بیوی ہندو لڑکے کے گھر پہنچ گئی

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اس شخص نے ہندو لڑکے سے کہا کے اپنے بھگوان کو بھین چود کہو۔۔ اگر یہی بات کسی ہندو نے کسی مسلمان کو کہی ہوتی کہ تم اپنے اللہ میاں کو ایسا کہو، تو تصور کیجئے پاکستان میں اس کا کیا حال ہوتا۔ وہ تو کب کا مار دیا گیا ہوتا، معافی تلافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تو اب اس کو معافی کیوں دی جارہی ہے۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اس حرام زادے کو معاف کرنے کا مطلب ہے توہین رسالت کا قانون صرف ٹوپی ڈرامہ ہے اور وہ صرف اقلیتوں پر زیادتی ظلم اور ناجائز دبانے کے لئے بنایا گیا ہے
اگر ہندوؤں نے یا اس ہندو کی بیوی نے معاف کردیا تو کیا وہ ہندو لڑکی اپنے خدا کی توہین معاف کر سکتی ئے تو آئندہ توہین رسالت والے بھی اسی طرح توہین کرکے
معافی مانگ لیا کریں گے جو اس کو معاف کرنے کی صورت میں انکا حق بنتا ہے
تو یا تو اس کو بھی بلافمی میں سزا دو یا باقی ہر توہین رسالت والے سب کو معافیاٗں۔ منگوا کر چھوڑ دو
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

مسٹرآگ لگانے والے ہم تو اس بندے کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور کر رہے ہیں یہ تو مظلوم پارٹی نے اس کو معاف کیا ہے ہم نے نہیں ہم تمہاری طرح نہیں ہیں جو دوسروں کے مذہب کو برا کہتے ہیں ہمارے لئے سب ادیان ریسپیکٹ ایبل ہیں حالانکہ تمہارا مذہب بھی
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اب توہین رسالت کا ہر مجرم معافی کا حقدار ہے
توہین رسالت کا قانون صرف اقلیتوں پر لاگو ہوتا ہے مسلمان پر نہیں۔
لکھ لعنت ایسی سوچ پر
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اگر ہندوؤں نے اس بندے کو معاف کردیا تو آئندہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے بھگوان کے ساتھ برا بھلا کروانے کے لئے تیار رہو
اگر اپنے خدا یا بھگوان یااپنے مزہب کی عزت بچانی ہے تو اس کو سزا دلاؤ
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
this is the beautiful culture of my Sind...I appreciate the victims good conduct, but Govt must not evict the culprit...We must stop Pakistan turning into fascist Indian like state...Pakistan is an Islamic state and Islam ensures rights of minorties...no one can attack, their lives, economy and honor with in Islamic State as per Law of Islam and Constitution of Pakistan...
 
Haha

Minister (2k+ posts)
حکومت کو چاہیے اسکی معافی تلافی نہ ہونے دے
اسکی معافی کا مطلب ہے توہین رسالت میں بھی معافی ہو سکتی ہے اس کو وہی سزا ملنی چاہئے جو بلافمی میں ملتی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کئی سالوں سے یہ کام کررہا تھا اس وقت تو بیوی کو انصاف اور ظلم وغیرہ کا خیال نہیں آیا مگر جونہی اس حرامی کو اندر ڈالا اسے سب کچھ یاد آگیا اور پنہچ گئی معافی تلافی کروانے؟
اس کو بھی حرامی بندے کے ساتھ اندر کرو تاکہ آئیندہ کوی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش مت کرے۔ اس بندے کو چھڑوانے کیلئے بہت بڑے بڑے لوگ متحرک ہوچکے ہیں جن میں ایک پیر بھی ہے ۔ اس نے بہت سارے ہندووں کو اس سے پہلے بھی ذلیل کیا تھا میرے خیال میں ایسے کردار کے لوگ ہندو لڑکیوں کے اغوا میں بھی ملوث ہوتے ہیں
اسے ہرگز ہرگز ہرگز نہیں چھوڑنا اور سخت سزا یعنی وہی سزا جو توہین اسلام کی ہے اس پر لاگو کی جاے۔ کم از کم چودہ سال
 
