بیت المقدس کا اصل حقدار کون؟ یہود، نصاریٰ یا مسلمان؟

Baadshaah

MPA (400+ posts)
فرض کیجئے ایک گروہ ہے جو کسی خاص جگہ کو سینکڑوں سالوں سے بلاشرکتِ غیرے اور بغیر کسی تنازعے کے اپنی عبادتگاہ مانتا ہے۔ سینکڑوں سال بعد دنیا کے کسی دوسرے کونے سے ایک دوسرا گروہ اٹھتا ہے اور اس عبادتگاہ کو اپنے لئے مقدس قرار دے کر اس پر اپنا حق جتانا شروع کردیتا ہے، اسی طرح کچھ سالوں بعد ایک اور گروہ کسی اور خطے سے اٹھتا ہے اور مذکورہ عبادتگاہ پر اپنے حق کا دعویٰ کردیتا ہے۔۔ یہ ایک سیدھا سادا معاملہ ہے۔ آپ کے خیال میں پیش کردہ منظر نامے میں اس عبادتگاہ کا اصل حقدار کون ہے؟ ظاہر ہے پہلا گروہ۔۔

اب ذرا بیت المقدس کی مثال لیں، مذہبی تاریخ کے اعتبار سے یہودیت زیادہ پرانا مذہب ہے بہ نسبت اسلام اور عیسائیت کے۔ پھر بیت المقدس پر موخر الذکر دونوں مذاہب کا حق کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے ۔۔؟ ذرا دیر کیلئے فلسطین اور اسرائیل کے موجودہ تنازعے کو ایک طرف رکھ دیں، کون کس کی زمین پر قبضہ کررہا ہے اور ماضی میں صلاح الدین ایوبی نے یروشلم پر حملہ کرکے لوگوں کو کیوں شہر سے نکال دیا تھا، اس کو بھی ایک طرف رکھ دیں۔ معاملہ صرف بیت المقدس تک محدود رکھیں تو کیا اصولاً اس پر اولین اور اصل حق یہود کا نہیں بنتا۔۔۔۔؟؟

153d68120d96007c9548d91bc2bc2a16.jpg
 
Last edited:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

حقدار وہی ہے جس کے پاس طاقت ہے۔ انشاءاللہ بیت المقدس مسلمانوں کے کنٹرول میں آ جائے گا اور قابض یہودیوں کو کتے کی موت مار دیا جائے گا لیکن صرف اس وقت جب مسلمان ایک ہوں گے اور طاقتور ہوں گے
 
kakamuna420

all future tense. we don't need such unity. let Hamas do what they are doing. Atleast they are fighting and not sitting on a sofa and talking rubbish
 
Hamas can’t win by itself. What’s the purpose of the war if you kill one enemy and they kill hundreds of yours and destroy all infrastructure. First make yourself strong then fight
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
I think it belongs to Jews. We have Makkah & Madina. Firstly, Mosque Aqsa was abandoned by Muhammad (PBUH). Secondly, who knows, this is the same mosque where Muhammad (PBUH) went on Mairaj Night. Maybe Mosque Aqsa is in Jordan or in Saudi Arabia, No body could tell , as no body accompany him during Mairaj night. Description of Aqsa,s location is very vague. Thirdly, why non-muslim beleive that Hazrat Muhammad went their and back back within a second time limit. As per non-muslims, he never went there, so this place can not be holly for them. In my opinion, since Muhammad (PBUH) has abandoned Mosque Aqsa, we should abandon it too. We should hug Makkah and Madina as our holy places. Shia people can add further shrines of their imams.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بیت المقدس پر اس کا ہے جو جدید ریاستی حد بندی اور پاسپورٹ کے نظام کے آغاز کے وقت وہاں آباد ہیں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
فرض کیجئے ایک گروہ ہے جو کسی خاص جگہ کو سینکڑوں سالوں سے بلاشرکتِ غیرے اور بغیر کسی تنازعے کے اپنی عبادتگاہ مانتا ہے۔ سینکڑوں سال بعد دنیا کے کسی دوسرے کونے سے ایک دوسرا گروہ اٹھتا ہے اور اس عبادتگاہ کو اپنے لئے مقدس قرار دے کر اس پر اپنا حق جتانا شروع کردیتا ہے، اسی طرح کچھ سالوں بعد ایک اور گروہ کسی اور خطے سے اٹھتا ہے اور مذکورہ عبادتگاہ پر اپنے حق کا دعویٰ کردیتا ہے۔۔ یہ ایک سیدھا سادا معاملہ ہے۔ آپ کے خیال میں موجودہ منظر نامے میں اس عبادتگاہ کا اصل حقدار کون ہے؟ ظاہر ہے پہلا گروہ۔۔

