بھارت سے کراچی آئے طیارے کی اصل کہانی کیا؟

pak-airport-pl.jpg

سوشل میڈیا بھارت سے آئے طیارے کی کراچی آمد کی خبریں زیر گردش تھیں، اس خبر سے متعلق سول ایوی ایشن نے حقیقت بیان کر دی۔

سی اے اے کے مطابق مارشل آئی لینڈ میں رجسٹرڈ معمول کا چارٹرڈ طیارہ پاکستان آیا تھا، چارٹرڈ طیارے کا حیدرآباد دکن سے ری فیول کےعلاوہ بھارت سےکوئی تعلق نہیں تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ خالی چارٹرڈ طیارہ کراچی آیا اور اپنے 12 مسافروں کو لےکر دبئی روانہ ہوا اس متعلق سوشل میڈیا پر من گھڑت کہانیاں بنائی جارہی ہیں۔ترجمان سی اے اے نے بتایا کہ فیک نیوزکے ذریعے مختلف سازشی تھیوریز کو بڑھاوا دیا گیا اصل حقیقت سامنے آنے کے بعد فیک نیوز کا ایک اور پروپیگنڈا ختم ہوگیا ہے۔

گذشتہ روز بھارت سےآنے والاچارٹرطیارہ کراچی ایئرپورٹ سے بارہ مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہوا تھا، 12 مسافروں میں 2غیر ملکی مسافر بھی سوار ہوئے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق چارٹر طیارہ بھارت کے راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ حیدرآباد دکن سے کراچی آیا، چارٹر طیارہ گلوبل بمبار ڈیئر جی فائیو ہے۔

مسافروں میں محمد عثمان عالم، عباد بنٹوری ،زینب راٹھور،یاسر حبیب ،عمر علی منصور،خالد قاسم ، روہن ظفر سوبانی،محمد یوسف عالم ،حماد مقصود اسماعیل، الماس مقبول اور دو امریکی شہری فاطمہ اور مقصود اسماعیل شامل تھے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai..India se aya howay private plane ki clearance Army intelligence se li jati ha.Mulk ki air space ki security ka matter ha.Kia permission li gae chartered plane ke lia??Jis ne kisi waja se bhi india mein stay kia??
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب واقعی عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں کہ جو کہیں گے مان لیا جائے گا۔ کبھی ہیلی کاپٹر گرتے ہیں کبھی ڈرون اڑتے ہیں اور کبھی بھارتی طیارے نمودار ہو جاتے ہیں۔ بیغیرتی کی انتہا ۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
pak-airport-pl.jpg

سوشل میڈیا بھارت سے آئے طیارے کی کراچی آمد کی خبریں زیر گردش تھیں، اس خبر سے متعلق سول ایوی ایشن نے حقیقت بیان کر دی۔

سی اے اے کے مطابق مارشل آئی لینڈ میں رجسٹرڈ معمول کا چارٹرڈ طیارہ پاکستان آیا تھا، چارٹرڈ طیارے کا حیدرآباد دکن سے ری فیول کےعلاوہ بھارت سےکوئی تعلق نہیں تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ خالی چارٹرڈ طیارہ کراچی آیا اور اپنے 12 مسافروں کو لےکر دبئی روانہ ہوا اس متعلق سوشل میڈیا پر من گھڑت کہانیاں بنائی جارہی ہیں۔ترجمان سی اے اے نے بتایا کہ فیک نیوزکے ذریعے مختلف سازشی تھیوریز کو بڑھاوا دیا گیا اصل حقیقت سامنے آنے کے بعد فیک نیوز کا ایک اور پروپیگنڈا ختم ہوگیا ہے۔

گذشتہ روز بھارت سےآنے والاچارٹرطیارہ کراچی ایئرپورٹ سے بارہ مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہوا تھا، 12 مسافروں میں 2غیر ملکی مسافر بھی سوار ہوئے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق چارٹر طیارہ بھارت کے راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ حیدرآباد دکن سے کراچی آیا، چارٹر طیارہ گلوبل بمبار ڈیئر جی فائیو ہے۔

مسافروں میں محمد عثمان عالم، عباد بنٹوری ،زینب راٹھور،یاسر حبیب ،عمر علی منصور،خالد قاسم ، روہن ظفر سوبانی،محمد یوسف عالم ،حماد مقصود اسماعیل، الماس مقبول اور دو امریکی شہری فاطمہ اور مقصود اسماعیل شامل تھے۔
کیا سی اے اے اور کیا ان کی چُوتیاپا وضاحتیں
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
پچھلے دو مہینے کے دوران مبینہ طور پر یہ پانچواں طیارہ ہے۔۔