بھکاری قوم کے بھکاری دانشور

AWAITED

Senator (1k+ posts)
ہماری ناہنجار قوم کونیازی جیسے قیمتی ہیرے کی پہچان نہیں۔۔۔دنیا کے کسی اور نگر میں خان صاحب پدھارے ہوتے تو وہ لوگ ایسے لِشکتے مشکتے پوپٹ لیڈر کواپنی آنکھوں کا کاجل بنا لیتے۔۔۔۔لیکن ایک ہماری ناشکری قوم ہے کہ روزانہ جھولیاں اٹھا اٹھا کر اتنے نیک دل اور خدا ترس حکمران کے پاؤں کے نیچے سے بنی گالہ کی ٹُوٹی پھوٹی سی جھونپڑی کھینچنے کی بد دعائیں کرتی رہتی ہے۔۔۔خان صاحب کو فورا اس بیوفا نگری کو اسکے حال پر چھوڑتے ہوئے اپنے بُزداری اور خٹکی چمچوں کے ساتھ افغانستان شفٹ ہو جانا چاہئے۔۔ سارے جہاں میں صرف افغانی ہی ہیں جو ہمارے خان صاحب کی خُراسانی بصیرت کو کیش کروا کے نشیلی ہواؤں میں اُڑ سکتے ہیں۔۔۔پاکستان جیسی نمانی قوم میں وہ ظرف کہاں کہ خان صاحب جیسے اولُل پدم لیڈر کے کارہائے لطیفہ کو سہن کر سکے۔۔
ہندوستانی ہو؟
اختلاف اپنی جگہ مگر اچھی اردو لکھتے ہو
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
I have a suggestion for Khan Sahib and his people leave this chootiya nation on the disposable of looters and thugs of politics , media , different mafias etc. In fact the establishment of this country is a mafia protecting other mafias of different sectors. Extreme propaganda and campaign against Government through different sections of media since few days after Americans met Gen Bajwa and thugs of Pmln. Inflation is soaring every where in the world and major currencies like yen British pound all devalued so something is really fishy and wrong. One can smell something.
Nope bro! Winners never quit! And quitters never win!
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی تاریخ میں بھکاری خان نالائق ترین وزیراعظم کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔۔۔ جو شخص نا اہل ہو، صرف وہی جادو ٹونوں اور چلوں کے سہارے ڈھونڈتا ہے، اب تو اس کے جادو ٹونوں کی کہانیاں زبانِ زد عام ہیں۔۔ اسٹیبلشمنٹ جو اس ڈنگر کو بڑے چاؤ سے اٹھا کر لائی تھی کرسی پر، اب وہ بھی اس سے تنگ ہے اور بہت جلد اس کی تشریف پر لات مار کر اس کو چلتا کرنے والی ہے۔۔۔ چند عدد یوتھیے ہی رہ جائیں گے اس ڈنگر کے ساتھ۔ باقی زندگی اللہ ہو اللہ ہوکرتے آرام سے گزارے گا یہ۔
اللہ ہو اللہ ہو کہنا جادو ہے؟
تمہارے جیسے لوگ مجبور کرتے ہیں کہ گھٹیا طریقے سے اوقات دکھائ جاۓ. مسلمان ہو تو توبہ کر لو
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
پٹواریوں اور جیالوں کے کئی سالوں کے بیانیے کی بتی بنا کر عاصمہ شیرازی اور اُسکے مالکوں کے اندر مرچوں والے ڈنڈے سمیت گھُسا دی ہے۔
شورٹ سویٹ اسمارٹ لکھا ہے۔
اِسکے علاوہ یہ سارے نکمّے مہینے کے دو سے تین موبائل کے سات سو والے پیکج، نیٹ فلکس، انٹرنیٹ اور پانچ ہزار کی کڑھائی گوشت کھاتے ہیں۔ اُس وقت انکو مہنگائی نہیں نذر آتی۔۔