اب ذرا بیت المقدس کی مثال لیں، مذہبی تاریخ کے اعتبار سے یہودیت زیادہ پرانا مذہب ہے بہ نسبت اسلام اور عیسائیت کے۔ پھر بیت المقدس پر موخر الذکر دونوں مذاہب کا حق کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے ۔۔؟ ذرا دیر کیلئے فلسطین اور اسرائیل کے موجودہ تنازعے کو ایک طرف رکھ دیں، کون کس کی زمین پر قبضہ کررہا ہے اور ماضی میں صلاح الدین ایوبی نے یروشلم پر حملہ کرکے لوگوں کو کیوں شہر سے نکال دیا تھا، اس کو بھی ایک طرف رکھ دیں۔ معاملہ صرف بیت المقدس تک محدود رکھیں تو کیا اصولاً اس پر اولین اور اصل حق یہود کا نہیں بنتا۔۔۔۔؟؟

153d68120d96007c9548d91bc2bc2a16.jpg
There is nothing muqadas about this bait al muqadas. It did not even exist during the time of the Prophet s.a.w
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)

حقدار وہی ہے جس کے پاس طاقت ہے۔ انشاءاللہ بیت المقدس مسلمانوں کے کنٹرول میں آ جائے گا اور قابض یہودیوں کو کتے کی موت مار دیا جائے گا لیکن صرف اس وقت جب مسلمان ایک ہوں گے اور طاقتور ہوں گے

اگر طاقت ہی معیار ہے تو پھر اسرائیل کو آپ غلط کیسے کہہ سکتے ہیں۔۔؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
فرض کیجئے ایک گروہ ہے جو کسی خاص جگہ کو سینکڑوں سالوں سے بلاشرکتِ غیرے اور بغیر کسی تنازعے کے اپنی عبادتگاہ مانتا ہے۔ سینکڑوں سال بعد دنیا کے کسی دوسرے کونے سے ایک دوسرا گروہ اٹھتا ہے اور اس عبادتگاہ کو اپنے لئے مقدس قرار دے کر اس پر اپنا حق جتانا شروع کردیتا ہے، اسی طرح کچھ سالوں بعد ایک اور گروہ کسی اور خطے سے اٹھتا ہے اور مذکورہ عبادتگاہ پر اپنے حق کا دعویٰ کردیتا ہے۔۔ یہ ایک سیدھا سادا معاملہ ہے۔ آپ کے خیال میں موجودہ منظر نامے میں اس عبادتگاہ کا اصل حقدار کون ہے؟ ظاہر ہے پہلا گروہ۔۔

اب ذرا بیت المقدس کی مثال لیں، مذہبی تاریخ کے اعتبار سے یہودیت زیادہ پرانا مذہب ہے بہ نسبت اسلام اور عیسائیت کے۔ پھر بیت المقدس پر موخر الذکر دونوں مذاہب کا حق کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے ۔۔؟ ذرا دیر کیلئے فلسطین اور اسرائیل کے موجودہ تنازعے کو ایک طرف رکھ دیں، کون کس کی زمین پر قبضہ کررہا ہے اور ماضی میں صلاح الدین ایوبی نے یروشلم پر حملہ کرکے لوگوں کو کیوں شہر سے نکال دیا تھا، اس کو بھی ایک طرف رکھ دیں۔ معاملہ صرف بیت المقدس تک محدود رکھیں تو کیا اصولاً اس پر اولین اور اصل حق یہود کا نہیں بنتا۔۔۔۔؟؟

