی تاریخ میں پہلے بھی کبھی اچھا نہیں ہوا۔

اللہ بے یار و مددگار لوگوں کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے اور انھیں ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں