تاجکستان میں وزیراعظم پر طنزیہ شاعری کرنے والےوی سی کےخلاف تحقیقات کامطالبہ

3.jpg

وزیراعظم عمران خان کا دورہ تاجکستان تو کامیاب رہا، بزنس فورم کے دوران وزیراعظم پر طنزیہ شاعری بھی کی گئی، انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین نے وزیراعظم کیلئے طنزیہ شاعری پڑھی جس پرپاکستانی وفد میں شامل تجارتی مندوبین نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے موقع پر شاعری کرنے والے انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

پھل اور سبزیوں کے ایکسپورٹ سیکٹر کی نمائندگی کرنے والے وفد میں شامل پی ایف وی اے کے سرپرست اعلی وحید احمد نے اس صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے بے محل شاعری کی مذمت کی اور خالد امین سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1438902037991800834
انہوں نے بتایا کہ شاعری کے آغاز پر وفد کے مندوبین اور میزبان بھی حیران ہوئے لیکن شاعری جیسے جیسے آگے بڑھی تو وزیراعظم کو نصیحت پر مندوبین بھی ہچکچائے، اور سرکاری شخصیات بھی پریشان ہوئیں،جس پر وزیر اعظم نے بات چیت کو معاشی اور تجارتی روابط کی طرف موڑ دیا جس سے فورم آگے بڑھا۔

https://twitter.com/x/status/1438902315021385733
وحید احمد نے باور کروایا کہ وفد میں شامل تمام تجارتی مندوبین نے طنزیہ شاعری کی مذمت کی کیونکہ اس طرح تجارتی وفد کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، اہم تجارتی فورم پر اس طرح کی حرکت کا پاکستان متحمل نہیں ہوسکتا جس سے پاکستان کی تاجر برادری کے طرز عمل پر سوال اٹھیں۔


خالد امین نے اشعار پڑھے تھے کہ کچھ اپنے دل پر بھی زخم کھاؤ، کچھ اپنے دل پہ بھی زخم کھاؤ، پاکستان کہہ رہا ہے کچھ اپنے دل پہ بھی زخم کھاؤ۔ مرے لہو کی بہار کب تک۔ مجھے سہارا بنانے والو میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے۔

اتنے ظالم نہ بنو۔ عمران بھائی آپ کے لیے۔ آپ تو اب ایک قیدی ہوگئے ہیں۔ جب کنٹینر پر تھے تو زبردست تھے۔ تو اب تو پتا نہیں کن کے چکروں میں آپ آگئے ہیں۔ تو کہتا ہے اتنے ظالم نہ بنو۔ کچھ تو مروت سیکھو۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
یہ گدھے کا بچہ یونیورسٹی کا چانسلر ہے مگر چانسلر تو گورنر ہوتا ہے
پھر یہ نطفہ حرام چانسلر کیسے ہوگیا اور اس گشتی کے بچے کو یہ نہیں معلوم کہ کھوتی کے بچے نطفہ حرام لعنتی بے غیرت بین الاقوامی اور غیر ملکی بزنس فورم اور سیاسی جلسے میں فرق ہوتا ہے
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
یہ گدھے کا بچہ یونیورسٹی کا چانسلر ہے مگر چانسلر تو گورنر ہوتا ہے
پھر یہ نطفہ حرام چانسلر کیسے ہوگیا اور اس گشتی کے بچے کو یہ نہیں معلوم کہ کھوتی کے بچے نطفہ حرام لعنتی بے غیرت بین الاقوامی اور غیر ملکی بزنس فورم اور سیاسی جلسے میں فرق ہوتا ہے
Chancellor nahin vice Chancellor
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bad act but as I said earlier on some incidents as well, the precedent being set to chant slogans and abuse party leaders in a third country will hit back every party. Just wait near the elections and I am pretty sure someone will hit Khan saab with a shoe as well. These are all bad practices and bring bad name to Pakistan but when one party will do it, everyone else will do it as well.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اتنے بڑے ایونٹ اور ایک انٹرنیشنل سٹیج پر اپنے وزیر اعظم پر طنزیہ شعر کہنا
ایک قومی جرم ہے اور اس حرام خور کو تو پاکستان اور وزیر اعظم کو شرمندہ کرنے پر
جیل میں ہونا چاہئیے...
 

Haha

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کا دورہ تاجکستان تو کامیاب رہا، بزنس فورم کے دوران وزیراعظم پر طنزیہ شاعری بھی کی گئی، انڈس یونیورسٹی کے …
Chancellor nahin vice Chancellor

چانسلر خالد امین نے وزیراعظم کیلئے طنزیہ شاعری پڑھی جس پرپاکستانی وفد میں شامل تجارتی مندوبین نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے موقع پر شاعری کرنے والے انڈس یونیورسٹی کے چانسلر )خالد امین کی وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا (مطالبہ کردیا۔
سر انہوں نے خبر میں چانسلر ہی لکھا ہے
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
"اچھے دن آےَ ہیں "اس پر چرسی ہنستا ہے آئینہ دیکھانے، کنٹینر کی یاد دہانی اور طنزیہ شاعری پر غصہ کرتا سچ میں چرسی خوابوں کی دنیا میں رہتا ہے
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کا دورہ تاجکستان تو کامیاب رہا، بزنس فورم کے دوران وزیراعظم پر طنزیہ شاعری بھی کی گئی، انڈس یونیورسٹی کے …


چانسلر خالد امین نے وزیراعظم کیلئے طنزیہ شاعری پڑھی جس پرپاکستانی وفد میں شامل تجارتی مندوبین نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے موقع پر شاعری کرنے والے انڈس یونیورسٹی کے چانسلر )خالد امین کی وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا (مطالبہ کردیا۔
سر انہوں نے خبر میں چانسلر ہی لکھا ہے

تاجکستان میں وزیراعظم پر طنزیہ شاعری کرنے والےوی سی کےخلاف تحقیقات کامطالبہ​


Title main VC likha hai
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ایسے بےغیرت پوری دنیا میں اور کہیں بھی نہیں پائے جاتے . پاکستان کی دشمنی کا انہیں پورا پورا جواب دیں . سب سے پہلے ان حرامیوں کے پچھواڑے میں ڈنڈے کی ضرورت ہے​

giphy.gif