بھارت میں پیٹرول آٹھ روز میں ساتویں بار مہنگا

2indiampetrolpricehike.jpg

بھارتی عوام کو بھی پیٹرول کے بڑھتے داموں نے تشویش میں مبتلا کردیا، روز بروز پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں،بھارت میں آٹھ روز میں پیٹرول کی قیمت میں 7مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فی لیٹرپٹرول کی قیمت 8 پیسے اضافے کے بعد 100 روپے لیٹر سے تجاوز کرگئی جبکہ ڈیزل 91روپے سے زیادہ کی قیمت پرفروخت ہورہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ممبئی میں فی لیٹرپیٹرول 115 روپے سے زائد جبکہ ڈیزل 99 روپے فی لیٹرسے زیادہ کی قیمت پرفروخت ہورہا ہے،بھارت کی ہر ریاست میں پیٹرول کی قیمتیں مختلف ہوتی ہیں اور بھارت اپنی ضرورت کا 80 فیصد پیٹرول درآمد کرتا ہے۔

بھارت میں ریاستی انتخابات کے باعث 4ماہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں یومیہ نظرثانی کوروک دیا گیا تھا،جسے اب بحال کردیا گیا،بائیس مارچ کو قیمتوں کی شرح پرنظرثانی کے بعد سے اب تک قیمتوں میں سات باراضافہ کیا جا چکا ہے۔

جون 2017 میں یومیہ قیمتوں پر نظرثانی کے آغاز کے بعد سے سب سے زیادہ ایک دن میں اضافہ دیکھنے میں آیا،پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اور 30 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا جبکہ ڈیزل 55 پیسے اور 35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کب آ رہی ہے
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Mudi nay endia ki baja di hai hindutva kay naam par, waisay phatwari aur RSS mein koi farq nahi dono aik hi thaali kay chatty batty hain