بیان حلفی یا آڈیو ٹیپ کی قانون کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت نہیں:اعتزاز احسن

aitzaz-ahsan.jpg


عدالت میں ثبوت کی اہمیت ہے،اعتزاز احسن کا شریف فیملی کے ریلیف پر تبصرہ

نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام خبر ہے میں اعتزاز احسن نے شریف خاندان کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے، میزبان نےاعتزاز احسن سے سوال کئے کہ کیا شریف فیملی کو عدالت سے ریلیف مل سکتا ہے ؟ جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ کالم لکھے جائیں، سرخیاں لگ جائیں قانون کی نگاہ میں اس کی کوئی وقعت نہیں ہے۔


اعتزاز احسن نے کہا کہ قانون کی نظر میں ایسے کسی بھی بیان حلفی یا آڈیو ٹیپ کی کوئی اہمیت نہیں ہے، اہمیت اس وقت ہے جب یہ مدعی بنیں،عدالت میں پیش ہوکر حلف نامہ پیش کریں،اور عدالت میں ان دستاویزات پر جرح ہو۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ جب سابق چیف جج گلگت بلتستان عدالت میں پیش نہیں ہوتے وہاں بیان نہیں دیتے، اس پر جرح نہیں ہوتی، کسی بھی بیان حلفی کی کوئی وقعت ہی نہیں ہے،جرح کے بعد بھی متضاد بیان دیئے جائیں،پورا ایک عدالتی کارروائی ہوتی ہے، جب اہمیت ہوتی ہے۔

میزبان نے اعزاز احسن سے سوال کیا کہ کیا ن لیگ یہ سب عدالتوں کو دباؤ میں ڈالنے کیلئے کررہی ہے یا یوں ہی؟ارشد ملک اور دیگر ٹیپ ن لیگ آج ہی پیش کرے عدالت میں نواز شریف کل ہی بری ہوجائے گا،یہ لوگ ثبوت نہیں پیش کرتے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس بیان حلفی کو بتی بنا کر نواز شریف ، کیپٹن صفدر ، مریم نواز شریف ، حرامی رانا شمیم گشتی زاد بڈھے کو دے دی جائے افاقہ ہوگا