بھارت کی فرسٹ سیکرٹری نے بھارتی چینل کی رپورٹر کوکمرے سے نکال دیا

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
props to the girl she kept professional and said next to nothing, the newswoman barged into the room as well.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انڈین فارن آفس کا معیار پاکستان کی طرح بہت اعلی ہے دونوں اطراف میریٹ پر ہی باصلاحٰیت نوجوان سامنے لاے جاتے ہیں۔ کیونکہ انہیں یو این او میں مبصر بننا ہوتا ہے ۔
سنیہا دوبے نے ٹی وی رپورٹر کو اس لئے اشارے سے دفع ہوجانے کا کہا کیونکہ یہ اس کی ٹریننگ کے عین مطابق تھا۔ کہ کوی زائد بات نہ کی جاے اور بڑھک بازی تو فارن آفس والے کبھی کرتے ہی نہیں
ایک دوسری وجہ بھی ہے۔ سنیہا پاکستانی مبصر کی سخت تقریر کے بعد اور مودی کی امریکہ میں ذلت ہونے کی وجہ سے بھی کچھ سٹریس تھی۔ اسی اثنا میں یہ میڈیا والی بچ پنہچ گئی
مودی کی ذلت فارن آفس کی ناکامی سمجھی جا رہی ہے اور بے چاری سنیہا نے تو ابھی سفر شروع ہی کیا تھا کہ اولے پڑ گئے
 
Last edited: