بے غیرتوں کی عالمی سطح پر پذیرائی - بس پاکستانی بے خبر

yankee babu

Senator (1k+ posts)
جناب آپ کی بات سے بلکل متفق ہوں کہ آرمی میں سے بھی کرپٹ عناصر کا صفایا ہونا چاہیے - میں نے اپنی فہرست میں فوج کا لفظ استمال کیا تھا- دوبارہ قوٹ کر دیتا ہوں

The crying need is that bad and the ugly faces must be exposed from all walks of life. Those who are the shining faces, must be made to stand tall and recognized.