بھارت میچ ہار گیا لیکن کرکٹ جیت گئی

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بس تو پھر تمہارا واسطہ ہندووں سے نہیں پڑا اسی لئے یہ باتیں کہہ رہے ہو
نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں

تم انکو بڑے پارسا بتا رہے ہو کوہلی کی ہمارے کھلاڑیوں سے ملنا اس کی پی آر تھی وہ دنیا کو بتانا چاہتا تھا کہ ہم بہت اچھے ہیں اور دنیا کی نظریں جو آج ہندووں نے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہے اس سے ہٹانا چاہتا تھا اور بس اسکا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ ہمارے کھلاڑیوں کو وہیں پہ دھپڑ مار دیتا تم کرکٹ کے لارجر دین لائف کی بات کرتے ہو یہ ہو سکتی ہے اگر اس میں ہندووں کی حرامزدگی شامل نہ ہو تو ویسے تمہیں ہندو پیارے لگتے ہیں تو شوق سے ان سے پیار کرو انکی ہر ہر حرکت پہ نثار ہو ہم نے تو کچھ نہیں کہا ہم جیسے بھی کرکٹ کو سمجھتے ہیں سمجھنے دو نا تمہارا کیا جاتا ہے
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Pakistan recently celebrated India's Test win in Australia. Almost all Pak ex players congratulated Indian Cricket team. That was the time when Cricket went beyond Jingoistic nationalism. Yahan Sehwag Yahan ke musalmano ko hi gaslight Kar raha hai.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کیا کل سے کو ہلی لگا رکھی ہے ماضی کے میچ اٹھا کر دیکھو ہمارے کپتان اور ہمارے پلئیر بھی ایسا کرتے رہے ہیں تم لوگوں نے تو کبھی انکے حق میں ایک لفظ بھی بول کر نہیں دیا بلکہ ہمارے بالرز تو ان ہندووں کو ٹپِس بھی دیتے رہے ہیں ہمارے لیجنڈ عبدالقادر نے تو آسٹریلین تک کو سپن کرنا سکھایا ہے مگر حرام ہو جو ان پہ کچھ بولا ہو اب کل سے کو ہلی کوہلی کر کے ہماری ٹیم اور ہمارے کھلاڑیوں کی جیت کو دھندلانے کی مذموم کو شش جاری ہے اگر ہمارے دشمن ہندو اتنے ہی پسند ہیں تو انکو گھر لے جاو یا پھر گھر والوں کو انکے پاس بھیج دو یہاں بکواس کر کے ہماری جیت کو خراب نہ کرو چاہے کوہلی ہو یا لولی یہ سب ہمارے وطن کے ہمارے اور ہمارے دین کے دشمن ہیں ان ہندووں نے پوری کو شش کی کہ پاکستان سے کرکٹ ختم ہو جائے لہذا انہیں ہم سے نفرت ہے اور ہمیں ان سے
کوہلی نے گلے لگا لیا ، کوہلی نے گلے لگا لیا ، کوہلی کے سالوں نے عجیب شور مچایا ہوا ہے نہ بھی گلے لگاتا تو کیا ہو جانا تھا ؟ دنیا میں سبھی ایسا ہی کرتے ہیں کوئی نہ کرے تو پھر اپنی پن یواے ، جو اچھا کھیلے وہ جیت گئے ، یہاں ہندوؤں کو دیکھو ان کے منہ بندر کی گاف کی طرح سوجے ہوے ہیں
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
India forgot what sportmanship means decades ago. They have converted it into a war. With the arrival of Modi and 'Godi' media it is now a 'hypersonic ' ballistic war. Instead of creating goodwill it is increasing animosity amongst the poorest nations.
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Hona to yeh chahiya tha keh hum pak team kay behavior ko appreciate kartay keh unhoon nay jeetnay per kisi ko bully nahi kiya, Imran raiz nay theek kiya un logon kay saath jo kohli kohli karrahay hain .
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
o meray bhae, yahee tu keh raha hun, kay jiss jeet kay aftereffect ku app dusman ke taraf say ap mulk aur deen kay khilaf samhaj raha hu, aysa bilkul bhee nahen hay, you are totally wrong

its a game, and it obviously has a political element to it as well, if we lose tomorrow, we will again be cursing our team, that's the nature of sports enthusiasm

why kohli is being praised is, him being from a superior and stronger team, with having all might India and its money behind and with a long streak of winning against us, he still came forward and congratulated us with an open heart, and that historically, its perceived that hindu is jealous so wont accept defeat,

and you might not know that cricketers on the field have excellent relationships with them despite the aggression and hostilities, it has always been like this, apart from very few incidents

same is between NZ and Pak cricketers, they all get along very well, i know its disappointing for you that they are not cutting each others throats

Game is much larger than the life
So it means it’s normal to appreciate the winning team…right? So what’s new and unique in it. Stop doing pooja of this rude kohli who has no manners and sportsman spirit, I have no doubt he did all just to cover up the loss and try to be in the limelight. Dhoni is much more humble but he never did like that.