بیوی اور 4 بیٹیوں کے قتل کا معاملہ، گرفتار ملزم کے نئے انکشافات

13%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B1%D8%B3%DA%BE%D8%A7%D9%85%D8%B3%DB%8C%DA%86%DB%81%D9%84%DB%81%D9%86%DB%92.jpg

لاشوں کے گلے پر تیز دھار آلے کے وار سے زخم کے علاوہ تشدد کے کوئی نشانات نہیں تھے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی ملیر شمسی سوسائٹی میں اہلیہ ہما، 16 سالہ بیٹی نیہا، 12 سالہ فاطمہ اور 10 سالہ ثمرہ کے قتل کے واقعہ پر پولیس تفتیش میں بہت سے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ تفتیشی حکام نے بتایا ہے کہ بیوی اور اپنی بیٹیوں کو قتل کرنے والے فواد نامی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جسے 164 کے بیانات کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ایس ایس پی کورنگی ساجد امیرسدوزئی ملزم فواد کے گھر سے برآمد کیے گئے سامان میں 5 موبائل فون شامل ہیں جن کی فرانزک تحقیقات کی جا رہی ہے جس کے بعد واقعے کے حوالے سے مزید انکشاف سامنے آنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق ملیر شمسی سوسائٹی واقعے کے حوالے سے لیڈی ایم ایل او ڈاکٹر تسلیم نے بتایا کہ قتل ہونے والے چاروں افراد کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نشہ آور کی اشیاء کے استعمال یا لاشوں کے گلے پر تیز دھار آلے کے وار سے زخم کے علاوہ تشدد کے کوئی نشانات نہیں تھے۔

ملزم فواد نے تفتیشی حکام کو اپنے 7 انویسٹرز کے نام بھی پولیس کو فراہم کیے تھے جنہیں شامل تفتیش کرنے کے بعد عدالت میں 164 کا بیان لیا جائے گا، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم فواد نے اپنے کچھ انویسٹرز کو ویڈیو کال کی تھی اور کچھ انویسٹرز کو تصاویر بھیج کر آگاہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ 29 نومبر کے روز ملیر شمسی سوسائٹی میں ایک گھر سے خاتون اور اس کی 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں جبکہ ملزم فواد نے اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی تھی جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملزم فواد اب کبھی بول نہیں پائےگا، اس کی آواز کی ہڈی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
PDM ka kuch kardeta, apna ghar tabah karnay ka kya faida
پی ڈی ایم بوٹوں کے تلووں میں چھپی بیٹھی ہے ، باپ بیٹی لندن بیٹھے امریکہ سے پناہ مانگ رہے ہیں، ننھا بلاول ہمیشہ سے انکی گود بیٹھا چوسنی چوستا ہے ، فجلو کی موٹی بے حیا گردن کاٹنے کو باقائدہ قصائی چاہیے ، ایسے میں وہ ابلیسوں کا گلا کیسے کاٹتا
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
پی ڈی ایم بوٹوں کے تلووں میں چھپی بیٹھی ہے ، باپ بیٹی لندن بیٹھے امریکہ سے پناہ مانگ رہے ہیں، ننھا بلاول ہمیشہ سے انکی گود بیٹھا چوسنی چوستا ہے ، فجلو کی موٹی بے حیا گردن کاٹنے کو باقائدہ قصائی چاہیے ، ایسے میں وہ ابلیسوں کا گلا کیسے کاٹتا
fazlu kay danda day deta
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فضلے ٹائپ کے کسی حرام زادے لونڈے باز ممیسئے خنزیری کتے کو کھڑکا دیتا پاکستان کا بھلا ہوجاتا