یہ مہنگائی کا رونا پیٹنا نہیں ہے، اصل میں ٹیکس نہیں دینا۔ حرام خور مالک مزدور کی سلری میں اضافے کے بجائے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔
جب باہر کسی ملک سے موازنہ کریں تو ٹیکس دینے کا موازنہ بھی کریں۔
پچاس فیصد ٹیکس دو اور پٹرول بھی سب سے مہنگا لو۔
بالکل درست فرمایا
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
ابے بنکاک کے گھانڈو! تم اپنے چِتڑوں کی کیٹ واک کرنے کی بجائے کبھی کبھی اپنے اَن ٹچ دماغ کو بھی استعمال کر لیاکرو۔۔۔ ہر وقت اپنی گھانڈ کُٹائی کیلئے ہی اتاولے رہتے ہو۔۔یُو سیلفش بٹکو
جب دلیل ختم ہو جاۓ تم جیسے لوگ اپنی خاندانی تربیت دکھانے آجاتے ہو
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
اس کمینے رائیٹر سے کوئی پوچھے تمہارا باپ جا کر مکڈونڈلز کھاتا ہے؟ الو کے پٹھے نیازی کے شیروو، سوشل سیکورٹی پر پلنے والے تم کیا جانے غربت کسے کہتے ہیں۔ تو ابھی بھی اپنے باپ نیازی کی پوجا کر۔
تمہیں کیا احساس کہ مہنگائی نے غریبوں کا کیا حال کر دیا ہے؟
او بھائ تمہارے الفاظ کو معاف کیا مجھے گالی دو تو کوئ مسئلہ نہیں مگر رزق کی کمی کا شکوہ مت کرو. محنت کرو دعا کرو اور شکر کرو. اللہ آپکے اور تمام غرباء کے رزق میں برکت ڈالے، آمین
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
aur yeh salay asra din yahan Pakistanion ku khulam khula galiyan baktay rehtay hain, not an iota of shame while cursing
کوئ بات نہیں شائد واقعی دکھی غریب شخص ہو. ہو سکتا ہے کے مفت کا وائ فائ استعمال کرتا ہو یا ابو کے گھر میں رہتا ہوگا
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
aur yeh salay asra din yahan Pakistanion ku khulam khula galiyan baktay rehtay hain, not an iota of shame while cursing
کوئ بات نہیں شائد واقعی دکھی غریب شخص ہو. ہو سکتا ہے کے مفت کا وائ فائ استعمال کرتا ہو یا ابو کے گھر میں رہتا ہو
عارف کریم تم ہر وقت اس کمینے نیازی کی وجہ سے کیوں بے عزت ہوتے رہتے ہو۔
سچ کے ساتھ کھڑا ہونا باعث عزت ہے موقع پرستوں پر تو لعنت پہلے ہی بھیج چکا
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
جب دلیل ختم ہو جاۓ تم جیسے لوگ اپنی خاندانی تربیت دکھانے آجاتے ہو


