بھارت:ہجوم نے لڑکی کا زبردستی برقعہ اتروا دیا

London Bridge

Senator (1k+ posts)

مقام حیرت و افسوس ہے- ہمارے امرتسرکے بزرگ بتایا کرتے تھے کہ 1947 کے فسادات میں حملہ آور بلوائی ہندؤں اور سکھوں کے بھاری جتھوں پر مٹھی بھر مسلمان نعرہ تکبیر،نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری لگاتے ہوئے ان پر ہلہ بولتے اور ان جتھوں کو بھاگنے پر مجبور کردیتے -
آج یہ حال ہے کہ بزدل دھوتی پرشاد ہندو بنیا ایک مجبور مسلمان لڑکی کے چہرے سے نقاب اتروانے پر بضد ہے- ان بزدل ہندوں کو ہرگز،ہر گز یہ جرآت نہ ہوتی اگر مسلمان متحد ہوتے
قیام پاکستان کی جدوجہد سنی،شیعہ اوردیگر نے مل،جل کر کی تھی -کہاں تو مسلم امہ کا وہ اتحاد جس کی وجہ سے پاکستان معرض وجود میں آیا اب یہ حالت ہے کہ وہ اتحاد کب کاپارہ،پارہ ہوچکا -دشمن ہمیں مٹانے کے در پہ ہے اور ہم اس بحث میں الجھے ہیں کہ عید میلاد النبی(ص) منانا جائز ہے یا گناہ و بدعت۔
مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ جشن میلاد نبی (ص) منانا باعث ثواب وبرکت سمجھتا ہے جبکہ ایک قلیل گروہ (دیوبندی،پرویزی،چکڑالوی،منکران حدیث)نہ صرف اسے بدعت اور گناہ سمجھتے ہیں بلکہ دھونس،دھمکی اور طاقت کے بل بوتے پر اسے ختم کرانا چاہتے ہیں- یہ وہی گروہ ہے جو قیام پاکستان کی مخالفت میں بھی پیش،پیش تھا
ہلاکو خان اپنی فوجیں لئے بغداد کی فصیل پر اسے تاراج کرنے کے لئے تیار کھڑا تھا جبکہ بغداد میں مسلمانوں آپس میں سرپھٹول اور بحث اس بات پر ہو رہی تھی کہ کوّا حلال ہے کہ حرام ،اگر مچھر کا خون کپڑوں پر لگ جائے تو اس لباس میں نماز ہو سکتی ہے یا نہیں۔پھر ہوکیا؟ ہلاکو خان نے بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجا دی،مسلمانوں کے سروں سے مینار تعمیر کئے۔ان کی سلطنت اور وقاراور دبدبے کو ہمیشہ،ہمیشہ کے لئے خاک میں ملا دیا
 

ranaji

President (40k+ posts)
مودی کا پالتو کتا مولوی مدنی جے یو آئی کا فراڈیا اور مودی کا نہایت ہی وفادار سور کی نسل کا کتا مسلمانوں اور کشمیریوں کا قاتل اور مودی کی بی ٹیم اور حیدر آبادی ٹارزن اویسی حاظر ہو
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jab tak khud ko musalmaan kehlwaane waale asal deene islam ko chhupaayen ge un ka yahee haal ho ga aur her jaga ho ga. ye mujrim hen khudaa ke aur dushman hen insaaniyat ke. is liye keh in ko khudaa ne kerne ko kuchh kaam diye the magar ye un kaamun ko bhulaa baithe.

kaam yahee the keh khud khudaa ki kitaab ko theek tarah se samjhen aur phir deegar logoon ko is ko theek tarah se samjhaayen ta keh insaaniyat aik ummat ban jaaye. magar inhune khudaa ki kitaab ke bajaaye apna apna mangharat mazhab phelaana shuroo ker diya aur khud bhi secular ban ker reh ge.

jab in logoon ne ghalat baaten khudaa ki taraf mansoob ker ke duniya main phelaa deen to in ka radde amal to aana hi tha so aa gayaa. ab bhugto. yahee haal rahe ga balkeh abhi isse bhi badtar haal hona hai agar ab bhi asal deene islam ki taraf na lote. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.
 

leo_pk

Senator (1k+ posts)
Muslims in India have to learn something from Indian Sikhs. Muslims there have been systematically broken down over generations