بہت مبارکباد

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
پرائم منسٹر عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد

اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چور پٹواری کنجروں کی کتے والی کرنے پر مبارکباد۔۔

لنڈے کے جعلی ارسطو کو جس نے جوتا مارا اُس کو پچاس توپوں کی سلامی۔۔

آج پٹواری کنجروں کا سپریم کورٹ سرٹیفائڈ چور اور علاج کے نام پر کتے کی طرح بھاگنے والا بھگوڑا لیڈر کتے کی طرح چوری کے فکیٹس میں لوٹیاں لگا رہا ہو گا۔۔

?????
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وعلیکم مبارک باد

رسگلنگ ؟؟؟
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
وہی گھِسی پِٹی تقریر۔۔ اور وہی نااہل حواریوں کے اعلی عہدوں کی تصدیق۔۔

بابا بیکن شاہ نے ایسے لوگوں کیلئے ٹھیک ہی کہا ہے۔۔" خودپسندی انسان کو اپنی غلطیوں کو تصحیح کرنے کے راستے بند کر دیتی ہے"۔۔۔
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
وہی گھِسی پِٹی تقریر۔۔ اور وہی نااہل حواریوں کے اعلی عہدوں کی تصدیق۔۔

بابا بیکن شاہ نے ایسے لوگوں کیلئے ٹھیک ہی کہا ہے۔۔" خودپسندی انسان کو اپنی غلطیوں کو تصحیح کرنے کے راستے بند کر دیتی ہے"۔۔۔
وہ ریاست مدینہ اور رسول اللّہ ص کی بات کرتا رہا، تُمہیں خود پسندی سُنائی دیتا رہا۔۔
کیا نفرت نے دماغ کے خُلیے بند کر دیے ہیں؟؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Congratulations Khan sahab. Now we want you to take bold and strict actions against Mafias. Don't spare anyone, you are the Govt and have power. Just show them the power.
بھائی کن نمبروں سے خان صاحب بولڈ ایکشن لیں گے وہ نمبرز میں ڈھونڈ رہا ہوں سب یہ ہی بولتے ہیں تبدیلی کب آئے گی؟ میں کہتا ہوں تبدیلی والے نمبرز کہاں سے آئیں گے؟؟؟ یہ ایک مافیاز سے جنگ ھے جس میں حکمت عملی اور صبر سے آگے بڑھنا ھے
آگر الیکشن کمیشن کا مافیاز آج کے الیکشن کراتا تو ان 178 نمبروں کو بھی سلطانہ ڈاکو نے 168 بنا دینے تھے
 
Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch bhi nahi hona, sab nay wesay hi chlatay rehna hay jesay chal raha hay aur lagta hay yehi opposition chahti hay.. unhon nay apna goal hasil krliya hay, senate mayn majortiy lay li hay, ab pti koi legislation nhi kar sakti... bus main aik hi cheez ho sakti hay k pti baqi 2 saal daba k kaam aur projects pay laga day, ghareeb awam ko relief day, kesay bhi karkay... for god sake, Khan sab forget corruption and opposition for the next 2 years and only work hard for betterment of our economy and systems. My humble opinion would be no direct replies from Khan sab and ministers, bus 1,2 chawal say chamoonay rakh layn jo Zardari, NS aur MNS ko reply karty rehayn, unka itna hi level hay. Khan sab, no old rhetoric, just work and reforms , that is it..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
وہ ریاست مدینہ اور رسول اللّہ ص کی بات کرتا رہا، تُمہیں خود پسندی سُنائی دیتا رہا۔۔
کیا نفرت نے دماغ کے خُلیے بند کر دیے ہیں؟؟

خلیے تو تب بند ہو جب دماغ ہوگا۔۔۔ ان جیسے جاہل تو اللہ تعالیٰ کو بھی کہہ سکتا پے کہ قرآن میں باربار نماز کی تلقین کیوں ہے۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
وہی گھِسی پِٹی تقریر۔۔ اور وہی نااہل حواریوں کے اعلی عہدوں کی تصدیق۔۔

بابا بیکن شاہ نے ایسے لوگوں کیلئے ٹھیک ہی کہا ہے۔۔" خودپسندی انسان کو اپنی غلطیوں کو تصحیح کرنے کے راستے بند کر دیتی ہے"۔۔۔
واقعی ہی جس حالت میں نواج اور زارداری کے غلام ھیں اس پاک وطن میں موجود ہیں ان لوگوں کے کان آنکھیں دماغ کے خلیات بند ہوچکے ہیں ان اندھے عقل کے اندھوں میں صحیح اور غلط ،سچ اور جھوٹ،حلال اور حرام کا فرق سمجھنا ختم ہو جاتا ھے
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
وہی گھِسی پِٹی تقریر۔۔ اور وہی نااہل حواریوں کے اعلی عہدوں کی تصدیق۔۔

بابا بیکن شاہ نے ایسے لوگوں کیلئے ٹھیک ہی کہا ہے۔۔" خودپسندی انسان کو اپنی غلطیوں کو تصحیح کرنے کے راستے بند کر دیتی ہے"۔۔۔
Do you know that Socrates died of consuming poison.
Go ahead and help yourself.