بیرون ممالک رہنے والوں سے نہایت اہم گذارش

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
yaar hum aur Jani tu pathan hain aur naswar hamari peechan hai ? wese jani ka tu pata nahin main ne ajj tak zindagi main naswar nahin lya.
نسوار لیا نہیں جاتا بلکہ منہ میں ایک طرف کو رکھا جاتا ہے۔۔۔گانمڑ۔۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
لالہ مائیکروسکوپ لگا کے چیک کرنا، یہ پاکستانی لوگ لیلہ باسمتی میں مجنوں باسمتی کے دانے مکس کر دیتے ہیں، ہی ہی ہی۔
yes , i know pakistani cheezon main milawat bohot hai ...
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
Pakistan should come up with IT outsourcing. Indians have captured the market on true lies and bad quality. There is a vacuum for good quality IT outsourcing and I would recommend young people to look in to.. If we open a separate thread, I could give good guidance to get projects and provide quality work. Quality is what I am stressing on.
آپ کی آئی ٹی سروسز پر بات کی وجہ سے مجھے اپنے ساتھ ہوا ہاتھ دوبارہ یاد آ گیا ہوا کچھ یوں تھا میرے ایک دوست نے بولا پاکستان سے ای کامرس کی ایک ویب سائٹ بنوا دو پاکستان میں ویسٹرن یونین سے پیسے بھیجے اور پھر وہ بندہ بھی غائب ہو گیا وصولی کے بعد اور ویب سائٹ کبھی نہ بن سخی شرمندگی سے بچنے لئے پیسے خود واپس کئے اس دوست کو۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
نسوار لیا نہیں جاتا بلکہ منہ میں ایک طرف کو رکھا جاتا ہے۔۔۔گانمڑ۔۔
Jani ko maloom hai ke naswar muh main raka jata hai jis ka matlab hai Jani nawari hai ? main ne tu kabi naswar per experiment nahin kya ke ise muh main raka jata hai ke isay kaya jata hai.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
jani1 tum youhtia act kartey ho aksar?
likha hai free mian bhi nahi leta !
tu paisaey de ke longa ?
india ki cheez se behtar hai ,bhoka marjaon
aqal ki batti jalao bhai

تو وہی تو کہہ رہا ہوں کہ۔۔فری میں نہیں لیتے تو پیسے دے کر لیتے ہوگے۔۔
اتنی سی بات نہیں سمجھتے۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Jani ko maloom hai ke naswar muh main raka jata hai jis ka matlab hai Jani nawari hai ? main ne tu kabi naswar per experiment nahin kya ke ise muh main raka jata hai ke isay kaya jata hai.
تم نسوار کی بات کرتے ہو۔۔میں تو سپاری تک نہیں کھاتا۔۔یا چباتا۔۔
سارے نشوں سے نفرت ہے۔۔۔آئی مین ہر قسم کے ۔۔سوائے چائے کے۔۔☕۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
تو وہی تو کہہ رہا ہوں کہ۔۔فری میں نہیں لیتے تو پیسے دے کر لیتے ہوگے۔۔
اتنی سی بات نہیں سمجھتے۔۔۔
Jani peshawari naswar masalte huwe ....

origin_7677be72bec2016bba7d8b712d9d9550
 
shah.syedarif

New Member
Pakistan should come up with IT outsourcing. Indians have captured the market on true lies and bad quality. There is a vacuum for good quality IT outsourcing and I would recommend young people to look in to.. If we open a separate thread, I could give good guidance to get projects and provide quality work. Quality is what I am stressing on.

what is your contact?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی صاحب جب بیلنس آف پیمنٹ ہوگا تو باہر سے قرضے نہیں لینا پڑیں گے ہاں جو لئے ہیں ان کا سود تو دینا ہی پڑے گا

لیکن آپ کی بات سے بھی کسی حد تک اتفاق کرتا ہوں

جانی یار ! اگر سارا کام بیرونِ مُلک پاکستانیوں نے ہی کرنا ہے تو اندرونِ

ملک پاکستانیوں نے کیا کرنا ہے ؟؟؟ چوروں ، ڈاکوؤں کو مُلک و قوم پر

مسلط کر کے صرف منی لانڈرنگ ؟؟؟
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
جانی یار ! اگر سارا کام بیرونِ مُلک پاکستانیوں نے ہی کرنا ہے تو اندرونِ

ملک پاکستانیوں نے کیا کرنا ہے ؟؟؟ چوروں ، ڈاکوؤں کو مُلک و قوم پر

مسلط کر کے صرف منی لانڈرنگ ؟؟؟
اور بھی کام ہیں۔ مثلاً پی ٹی آئی کے چمچوں کو تمغہ امتیاز دے کر ان کی بیویوں کو اڑانا۔ مہوش حیات، عتیقہ موٹو اور وسیم اکرم کی زوجہ پر نیازی کی نگاہوں کے نشانے لگانا، وغیرہ وغیرہ۔
 
