بیورو کریسی کے بارے میں لوگ سمجھتے ہیں،یہ ہمیں انسان نہیں سمجھتے :کلاسرا

Constable

MPA (400+ posts)

کلاسرے! انسانوں کے بارے میں بیورو کریسی کی رائے بدلنے میں تیری شکل کا بھی قصور ہے
 

Eagle-on-the-green

MPA (400+ posts)
Bureaucracy is akin to soors........must be replaced with local bodies system. A district nazim should be the administrative head.........elected by the citizens and so on......bureacrates are a burden on this country and a menace.....there is no place for bureaucracy in democracy and with that I mean district administration and privincial administrative heads etc......police should be an independent department and so should health, education, taxation and so on......Bureaucrats and politicians eat the flesh of poor......
 

atensari

President (40k+ posts)
بیورکریسی ہی نہیں سیاستدان، جج، اعلی فوجی اہلکار ان کی تربیت یورپی نو آبادیاتی تسلط کے چھوڑے نظام کے تحت ہوتی ہے. جس کا مقصد ان لوگوں کو مغرب کے رنگ میں رنگنا اور عوام کو محکوم سمجھنا ہے
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
کلاسرا تجزیہ نگار بنے کی پہلی شرط یہ ہوتی ہے کہ وہ آزاد تجزیہ نگار ہو نہ کہ گیلانی اور اس کے خاندان کا پالتو کتا ہو . گیلانی کے خاندان کی کرپشن کا ذکر ہوتے ہی آپ شرما جاتی ہو اس لئے آپ کا تجزیہ سن کر ہمیں اپنا وقت برباد نہیں کرنا چاہیے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں