بہت ہوگیا، اب تحریک انصاف کو کوئی جگہ نہ دی جائے : نواز شریف

imran-kk-and-nawaz-s-ecp.jpg

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی اتحاد کو جارحانہ انداز سیاست اپنانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں نواز شریف نے شرکا کو اس حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں۔

نجی چینل اے آر وائے کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے شرکا کو ہدایت کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کے خلاف فوری ریفرنس لایا جائے، بہت ہوگیا، اب تحریک انصاف کو کوئی جگہ نہ دی جائے، جلسے کرنا حکومتوں کا کام نہیں، پرفارمنس دکھائیں۔

نوازشریف نے وزیر داخلہ راناثنااللہ کو اسلام آباد ریڈ زون میں احتجاج روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے وزیراعظم سے کہا "شہباز صاحب مجھے اب ڈھیلی سیاست نہیں چاہیے"۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت قانون اور پارلیمانی امور کی مشاورت سے ریفرنس کی تجویز دی جس سے شرکا نے اتفاق کیا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کو بھی پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔

واضح رہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے آج پُرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے کہ ریڈ زون میں داخل مت ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے زبردستی کی تو پھر شکوہ نہ کرنا۔
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Khud ki siasat Imran Khan k reham o karam per hay aur baat kar rahay hain PTI ko khatam karnay ki.

Imran Khan time zaya na kare, army is waqt puri tarhan Imran Khan ko khatam karna chahti hai, is say waqt nikal jaye Imran Khan ko inhain nanga kark marna ho ga.
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
ha yaar PTI ko jaga bilkul nahi milni chahiay ,

Tu aa na wapis aur saari jaga tu lait ja..aa na khota khor..
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بیمار آدمی کی آخری خواہش ہے کیا؟

لندن میں بیمار آدمی پاکستانی سیاست کے بجائے اپنے ایڈز کی وجہ سے پلیٹلٹس کم ہونے پر توجہ دے۔
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
imran-kk-and-nawaz-s-ecp.jpg

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی اتحاد کو جارحانہ انداز سیاست اپنانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں نواز شریف نے شرکا کو اس حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں۔

نجی چینل اے آر وائے کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے شرکا کو ہدایت کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کے خلاف فوری ریفرنس لایا جائے، بہت ہوگیا، اب تحریک انصاف کو کوئی جگہ نہ دی جائے، جلسے کرنا حکومتوں کا کام نہیں، پرفارمنس دکھائیں۔

نوازشریف نے وزیر داخلہ راناثنااللہ کو اسلام آباد ریڈ زون میں احتجاج روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے وزیراعظم سے کہا "شہباز صاحب مجھے اب ڈھیلی سیاست نہیں چاہیے"۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت قانون اور پارلیمانی امور کی مشاورت سے ریفرنس کی تجویز دی جس سے شرکا نے اتفاق کیا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کو بھی پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔

واضح رہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے آج پُرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے کہ ریڈ زون میں داخل مت ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے زبردستی کی تو پھر شکوہ نہ کرنا۔

He himself sneaked out and hid in the UK but keep on advising others to be bold. This country belongs to Pakistanis not to this corrupt mafia. This corrupt elite mafia kept the masses enslaved with the help of corrupt neutrals. But now people can recognize their real faces and would not let them flourish again in their beloved country.