بیلٹ پیپر اور الیکٹرانک ووٹنگ دونوں ساتھ میں استعمال کرنے کی تجویز ہے-صدر

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان میڈیا کے پڑھے لکھےجاہلوں کا یہ حال ھے کہ ان کو الیکٹرونک ووٹنگ کی سمجھ نہیں آرہی تو پٹواریوں کو کون سمجھائے گا کرپٹ میڈیا اپوزیشن کے ساتھ مل کر پٹواریوں کو کنفیوژ کر رہا ھے