بینظیر نے کہا تھا "میں سانپ پر اعتبار کر سکتی ہوں نواز شریف پر نہیں" - عارف

Nain

MPA (400+ posts)
علیمہ خان حفیظ نیازی کی بیوی ہے اور نوازشریف اسے کرپٹ کہ رہا ہے، اور یہ نوازشریف کی حمایت کر رہا ہے۔
یہ پٹواری کی خالص شکل ہے۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اس غلیظ انسان نے ۱۹۸۸ کے الیکشن میں پورے پنجاب میں “ پیپسی، بینظیر ٹیکسی” کا نعرہ لگوایا تھا۔ میں گواہ ہوں کہ ان کے امیدوار گاوں کی بچوں کو پیسے دے کر گلی گلی ان سی یہ نعرہ لگواتے تھے۔
آج اسی کا خصی لڑکا اس کا دلال بنا ہوا ہے۔
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
نوازشریف سانپ تھا لیکن زرداری اژدھا نکالا دونوں نے ہمیشہ آپس میں ہی یاری رکھی اور دونوں نے پاکستان کو ہی ڈسسا ہے