بھرپور انداز میں جلسے ہوں گے، یہ حکومت کسی اور کو بیوقوف بناۓ- افتخار احمد

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اب نون لیگ کا صحافتی ونگ ایک دوسرے کو اپنے پروگرام میں بُلا کر ٹی وی شو کرتا ہے، جسکو صرف نون لیگ کے میڈیا سیل کے لوگ دیکھتے ہیں ۔

اس پر تھریڈ بنا کر سب کا وقت برباد نہ کرو۔

انکی کوئی اوقات نہیں، نہ انکے جلسوں کی کوئی اوقات ہے۔
اللّہ کرے جو لوگ کرونا کی احتیاطی تدابیر نہ کر کے جان بوجھ کر دوسروں کی ذندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں، وہ خود اس وبا کا شکار ہو جائیں اور نشان عبرت بنیں۔
 

Syaed

MPA (400+ posts)
یہ اجڈ اور سڑک چھاپ بدمعاش جو پہلے کسی جوگے نہیں تھے اور مشرف صاحب کی بے جا مہربانیوں کے نتیجے میں اچانک اپنے آپ کو بہت بڑی چیز سمجھنے لگ گئے تھے،اب اتنی بڑی مراعات نہ ملنے پہ بد معاشی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ عمران خان بلیک میل ہوجائےگا مگر جب عمران بلیک میل نہیں ہوتا اور نہ لیے کے لال کو گھاس ڈالنے پہ راضی ہوتا ہے اور نہ ہی اس دور کے عبداللہ ابن ابی انصار خباثی کو لفٹ کرواتا ہے تو یہ لوگ سرعام اپوزیشن کی سائیڈ لینا شروع کردیتے ہیں مگر ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ تم گالیاں بڑی گندی گندی دیتے ہو؟بھئئ تم اگر سیاسی کارکن بنوگے تو نیوٹرل تجزیہ کار نہیں کہلواسکتے سو سیاست کرو مگر پھر صحافت کا لبادہ اوڑھ کر غیر جانبدار صحافی کہلوانے کا بھی کوئی حق نہیں ہوگا تمہیں۔
یہ منافق ناشائستہ زبان کی بات کرتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ یہی لوگ صحافت کے نام پہ جب لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا اور بلیک میلنگ کرنا جائز سمجھتے ہیں تو ان کو گالی کیوں نہ پڑے؟یہ کوئی آسمانی مخلوق تھوڑی ہیں؟سینکڑوں جھوٹی خبریں دے کر بھی اتنی اخلاقی جرات نہیں رکھتے کہ معافی مانگیں یا الفاظ واپس لے لیں پھر جب ان کی غلط بیانیوں پہ کوئی ان کو عدالت لے جائے تو ان کی ماں کی آزادئ صحافت خطرے میں پڑجاتی ہے؟؟؟یہ سارے زلیل اور کمینے مل کر حکومت گرنے کی تاریخیں دیتے ہیں اور پھر جمہوریت کے چمپئین بھی بنتے ہیں دلے کے بچے؟بے غیرتو کونسے ملک کا آئین ایک جمہوری حکومت کے غیر جمہوری طریقے سے گرنے پہ افواہ سازی کرنے کی اجازت دیتا ہے اور یہ کونسی آزادئ اظہار ہے؟؟؟زرا یہی حرکتیں برطانیہ میں کرتے تو جیل میں سڑ رہے ہوتے۔