تمہاری دلیل سازی بھی لوگوں کے ختنوں پر مونہہ ماری کرکے مسلمانیت اور ہندوستانی چیک تک ہی محدود ہے۔۔۔ ورنہ اگر تھوڑی سی بھی شرم و حیا ہوتی تو تم اپنے تھریڈ پر پرسنل اٹیک کرنے کی شروعات کرنے والے بھڑوے(بمعہ تھریڈ سٹارٹر) کی گوشمالی کرتے۔۔۔ لیکن تم ہو کہ اپنے منافقتی نسب کو بلیک آؤٹ کرکے، ابنِ سقراط بننے میں زیادہ انٹرسٹڈ لگتے ہو۔۔۔
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
قوم تو ستر فیصد غربا، اٹھارہ فیصد مڈل کلاس اور دو فیصد امرا پر مشتمل ہے۔ چوتیا وہ لوگ ہیں جو حکومت میں ہیں کیونکہ غربا اور مڈل کلاسئیے تو ایک کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑتے کجا ممبر اسمبلی اور پھر وزیر بن جانا۔
لہذا نتیجہ یہ نکلا کہ اٹھانوے فیصد قوم چوتیا نہیں بلکہ دو فیصد حکمران حرامی اور چوتیا ہیں (اپنے چوتیا فالوورز سمیت)جنہوں نے ملک کا بیڑہ ڈبو دیا ہے۔ البتہ میں اس بات پر اتفاق کرتا ہوں کہ یہ چوتئیے ہماری جان چھوڑ کر جہاں سینگ سماے دفعان ہوجائیں
نوٹ۔ ساتھ میں پیرنی اور اس کے جادوی آلات لے جانا مت بھولیں
شیرو بھائی جادوگر کافر ہے اور بلا ثبوت کفر کا فتویٰ آپ سے اچھے شخص کو نہیں دینا چاہیے. جیسی عوام ویسے حکمران اگر اکثریت اچھی ہے تو مان لیجیے پھر عمران خان بھی اچھا ہے
آپکی منطق میں تضاد ہے. اور پناہ گاہ سستا راشن صحت کارڈ یا بہتر سرکاری سکول اور یکساں نظام تعلیم، یہ سب اکثریت کیلئے تو کو رہا ہے
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
قوم تو ستر فیصد غربا، اٹھارہ فیصد مڈل کلاس اور دو فیصد امرا پر مشتمل ہے۔ چوتیا وہ لوگ ہیں جو حکومت میں ہیں کیونکہ غربا اور مڈل کلاسئیے تو ایک کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑتے کجا ممبر اسمبلی اور پھر وزیر بن جانا۔
لہذا نتیجہ یہ نکلا کہ اٹھانوے فیصد قوم چوتیا نہیں بلکہ دو فیصد حکمران حرامی اور چوتیا ہیں (اپنے چوتیا فالوورز سمیت)جنہوں نے ملک کا بیڑہ ڈبو دیا ہے۔ البتہ میں اس بات پر اتفاق کرتا ہوں کہ یہ چوتئیے ہماری جان چھوڑ کر جہاں سینگ سماے دفعان ہوجائیں
نوٹ۔ ساتھ میں پیرنی اور اس کے جادوی آلات لے جانا مت بھولیں
دو فیصد حکمران جو الیکشن لڑتے ہیں ان میں تمام پارٹیوں کو شامل کر لیں تو اسکا مطلب ہے آپ پھر تقریباً ساری عوام کو ہی چوتیا کہ رہے ہیں. جب آپ کہتے ہیں دو پرسنٹ الیکشن لڑنے والے اور انکے فالوورز. تو جو ووٹ دیتا ہے وہ ہی تو اصل فالوور ہے
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
پیرنی بہتر ہے یہ کپتان نے بتایا تھا کہ خاور مانیکا نے؟؟
تُمھیں پٹواری زبان میں سمجھا دیتا ہوں۔

پیرنی ہونا، گندی وڈیو کی کلیکشن رکھنے والی سیاستدان ہونے سے بہتر ہے۔
اب سمجھ آیا کھوتا خور ؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مہنگائی مہنگائی مہنگائی

تنگ آگیا ہوں میڈیا پر دیکھ دیکھ کر. یہ میڈیا امریکی ڈونیشن پر چلنے والی طوائف ہے جو پیسوں کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
.
حکومتی ٹیم جب بتاتی ہے کہ پوری دنیا میں مہنگائی ہے اور تیل کی قیمت باقی ہمسایہ ممالک اور باقی دنیا میں کہیں زیادہ ہے. مگر پھر یہ جاہل کہتے ہیں وہاں کمائ بھی تو زیادہ ہے.

