بیت المقدس فلسطینیوں کی سرزمین، نقصان پہنچانےکی اجازت نہیں دینگے- سعودی عرب

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
601798_18846974.jpg

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل کے مظالم سہہ رہے نہتے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی سرزمین، کسی کو اسے نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

یہ بات سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر فلسطینیوں کے حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

او آئی سی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات پر اسرائیلیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہیں۔ بیت القدس فلسطینیوں کی زمین ہے، اس کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کے سامنے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ عالمی برادری کو فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے اسرائیلی اقدامات کو روکنا ہوگا۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/601798
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوں لگتا ہے سعودی شاہ بھی کوکینی ہیں، ہم اسرائیل کوفلسطین تباہ نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی فلسطینیوں کے مکانات پر قبضہ کررہے ہیں۔ لگتا ہے کوی ممی ڈیڈی شہزادہ پہلی بار وزارت کا مزہ چکھ رہا ہے
 
zain786

wo bharwa london mai betha hua uski taraf se koi bayan ni aya yaha usk kute khan pe bhonk rae hain
 
Haha

Minister (2k+ posts)
شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار
ایسے بیان دینے کے بعد اب سلمان نے اسکی چھٹی کرادینی ہے
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اور آخر میں
اس
oh i see
نے ایک مزمتئ بیان جاری کرنا ہے اور کہنا ہے کہ ہمُ سب فلسطینوں کے ساتھ ہیںُ ہمُ گھر بیٹھ کر اسرائیل کو بد دعائیں دے دے کر تباہ کر دیں گے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
601798_18846974.jpg

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل کے مظالم سہہ رہے نہتے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی سرزمین، کسی کو اسے نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

یہ بات سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر فلسطینیوں کے حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

او آئی سی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات پر اسرائیلیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہیں۔ بیت القدس فلسطینیوں کی زمین ہے، اس کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کے سامنے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ عالمی برادری کو فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے اسرائیلی اقدامات کو روکنا ہوگا۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/601798
And you think they will ask you permission or they have done every thing with your knowledge.......this answer includes all 45 muslim countries, particularly Saudi, Iran, Iraq, Malaysia, All Arab estates in middle east, Turkey, Pakisan and malaysia. They have shown no balls all they did is begging the non muslim countries to save them from a tiny country like Israel.
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
601798_18846974.jpg

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل کے مظالم سہہ رہے نہتے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی سرزمین، کسی کو اسے نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

یہ بات سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر فلسطینیوں کے حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

او آئی سی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات پر اسرائیلیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہیں۔ بیت القدس فلسطینیوں کی زمین ہے، اس کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کے سامنے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ عالمی برادری کو فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے اسرائیلی اقدامات کو روکنا ہوگا۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/601798
In Haramzadon se ijazat maang kon raha hai? Hellhounds!
 
Haha

Minister (2k+ posts)
آج پتہ چلا کہ جو آج تک نقصان پہنچاتے آئے ہیں وہ سعودیوں کیُ اجازت سے تھا
اب یہ کہ رہا ہے کہُ آئندہ اجازت نہیںُ دیں گے
تو پھر بتادو
کس دن سےُاجازت بند ہورہی ہے ? ویسے اس وقت جو مسلمانوں ،بچوں عورتوں کی جینو سائیڈ اور ایتھنک کلینزنگ ہو رہی ہے وہ ابھی سعودیُہ اور یو اے ای والوں کیُ پچھلیُ دی ہوئی اجازت سے ہو رہی ہے
شاید
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
یوں لگتا ہے سعودی شاہ بھی کوکینی ہیں، ہم اسرائیل کوفلسطین تباہ نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی فلسطینیوں کے مکانات پر قبضہ کررہے ہیں۔ لگتا ہے کوی ممی ڈیڈی شہزادہ پہلی بار وزارت کا مزہ چکھ رہا ہے
Chalo is nay tu gonglon say mitthi jaar de biyan de ker Nawaz Shareef nay tu lagta hai begairti main PHD ke hoye hai 3 dafa ka jaali PM and not a single statement
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نقصان پہنچایا جا رہا ہے، آپ یہ بتائیں رونا کیسے جائے!۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo is nay tu gonglon say mitthi jaar de biyan de ker Nawaz Shareef nay tu lagta hai begairti main PHD ke hoye hai 3 dafa ka jaali PM and not a single statement
نوازشریف کونسا وزیراعظم ہے اس کے بیان کی کوی اہمیت نہیں ہاں شہباز نے آج بیان دیا ہے