بھارت سے تجارت اور دوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید

shehkh%20rasheed%20pak%20indo%20tdr.jpg


سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت سے تجارت اوردوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے،شیخ رشید نے ٹویٹ کیا کہ بلاول نے ایک گھنٹے میں کھربوں میں چندہ لے کردنیا کو انگشتِ بدنداں کردیا ہے، سندھ کا کوئی وزیرعوام میں جانے کی جرات نہیں کررہا۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی مشہوری کا مقابلہ جاری ہے، 25 کلومیٹر کی بھکاری حکومت نہ تخمینہ لگا سکی، نہ منصوبہ بندی کرسکی، یہ ایجنڈا مکمل ہونے پرنکال دیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکمران خواب غفلت سے باہرنہیں آئے، وزراء کی تعداد آئین اورقانون کی پابندی کی حدک و پارکر گئی ہے۔ شہبازشریف نے نوازشریف کے بیانیے کوزمین بوس کردیا ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیلاب تو چلا جائے گا لیکن غریب عوام مزید تباہی اور مہنگائی کےسیلاب میں آئیں گے۔ انڈیا سے تجارت اوردوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے۔

دوسری جانب سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے وزیراعظم نے نون لیگ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو کل اسلام آباد طلب کرلیا ہے، وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھک لگے گی۔

سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے معاملات پرغور ہوگا،شہبازشریف متاثرین کی بحالی کیلیےمشاورت کریں گے،وزیراعظم امداد کیلیے خصوصی ٹاسک بھی سونپیں گے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جندال سے بھی تو چھپ کر ملے تھے۔

چلو جندال سے تو ان کی رشتے داری ہے مگر وہ بھی چھپا گئے تھے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
تل ابیب قادیانی مرکز کی سازش ہر مرتد کافر نطفہ حرام کے پچھواڑے میں ڈال کر ہر اسلام دشمن ، پاکستان دشمن ، کشمیر دشمن ، فلسطین دشمن سازش ناکام بنائی جائے گی انشا اللہ