ان جاہلوں نے کبھی مکڈونلڈز جا کر کسی ریسٹورنٹ جا کر کسی گوشت سبزی کی دکان پر نہیں کہا کے مجھے کیوں امیروں والی قیمت لگا رہے ہو مین کم کماتا ہوں مجھ سے آدھے پیسے لو. مگر جب باری پیٹرول کی آتی ہے تو سب کہتے ہیں حکومت ہمیں سستا دے. او بھائی جہاں سے خریدتے ہیں وہ زکوٰۃ پر نہیں دیتے ادھار بڑی مشکل سے دیتے ہیں اور ایک ایک پائ لیتے ہیں
.
ان. لعنتی تجزیہ نگاروں سے عرض ہے کہ مشرف کے دور میں قیمتیں کم تھ اور ایوب خان کے دور میں اسے بھی کم اور سب سے سستی قاید اعظم کے دور میں. مگر اس سے بھی کچھ سستا دیکھنا ہو تو اپنے گریبان دیکھ لیں
.
گولڈ لیف اور بینسن کے سگریٹ پھونکنے والوں سے عرض ہے کہ یہ پیسے اپنے گھر والوں یا پیٹرول کیلئے بچا لیں. اس قوم کی منافقت سے ایک چیز ظاہر ہے کہ ہمیں کوئ لیڈر نہیں چاہیے
.
بالفرض اگر دلیل کیلئے مان لیں کہ نواز شریف لیڈر تھا، ضیاء الحق لیڈر تھا بینظیر لیڈر تھی مشرف لیڈر تھا تو اس قوم نے ان سے کیا سلوک کیا؟

اب اگر اصل میں ایک صحیح لیڈر ملا ہے تب بھی رزق کی. کمی کے شکوے. رازق اللہ ہے اور ہمت مرداں مدد خدا. ایک کمانے والا باقئ ابو کی پرنسس اور فےس بک پر پچیس سالا لڑکے آئ ایم اٹل سٹوڈنٹ کا آکوپیشن لکھتے ہیں. جب خود ہڈ حرام ہوں. شادی ماں. باپ کے پیسوں سے کرتے ہوں تو مفت خوری کی عادت اصل مسئلہ ہے نا کہ ایماندار قیادت
.
منافقوں اور مقع پرستوں پر ایک بار پھر لعنت!

او چھوڑ نے یار مست فرحان ان ذلیلوں کو --- کدھر ہے مہنگائی --- تو سوٹا لگا اور مست ہو جا

giphy.gif
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی تاریخ میں بھکاری خان نالائق ترین وزیراعظم کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔۔۔ جو شخص نا اہل ہو، صرف وہی جادو ٹونوں اور چلوں کے سہارے ڈھونڈتا ہے، اب تو اس کے جادو ٹونوں کی کہانیاں زبانِ زد عام ہیں۔۔ اسٹیبلشمنٹ جو اس ڈنگر کو بڑے چاؤ سے اٹھا کر لائی تھی کرسی پر، اب وہ بھی اس سے تنگ ہے اور بہت جلد اس کی تشریف پر لات مار کر اس کو چلتا کرنے والی ہے۔۔۔ چند عدد یوتھیے ہی رہ جائیں گے اس ڈنگر کے ساتھ۔ باقی زندگی اللہ ہو اللہ ہوکرتے آرام سے گزارے گا یہ۔
ارے بقراطی ’’ب‘‘ سے نکلے بے پر کے بلبلاتے بلبلے، پاکستان کی فکر چھوڑو، یہ بتاوٗ جہاں خود رہ رہے ہو وہاں کرونا کے بعد سے مہنگائی کم ہوگئی ہے؟
 

Talisman

MPA (400+ posts)

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Old memorable pictures of our Female Anchors in service of Islam at the US Embassy.

Memories of the way these Women Saha Fees were.

Horrible....what is this....
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
This is the modus operandi of the hostile intel agencies, and during these types of social gatherings they cultivate these rascals..... some of the lucky ones even make it to their bedrooms as well.
You will see such parties in full swing once their new top diplomat takes charge now.
Very very worrisome situation.