بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں، عثمان بزدار کا شہباز شریف کو جواب

10buzdarjawadshehba.jpg

سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹویٹر پر جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ اپنے وعدے پورے کریں بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر مہنگائی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ مجھے ہر لمحہ یہ احساس ستاتارہتاہےکہ معاشی بدحالی کے موجودہ حالات میں

سفید پوش طبقے کی مشکلات کم کرنے کے لیے ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں۔ بدقسمتی سےہمیں قومی خزانہ جس حالت میں ملا ہے جو میری اس خواہش کو پورا کرنے کے قابل نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1516703626563133448
https://twitter.com/x/status/1516704031200223232
انہوں نے مزید کہا کہ ماہِ رمضان کے دوران اپنے تنگدست اہلِ وطن کی مشکلات کو کچھ کم کرنے کے لیے میں نے پنجاب میں 10 کلو آٹے کی قیمت 550روپے سے کم کر کے 400روپے اوررمضان بازار/یوٹیلیٹی سٹورز میں چینی 75 روپے سے کم کر کے 70 روپے فی کلو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عثمان بزدار نے وزیراعظم کے اس بیان پرسخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں شروع کیے گئے رمضان بازار پیکج پر اپنی پھٹیاں لگانا بند کریں صوبے کے 317 رمضان بازاروں میں اب تک سستے آٹے کے 15لاکھ سے زائد تھیلے عوام کو فراہم کیے جاچکے ہیں، جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کے تحت دیگر اشیاء ضروریہ بھی سستے داموں پر دستیاب ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1516712160914726912
عثمان بزدار نے شہباز شریف کو یاددلایا کہ آپ کا دعویٰ چینی 55 روپے،گھی 200 روپے، آٹا 35 روپے فی کلو، پیٹرول 70 روپے فی لیٹر اور ڈالر 100 روپے پر لانے کا تھا اب بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں اور عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں۔

https://twitter.com/x/status/1516717574897250308
 
Citizen X

President (40k+ posts)
lethal buzdar...
masoom buzdar sy sab ko problem thi... hun araam jey ???
Problem kissi ko nahi thi, this was a calculated narrative built by the lifafa media and now we know traitors like aleem Khan and JKT were also in it.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
جے اے اینا ای سیانا سی تے ساڑھے تین سال کھچ کیوں ماردا ریا
There was a lot of propaganda by the sold out media against Buzdar.He was from a backward region that is why he was targeted.The situation in Sindh under Peepee is far worse than other provinces but the media doesn’t criticise the CM.
 
monkk

Senator (1k+ posts)
Mr Buzdar if you read this, please mention shahbaz's famous "khoota boot" in one of your tweet.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے کنجر اعظم سے کہنا تھا
نطفہ حرام فراڈیے جھوٹ بھونکنا بند
کر خنزیر النسل جس حال میں تم گشتی زادوں نے اکانومی چھوڑی تھی اس سے بہت حالت میں چھوڑی ہے کنجر اعظم جھوٹے فراڈیے
جب کہ کوووڈ بھی آیا اور بڑے بڑے ملکوں کی اکنامی بیٹھ گئی اس کے باوجود جس حالت میں تم چھوڑ کر گئے تھے اس سے بہتر حالت میں تمہیں ملی اب جھوٹ بھونک کر کتے والی نہ کراؤ خنزیر کی اولاد جیسے تم اور تمہارے چیلے بھونکتے تھے کہ عمران خان نے مہنگائی کردی ہم چیزیں سستی کریں گے تو حرام زادے اب سستی کرو بھاؤ بھونکنے کہ عملی قدم اٹھاؤ
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
10buzdarjawadshehba.jpg

سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹویٹر پر جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ اپنے وعدے پورے کریں بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر مہنگائی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ مجھے ہر لمحہ یہ احساس ستاتارہتاہےکہ معاشی بدحالی کے موجودہ حالات میں

سفید پوش طبقے کی مشکلات کم کرنے کے لیے ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں۔ بدقسمتی سےہمیں قومی خزانہ جس حالت میں ملا ہے جو میری اس خواہش کو پورا کرنے کے قابل نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1516703626563133448
https://twitter.com/x/status/1516704031200223232
انہوں نے مزید کہا کہ ماہِ رمضان کے دوران اپنے تنگدست اہلِ وطن کی مشکلات کو کچھ کم کرنے کے لیے میں نے پنجاب میں 10 کلو آٹے کی قیمت 550روپے سے کم کر کے 400روپے اوررمضان بازار/یوٹیلیٹی سٹورز میں چینی 75 روپے سے کم کر کے 70 روپے فی کلو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عثمان بزدار نے وزیراعظم کے اس بیان پرسخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں شروع کیے گئے رمضان بازار پیکج پر اپنی پھٹیاں لگانا بند کریں صوبے کے 317 رمضان بازاروں میں اب تک سستے آٹے کے 15لاکھ سے زائد تھیلے عوام کو فراہم کیے جاچکے ہیں، جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کے تحت دیگر اشیاء ضروریہ بھی سستے داموں پر دستیاب ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1516712160914726912
عثمان بزدار نے شہباز شریف کو یاددلایا کہ آپ کا دعویٰ چینی 55 روپے،گھی 200 روپے، آٹا 35 روپے فی کلو، پیٹرول 70 روپے فی لیٹر اور ڈالر 100 روپے پر لانے کا تھا اب بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں اور عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں۔

https://twitter.com/x/status/1516717574897250308

Well done Buzdar.

Silent warrior vs showbaaz.