153d68120d96007c9548d91bc2bc2a16.jpg
چونکہ تم بادشاہ ہو مجھے تو بیت المقدس پہ تمہارا حق لگتا ہے اب اگر تم مسلمان بادشاہ ہو تو مسلمانوں کا اور یہودی ہو تو یہودیوں کا --آہو
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Hamas can’t win by itself. What’s the purpose of the war if you kill one enemy and they kill hundreds of yours and destroy all infrastructure. First make yourself strong then fight

If Hamas had agreed to a seperate state then perhaps they would have been able to build a powerful country but they are so stupid that they keep inviting trouble by attacking the Isrealis who then proceed to destroy whatever little infrastructure they have left.
A weak Palestinian group fighting against a country backed by the USA is not going to win back anything and they should have learnt that a long time ago.
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
فرض کیجئے ایک گروہ ہے جو کسی خاص جگہ کو سینکڑوں سالوں سے بلاشرکتِ غیرے اور بغیر کسی تنازعے کے اپنی عبادتگاہ مانتا ہے۔ سینکڑوں سال بعد دنیا کے کسی دوسرے کونے سے ایک دوسرا گروہ اٹھتا ہے اور اس عبادتگاہ کو اپنے لئے مقدس قرار دے کر اس پر اپنا حق جتانا شروع کردیتا ہے، اسی طرح کچھ سالوں بعد ایک اور گروہ کسی اور خطے سے اٹھتا ہے اور مذکورہ عبادتگاہ پر اپنے حق کا دعویٰ کردیتا ہے۔۔ یہ ایک سیدھا سادا معاملہ ہے۔ آپ کے خیال میں پیش کردہ منظر نامے میں اس عبادتگاہ کا اصل حقدار کون ہے؟ ظاہر ہے پہلا گروہ۔۔

اب ذرا بیت المقدس کی مثال لیں، مذہبی تاریخ کے اعتبار سے یہودیت زیادہ پرانا مذہب ہے بہ نسبت اسلام اور عیسائیت کے۔ پھر بیت المقدس پر موخر الذکر دونوں مذاہب کا حق کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے ۔۔؟ ذرا دیر کیلئے فلسطین اور اسرائیل کے موجودہ تنازعے کو ایک طرف رکھ دیں، کون کس کی زمین پر قبضہ کررہا ہے اور ماضی میں صلاح الدین ایوبی نے یروشلم پر حملہ کرکے لوگوں کو کیوں شہر سے نکال دیا تھا، اس کو بھی ایک طرف رکھ دیں۔ معاملہ صرف بیت المقدس تک محدود رکھیں تو کیا اصولاً اس پر اولین اور اصل حق یہود کا نہیں بنتا۔۔۔۔؟؟

153d68120d96007c9548d91bc2bc2a16.jpg
Even before jews it was the land that was under pharohs and pagans. So on that basis would this land be returned to egypt or pagans?
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رصی اللّٰہ تعالیٰ کے دور میں جب مسجد الاقصی کو فتح کیا گیا تھا کیونکہ اس سر زمین کا تعلق صرف اور صرف مسلمانوں سے ھے اگر کوئی اپنا دین بدل لیتا ھے تو آٹو میٹک اس شخص کا تعلق اس سر زمین سے ختم ہو جاتا ھے فتح کے بعد حضرت عمر فاروق رصی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے یہودیوں کو اس مسجد کی زیارت کی اجازت دی تھی یہودی،عیسائی بھی اپنے دور میں مسلمان ہی تھے اللّٰہ کو ماننے والے تھے پھر شیطان نے ان کو آپنے شکنجے میں لے لیا قرآن اس بات گواہی دیتا ھے کہ اس جگہ کا تعلق اللّٰہ کو صرف ایک ماننے والوں کے لئے ھے یہودی اور عیسائی مسلمانوں کی بگڑی ہوئی قومیں ہیں اس لحاظ سے اصل حقدار آس جگہ کے مسلمان ہی ہیں کیونکہ یہ جگہ ایک اللّٰہ کو ماننے والوں سے تعلق رکھتی ھے نہ کہ شرک کرنے والوں سے اس جگہ کا کوئی تعلق ہوسکتا ھے پیغمبروں/ نبیوں /رسولوں کا تعلق قرآن کی روح سے بھی صرف اور صرف مسلمانوں سے ہی ھے لہذا تاریخی اعتبار سے بھی اس جگہ کا تعلق ایک اللّٰہ کو ماننے والوں سے بنتا ھے جو کہ مسلمان ہیں۔ یہودی/ عیسائی اس جگہ وزٹ پر آسکتے ہیں جس کی اجازت خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رصی اللّٰہ تعالیٰ عنہ دے چکے ہیں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تیری اس منطق کو مان لیں تو مسجد الحرام بھی بت پرستوں کی ملکیت ماننی پڑے گی
.
بیت المقدس پر اسی گروہ کا حق ہے جو شرک نہیں کرتا
یہود و نصاریٰ نے دین میں نئی نئی احتراع کی ہیں ، جس سے دین کا حلیہ بگڑ چکا ہے لہٰذا ان کا اب بیت المقدس پر کوئی حق باقی نہیں رہا
 
