بینکنگ کورٹ: رمضان شوگر مل والد کی تھی،میرا کوئی تعلق نہیں: شہباز شریف

ramzan%20shehbaz.jpg

شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی ظاہر کردی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، لاہور کی بینکنگ کورٹ میں مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ رمضان شوگر مل میرا کاروبار نہیں،یہ مل میرے والد کی تھی، اس مل سے بھی میرا کوئی تعلق نہیں،میرے اقدامات کی وجہ سے میرے بچوں کی شوگر ملز کو اربوں کا نقصان ہوا، یہ وہی کیس ہے جو نیب میں بھی ہے۔

اپوزیشن لیڈر کے بیان پر بینکنگ کورٹ کے جج نے کہا کہ یہ باتیں آپ کی پہلے ہی نوٹ کرچکے ہیں،جس پر شہباز شریف نے کہا کہ میں کل ہی اسلام آباد سے آیا ہوں، جب بھی آپ حکم کریں گے میں حاضر ہو جاؤں گا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کی جانب سے ایک بھی تاریخ نہیں لی گئی،ملزم فریق کو تواچھا لگتا ہے، چاہے آپ 2 ماہ کی تاریخ لے لیں،عدالت نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں11 دسمبر تک توسیع کردی۔

بینکنگ کورٹ نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف نامکمل چالان طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کے آئندہ ایف آئی اے کو چالان پیش کرنے کیلئے کوئی مہلت نہیں ملے گی۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کوئی بغیرتوں کا خاندان ہے پانامہ آیا کیس چلا انہوں نے ان کے وکیلوں نے اور ترجمانوں نے رات دن یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میاں شریف یعنی نواز شریف کے باپ منی لانڈرنگ کی ہمارا کوئی قصور نہیں ان کا باپ منی لانڈر تھا ذرا سوچیے جو اہنی جان بچانے کے اپنے مرے باپ کو نہ چھوریں اس کو بجائے ایصال ثواب کرنے کے یہ فراڈیا ثابت چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے پیچحے کیا رہ جاتا ہے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی بھی اپنے باپ کی بے توقیری نئیں کر سکتا. انکا باپ کون تھا اس کی تحقیق ضرور ہونی چاہئیے. اس وقت اگر ایدھی ہوتا تو کم از کم اسکا نام ہی دیا جا سکتا تھا. چلیں فی الحال اس خانے میں "نا معلوم یا اہل علاقہ" کا اندراج کر لیجیے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
ramzan%20shehbaz.jpg

شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی ظاہر کردی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، لاہور کی بینکنگ کورٹ میں مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ رمضان شوگر مل میرا کاروبار نہیں،یہ مل میرے والد کی تھی، اس مل سے بھی میرا کوئی تعلق نہیں،میرے اقدامات کی وجہ سے میرے بچوں کی شوگر ملز کو اربوں کا نقصان ہوا، یہ وہی کیس ہے جو نیب میں بھی ہے۔

اپوزیشن لیڈر کے بیان پر بینکنگ کورٹ کے جج نے کہا کہ یہ باتیں آپ کی پہلے ہی نوٹ کرچکے ہیں،جس پر شہباز شریف نے کہا کہ میں کل ہی اسلام آباد سے آیا ہوں، جب بھی آپ حکم کریں گے میں حاضر ہو جاؤں گا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کی جانب سے ایک بھی تاریخ نہیں لی گئی،ملزم فریق کو تواچھا لگتا ہے، چاہے آپ 2 ماہ کی تاریخ لے لیں،عدالت نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں11 دسمبر تک توسیع کردی۔

بینکنگ کورٹ نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف نامکمل چالان طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کے آئندہ ایف آئی اے کو چالان پیش کرنے کیلئے کوئی مہلت نہیں ملے گی۔
He is trying to say my father was corrupt and I have nothing to do with him.......es ku pouchoooo terey baap ke semen se tu bunnaaa thaaa....wu bhi keh dey ke nahiii....loug bhi begherat hein ju es ku ley ket discuss kertey hein
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
ramzan%20shehbaz.jpg

شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی ظاہر کردی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، لاہور کی بینکنگ کورٹ میں مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ رمضان شوگر مل میرا کاروبار نہیں،یہ مل میرے والد کی تھی، اس مل سے بھی میرا کوئی تعلق نہیں،میرے اقدامات کی وجہ سے میرے بچوں کی شوگر ملز کو اربوں کا نقصان ہوا، یہ وہی کیس ہے جو نیب میں بھی ہے۔

اپوزیشن لیڈر کے بیان پر بینکنگ کورٹ کے جج نے کہا کہ یہ باتیں آپ کی پہلے ہی نوٹ کرچکے ہیں،جس پر شہباز شریف نے کہا کہ میں کل ہی اسلام آباد سے آیا ہوں، جب بھی آپ حکم کریں گے میں حاضر ہو جاؤں گا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کی جانب سے ایک بھی تاریخ نہیں لی گئی،ملزم فریق کو تواچھا لگتا ہے، چاہے آپ 2 ماہ کی تاریخ لے لیں،عدالت نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں11 دسمبر تک توسیع کردی۔

بینکنگ کورٹ نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف نامکمل چالان طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کے آئندہ ایف آئی اے کو چالان پیش کرنے کیلئے کوئی مہلت نہیں ملے گی۔
ALLAH KARIM ham sab per rehem farmayey. Ameen
 
Last edited:

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
رمضان شوگر مل کسی کی نہیں تو اسے فوری بیچ کر رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی جاۓ
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
ramzan%20shehbaz.jpg

شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی ظاہر کردی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، لاہور کی بینکنگ کورٹ میں مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ رمضان شوگر مل میرا کاروبار نہیں،یہ مل میرے والد کی تھی، اس مل سے بھی میرا کوئی تعلق نہیں،میرے اقدامات کی وجہ سے میرے بچوں کی شوگر ملز کو اربوں کا نقصان ہوا، یہ وہی کیس ہے جو نیب میں بھی ہے۔

اپوزیشن لیڈر کے بیان پر بینکنگ کورٹ کے جج نے کہا کہ یہ باتیں آپ کی پہلے ہی نوٹ کرچکے ہیں،جس پر شہباز شریف نے کہا کہ میں کل ہی اسلام آباد سے آیا ہوں، جب بھی آپ حکم کریں گے میں حاضر ہو جاؤں گا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کی جانب سے ایک بھی تاریخ نہیں لی گئی،ملزم فریق کو تواچھا لگتا ہے، چاہے آپ 2 ماہ کی تاریخ لے لیں،عدالت نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں11 دسمبر تک توسیع کردی۔

بینکنگ کورٹ نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف نامکمل چالان طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کے آئندہ ایف آئی اے کو چالان پیش کرنے کیلئے کوئی مہلت نہیں ملے گی۔

Ok, if it is not your and your father is dead with no will, it will become government property. Court should order to transfer ownership to Government of Pakistan immediately with no further delay.