بگ باس

MPA (400+ posts)

ایک سال کے لئیے غیر ضروری امپورٹ بند کرو۔۔۔ پاکستانیوں کو کہو پاکستانی شیمپو، صابن، لوشن ، کپڑے اور دیگر اشیاء استعمال کریں۔۔۔ پاکستانی بازار امپورٹیڈ سامان سے بھرے پڑے ہیں۔۔۔ ایک سال انگلش میڈیم آنٹیاں استعمال کریں پاکستانی سامان ملک آپے ہی سیٹ ہو جائے گا۔۔۔
بچوں کو ڈائپروں کی جگہ لنگوٹ باندھیں گی تو لگ پتہ جائے گا۔۔۔ اپنے بچوں کی پوٹیاں تو صاف کر نہی سکتیں گھنٹا معیشت ٹھیک ہو گی
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

جانی یار ! اگر سارا کام بیرونِ مُلک پاکستانیوں نے ہی کرنا ہے تو اندرونِ

ملک پاکستانیوں نے کیا کرنا ہے ؟؟؟ چوروں ، ڈاکوؤں کو مُلک و قوم پر

مسلط کر کے صرف منی لانڈرنگ ؟؟؟
انسان سفر اور پردیس میں بہت کچھ سیکھتا ہے اور ساتھ میں ملک کہ لئے بھی محبت پیدا ہو جاتی ہے اس لئے ہم ان لوگوں سے زیادہ سوجتے ہیں اپنے ملک کے بارے میں ۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی یار ! اگر سارا کام بیرونِ مُلک پاکستانیوں نے ہی کرنا ہے تو اندرونِ

ملک پاکستانیوں نے کیا کرنا ہے ؟؟؟ چوروں ، ڈاکوؤں کو مُلک و قوم پر

مسلط کر کے صرف منی لانڈرنگ ؟؟؟

یس سر۔۔۔
چوروں کو برابر کرنے ۔اور ۔ان کے پچھواڑے سے مال نکالنے کے بعد۔۔
ملک کی ایکسپورٹ کو ڈبل اور امپورٹ کو چٹانگ کے برابر کردیا جائے۔۔۔
تب ہی بات بنے گی۔۔
اور ملک والوں کو اپنی چیزیں خریدنے کے علاوہ۔۔کمپنیوں کو کوالیٹی کا پابند کیا جائے۔۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ایک سال کے لئیے غیر ضروری امپورٹ بند کرو۔۔۔ پاکستانیوں کو کہو پاکستانی شیمپو، صابن، لوشن ، کپڑے اور دیگر اشیاء استعمال کریں۔۔۔ پاکستانی بازار امپورٹیڈ سامان سے بھرے پڑے ہیں۔۔۔ ایک سال انگلش میڈیم آنٹیاں استعمال کریں پاکستانی سامان ملک آپے ہی سیٹ ہو جائے گا۔۔۔
بچوں کو ڈائپروں کی جگہ لنگوٹ باندھیں گی تو لگ پتہ جائے گا۔۔۔ اپنے بچوں کی پوٹیاں تو صاف کر نہی سکتیں گھنٹا معیشت ٹھیک ہو گی
عمران نیازی سے کہو کہ افغانستان کی کوکین استعمال نہ کرے۔ خود اگائے کوکین کی فصل بنی گالہ کے صحن میں۔
 
citizen12

Minister (2k+ posts)
Sorry i prefer local made in uk things but if i have to buy or take asian things i prefer indian excepts lazeeza masala. Even i prefer india when i need workers for my resturants. I found Indian workers and stuff thousands time better than ?? before i had pakistani worker but most of the time they used ti be busy pulling other legs and politics.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
انسان سفر اور پردیس میں بہت کچھ سیکھتا ہے اور ساتھ میں ملک کہ لئے بھی محبت پیدا ہو جاتی ہے اس لئے ہم ان لوگوں سے زیادہ سوجتے ہیں اپنے ملک کے بارے میں ۔۔

وہ تو ٹھیک ہے یار

However, it takes two to make a baby!
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
پاکستانی پراڈکٹس عام طور سے 2 نمبر ہوتی ہیں، جیسا کہ تو ہے۔ خود پاکستان کے لوگ بھی اگر افورڈ کر سکتے ہیں تو امپورٹڈ چیزیں خریدنا پسند کرتے ہیں۔ کیوں کہ ان کو پتہ ہے کہ یہ منافق قوم 3، 3 سال پرانا گوشت ریستورانوں میں گاہکوں کو کھلاتی ہے اور فوڈ پوائزننگ کر کے مار دیتی ہے۔ گائے کے دودھ میں پانی اور کیمیکلز ملاتی ہے۔ سبزیوں پھلوں کو کیمیکلز سے پکاتی ہے، سرخ مرچ میں رنگ کی ملاوٹ کرتی ہے، ادویات تک جعلی ہوتی ہیں۔

وڈاحسن نثار