usman1278

Voter (50+ posts)
I think it belongs to Jews. We have Makkah & Madina. Firstly, Mosque Aqsa was abandoned by Muhammad (PBUH). Secondly, who knows, this is the same mosque where Muhammad (PBUH) went on Mairaj Night. Maybe Mosque Aqsa is in Jordan or in Saudi Arabia, No body could tell , as no body accompany him during Mairaj night. Description of Aqsa,s location is very vague. Thirdly, why non-muslim beleive that Hazrat Muhammad went their and back back within a second time limit. As per non-muslims, he never went there, so this place can not be holly for them. In my opinion, since Muhammad (PBUH) has abandoned Mosque Aqsa, we should abandon it too. We should hug Makkah and Madina as our holy places. Shia people can add further shrines of their imams.
That land had been given to muslims with out fight hazrat umar r.a was the khalifa and all the jews and chritains hand over the mosque and the city as saying our books describe you must rule that land
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
I think it belongs to Jews. We have Makkah & Madina. Firstly, Mosque Aqsa was abandoned by Muhammad (PBUH). Secondly, who knows, this is the same mosque where Muhammad (PBUH) went on Mairaj Night. Maybe Mosque Aqsa is in Jordan or in Saudi Arabia, No body could tell , as no body accompany him during Mairaj night. Description of Aqsa,s location is very vague. Thirdly, why non-muslim beleive that Hazrat Muhammad went their and back back within a second time limit. As per non-muslims, he never went there, so this place can not be holly for them. In my opinion, since Muhammad (PBUH) has abandoned Mosque Aqsa, we should abandon it too. We should hug Makkah and Madina as our holy places. Shia people can add further shrines of their imams.
بیت المقدس،مدینہ اور مکہ تینوں زمینں مسلمانوں کے لئے مختص خاص ہیں اللّٰہ کی حرمت رحمت برکتوں والی زمینیں ہیں جو کہ صرف اور صرف ایک اللّٰہ کو ماننے والوں کے لئے ہیں بیشک جس کا کوئی شریک نہیں ھے یہودیوں کو جس وقت یہ زمین پر جانے کا کہا گیا تھا تو یہودی مسلمان کی حیثیت سے یہاں آباد ہوئے تھے پھر جب یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو پیغمبر ماننے سے انکار کیا تو یہ زمین حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کے ماننے والے مسلمانوں کے حوالے کر دی گئی اور پھر عیسائی بھی شرک کرنے لگے تو پھر آخری نبی اور رسول حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی امت مسلم کو یہ زمین عطاء کر دی گئی تو یقیناً اس خاص زمین کا تعلق اللّٰہ کے ایک ماننے والوں سے اور اس کے آخری رسول اور کتاب قرآن مجید کے ماننے والے مسلمانوں سے ہی بنتا ھے۔
 
Last edited: