بھارت نے حکومتِ پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

india%20airspace.jpg


تفصیلات کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لئے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے پاکستانی حکومت سے اجازت مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے دیا جائے۔

بھارتی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ درخواست بھی دی ہے جبکہ حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی۔


جس رپورٹ کی روشنی میں حکومت پاکستان بھارت کی درخواست پر فیصلہ کرے گا۔ یاد رہے پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے اڑان بھرنے والی پروازوں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی لگا رکھی ہے۔ گزشتہ ماہ سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی اجازت سے بھارتی طیارے نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کیا تھا۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق بھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کیلئے اڑان بھری تھی۔ بھارتی نجی فضائی کمپنی کی پروازنے سری نگر سے شارجہ جارہی تھی۔

بھارتی طیارے کی جانب سے خصوصی اجازت طلب کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمے کے بعد سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔
 

Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
PAKISTAN MUST HAVE NOT GIVE PERMISION THESE HITLERS TO CROSS OUR BODER
they are already using our airspace for all Indian flights. the problem here is this specific flight is being operated from Indian occupied Kashmir, so if we grant them access to our airspace for this flight maybe our Kashmir stance will effect because we think whole Kashmir is ours and India has no right to operate flights from Sri Nagar. otherwise airspace has no problem. all countries grant air access to other countries, so does Pakistan and Inda.
 

ranaji

President (40k+ posts)
ماں کا خصم بنانے کے لیے کھوتی شریف اور پرویز بیہود کافی ہیں
نوکر شاہی اور انڈین لابی کو پوائنٹ آؤٹ کیا تھا جو ہر حکمران کو مس گائیڈ کرکے اپنا لچ تلتے ہیں
ہر حکومت میں کچھ وزیر اور نوکر شاہی انڈین اسرائیل امریکی لابی اور آئی ایم ایف ، ورلڈ بینگ اور کچھ اور غیرملک ادا رواں کے کے خریدے ہوئے ہوتے ہیں جو ہمیشہ ہی غلط بیانی سے غلط فیصلے کراتے ہیں