بیرونی مفادات کے تحت غلط معلومات کاپھیلاؤ غلط فہمیاں پیداکررہاہے،جنرل باجوہ

13cheifghlatmalomaat.jpg

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کے انسداد کی مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، آرمی چیف کو لاہور کور کے پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف کی لاہور کے معروف تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی سے بھی ملاقات ہوئی،آرمی چیف نے ملک کے مستقبل کے لیے قیادت تیار کرنے میں تعلیمی اداروں کے کردار کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ تعلیم، صحت، ماحول اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں انسانی وسائل کی ترقی کی ضرورت ہے،طلباء اور فیکلٹی ممبران نے آرمی چیف سے سوالات کیے، آرمی چیف نے جواب دیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ غلط معلومات کا پھیلاؤ ریاست کے وقار کے لیے خطرہ ہے۔آرمی چیف نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کے انسداد کی مہم کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ قوم کو دشمن قوتوں کی پھیلائی گئی غلط معلومات کا توڑ نکالنا ہو گا۔آرمی چیف اور طلباء کی ملاقات میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز نے بھی شرکت کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق پنجاب یونیورسٹی، لمز، ایف سی کالج، جی سی یونیورسٹی، یو ای اٹی، ایل ایس ای کے طلباء وفد کا حصہ تھے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جنرل غفور کے جانے کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے ریاست پاکستان کے خلاف فیک نیوز روکنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے۔ اب بھگتو
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Jab tak corrupt politicians judges Generals aur afsar shahi kay mofadat ?? aik hein corruption khatam nahi ho gi​

China model kay mutabaq PHANI he wahid rasta hai mulk ko taraqi ki rah par lanay ka​