UsTaZ

MPA (400+ posts)
Indian hindus are killing raping muslims with impunity. Why these liberals dont see that?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو کئی سالوں سے یہ کام کررہا تھا اس وقت تو بیوی کو انصاف اور ظلم وغیرہ کا خیال نہیں آیا مگر جونہی اس حرامی کو اندر ڈالا اسے سب کچھ یاد آگیا اور پنہچ گئی معافی تلافی کروانے؟
اس کو بھی حرامی بندے کے ساتھ اندر کرو تاکہ آئیندہ کوی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش مت کرے۔ اس بندے کو چھڑوانے کیلئے بہت بڑے بڑے لوگ متحرک ہوچکے ہیں جن میں ایک پیر بھی ہے ۔ اس نے بہت سارے ہندووں کو اس سے پہلے بھی ذلیل کیا تھا میرے خیال میں ایسے کردار کے لوگ ہندو لڑکیوں کے اغوا میں بھی ملوث ہوتے ہیں
اسے ہرگز ہرگز ہرگز نہیں چھوڑنا اور سخت سزا یعنی وہی سزا جو توہین اسلام کی ہے اس پر لاگو کی جاے۔ کم از کم چودہ سال
You are demanding from which government?
 
Wajid00

Citizen
Bhai pehlay deen k maslay ko samjh lia karo phir us pay rai dia karo, Shariat ki Ro say jab koi gustakh Rasol, Mazhab apnay kiay ya bolay say mukar jata hay ya muafi maang leta hay tuo us par hadd nahi muqarar hoti awar usko muaaf kar dena chaheye, saza uskay liay mukhtas hay jo apnay kiay hue Amal par israr awar takrar karta rehta hay, peshaiman ya Rojoh nahi karta, rahi baath hmaray muashiray ki tuo yaha deen wo shariat par bashamol touheen e Risalat k kissi B maslay may Amal nahi kia jata balkay rasm o Riwaj, asbiat, lisaniat jiski deen nafi karta hay , usko deen o shariat par tarjeeh de jati hay, Allah ho Aalamo bis Sawab, wo ma alaina ilal balagh ul Mubeen, Subhana Rabika Rabul ul Aalameen

اس شخص نے ہندو لڑکے سے کہا کے اپنے بھگوان کو بھین چود کہو۔۔ اگر یہی بات کسی ہندو نے کسی مسلمان کو کہی ہوتی کہ تم اپنے اللہ میاں کو ایسا کہو، تو تصور کیجئے پاکستان میں اس کا کیا حال ہوتا۔ وہ تو کب کا مار دیا گیا ہوتا، معافی تلافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تو اب اس کو معافی کیوں دی جارہی ہے۔
 
SHAHMEEZ

Citizen
اب توہین رسالت کا ہر مجرم معافی کا حقدار ہے
توہین رسالت کا قانون صرف اقلیتوں پر لاگو ہوتا ہے مسلمان پر نہیں۔
لکھ لعنت ایسی سوچ پر
توہین رسالت کا قانون بنا کسی دینی ،لسانی یا قومی تفریق کے ہر انسان پر لاگو ہوتا ہے۔جو بھی اس جرم کا ارتکاب کریگا چاہے مسلم ہو یا غیر مسلم سزا کا مستحق ٹھہرایا جائیگا
 
Wajid00

Citizen
اس حرام زادے کو معاف کرنے کا مطلب ہے توہین رسالت کا قانون صرف ٹوپی ڈرامہ ہے اور وہ صرف اقلیتوں پر زیادتی ظلم اور ناجائز دبانے کے لئے بنایا گیا ہے
اگر ہندوؤں نے یا اس ہندو کی بیوی نے معاف کردیا تو کیا وہ ہندو لڑکی اپنے خدا کی توہین معاف کر سکتی ئے تو آئندہ توہین رسالت والے بھی اسی طرح توہین کرکے
معافی مانگ لیا کریں گے جو اس کو معاف کرنے کی صورت میں انکا حق بنتا ہے

تو یا تو اس کو بھی بلافمی میں سزا دو یا باقی ہر توہین رسالت والے سب کو معافیاٗں۔ منگوا کر چھوڑ دو
Bhai pehlay deen k maslay ko samjh lia karo phir us pay rai dia karo, Shariat ki Ro say jab koi gustakh Rasol, Mazhab apnay kiay ya bolay say mukar jata hay ya muafi maang leta hay tuo us par hadd nahi muqarar hoti awar usko muaaf kar dena chaheye, saza uskay liay mukhtas hay jo apnay kiay hue Amal par israr awar takrar karta rehta hay, peshaiman ya Rojoh nahi karta, rahi baath hmaray muashiray ki tuo yaha deen wo shariat par bashamol touheen e Risalat k kissi B maslay may Amal nahi kia jata balkay rasm o Riwaj, asbiat, lisaniat jiski deen nafi karta hay , usko deen o shariat par tarjeeh de jati hay, Allah ho Aalamo bis Sawab, wo ma alaina ilal balagh ul Mubeen, Subhana Rabika Rabul ul Aalameen
 
Citizen X

President (40k+ posts)

There is no such thing as blasphemy in Islam or capital punishment for such an imaginary crime.