بینکوں کے پاس ڈالرز کی قلت،پیاز،لہسن کے سینکڑوں کنٹینزر بندرگاہ پر پھنس گئے

11%DA%AF%D8%A7%D8%B1%D9%84%DB%8C%DA%86%DB%81%DB%81%D9%86%DB%8C%D9%86.jpg

کمرشل بینکوں نے بیرون ملک سے سبزی کی درآمد کی کلیئرنس کیلئے دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے جس سے پیاز، لہسن اور ادرک کے کنٹینرز کراچی بندرگاہ پر پھنس گئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں نے کلیئرنس کیلئے دستاویزات فراہم کرنے کے انکار کیلئے زرمبادلہ کو جواز بنایا ۔

https://twitter.com/x/status/1600123930882162688
آپ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرزاینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) نے اس معاملے پر وفاقی وزارت تجارت سے مدد مانگتےہوئے ایک خط بھی ارسال کیا ہے جس میں بندرگاہ پر پھنسے سبزی کے کنٹینرز فوری طور پر ریلیز کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کو فوری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1600153738659844096
رپورٹ کے مطابق اس وقت کراچی کی بندرگاہ پر پیاز کے 250، لہسن کے 104 اور ادرک کے63 کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں، ان تمام کنٹینرز میں موجود سبزی کی مجموعی مالیت تقریبا 55 لاکھ ڈالرز بنتی ہے۔

بندرگاہ میں کنٹینرز کے پھنسنے اور جلد ریلیز نا ہونے کی صورت میں مقامی منڈیوں میں پیاز، لہسن اور ادرک کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
گونگلو جو لندن سے اٹلی بھاگا ہوا ہے اس کو پکڑ کر کاٹ لو۔

کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے نے 40 سال میں اس ملک کو یہاں تک لے آیا۔ لوگوں کو حرام کھانے کے مزے ہیں اب مزے کرنا جب دال روٹی بھی نہیں ملے گی۔

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Bajwa,Zardari and Sharifs have billions stashed away in foreign banks.They should bring back their illicit money to help Pakistan which is close to bankruptcy.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
11%DA%AF%D8%A7%D8%B1%D9%84%DB%8C%DA%86%DB%81%DB%81%D9%86%DB%8C%D9%86.jpg

کمرشل بینکوں نے بیرون ملک سے سبزی کی درآمد کی کلیئرنس کیلئے دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے جس سے پیاز، لہسن اور ادرک کے کنٹینرز کراچی بندرگاہ پر پھنس گئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں نے کلیئرنس کیلئے دستاویزات فراہم کرنے کے انکار کیلئے زرمبادلہ کو جواز بنایا ۔

https://twitter.com/x/status/1600123930882162688
آپ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرزاینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) نے اس معاملے پر وفاقی وزارت تجارت سے مدد مانگتےہوئے ایک خط بھی ارسال کیا ہے جس میں بندرگاہ پر پھنسے سبزی کے کنٹینرز فوری طور پر ریلیز کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کو فوری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1600153738659844096
رپورٹ کے مطابق اس وقت کراچی کی بندرگاہ پر پیاز کے 250، لہسن کے 104 اور ادرک کے63 کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں، ان تمام کنٹینرز میں موجود سبزی کی مجموعی مالیت تقریبا 55 لاکھ ڈالرز بنتی ہے۔

بندرگاہ میں کنٹینرز کے پھنسنے اور جلد ریلیز نا ہونے کی صورت میں مقامی منڈیوں میں پیاز، لہسن اور ادرک کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔
Who give a fcuk, the people who are in power, responsible, beneficiary of it, don’t give a damn so why should we??
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Once they r rotten... s3nd these trucks to GHQ and supreme Chakla of Pakistan, as they are also rotten.