تبدیلی سرکار کے ترجمان اینکر کروڑوں روپے فراڈ میں ملوث، عدالتوں کے اشتہاری

Resilient

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کی حکومت کے ’ترجمان‘ اور جمہوری اور سیاسی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کرنے والوں کو غدار قرار دینے والے پاکستان کے معروف اینکر چوہدری غلام حسین کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث اور عدالتوں کے اشتہاری نکلے۔

حکومت اور طاقتور اداروں کے حمایت یافتہ ہونے کے باوصف، عدالت کے احکامات کے باوجود، ایف آئی اے نہ صرف گرفتار کرنے سے گریزاں ہے بلکہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کے عدالتی احکامات پر بھی عملدرآمد نہیں کیا جا سکا ہے۔ یہ انکشافات معروف صحافی اسد علی طور نے گزشتہ روز اپنے ایک ویڈیو لاگ میں کرتے ہوئے پیمرا سمیت دیگر ذمہ داران سے چوہدری غلام حسین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اسد علی طور کی جانب سے منظر عام پرلائے جانے والے دستاویزات کے مطابق چوہدری غلام حسین نے نجی بینک سے جعل سازی کے ذریعے سے 10 کروڑ روپے کا قرضہ لیا، قرض کیلئے ایک مردہ خاتون کی ملکیتی پراپرٹی کو جعلی کاغذات کے ذریعے اپنا ظاہر کر کے بینک میں رہن رکھوایا اور اپنی کمپنیوں کو ڈیفالٹر ظاہر کر کے 10 کروڑ روپے ہڑپ کر گئے۔

چوہدری غلام حسین جو عدالتی اور بینک ریکارڈ کے مطابق کباڑ یا اسکریپ کا کاروبار کرتے ہیں، انہوں نے 3 کمپنیوں کے نام پر ڈیڑھ کروڑ، 6 کروڑ اور اڑھائی کروڑ کا الگ الگ قرضہ لیااور بعد ازاں کمپنیوں کو دیوالیہ ظاہر کر دیا۔ بینکنگ کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ نے انہیں جعل ساز قرار دیا اور جب رہن رکھی گئی پراپرٹی کو بینک کے حوالے کرنے کا عمل شروع ہوا تو معلوم ہوا کہ انہوں نے پراپرٹی بھی جعل سازی کے ذریعے سے اپنے نام پر ظاہر کر کے قرض حاصل کیا۔

دستاویزات کے مطابق بینکنگ جرائم کورٹ میں یہ مقدمہ پہنچ چکا ہے، ایف آئی اے نے بھی چوہدری غلام حسین اور ان کے بیٹوں کے دائمی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں، بینکنگ جرائم کورٹ کی جانب سے بھی ناقابل ضمانت دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے جا چکے ہیں۔ وہ ہر روز نجی ٹی وی چینلوں پر نمودار ہوتے اور تجزیے اور تبصرے کرتے ہیں لیکن کوئی ادارہ انہیں گرفتار نہیں کر سکتا۔ 2 روز قبل ایف آئی اے کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی رپورٹ جمع کروانی تھی لیکن ایک مرتبہ پھر ایف آئی اے عدالتی احکامات کی تعمیل کی رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی۔

واضح رہے کہ چوہدری غلام حسین پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی اینکر پرسن سمجھے جاتے ہیں، گزشتہ دنوں آرمی چیف کی جانب سے افطار ڈنر پر مدعو کئے گئے 30 اینکروں اور صحافیوں میں بھی شامل تھے۔ اپوزیشن جماعتوں کو چور، ڈاکو کہنے پر زور رکھنے کے علاوہ پاکستان میں جبری گمشدگیوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سمیت دیگر جمہوری اور سیاسی آزادیوں کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو غدار، غیر ملکی ایجنٹ قرار دیتے بھی نہیں تھکتے ہیں۔

دوسری طرف الیکٹرانک میڈیا کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے پیمرا کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں، ملزمان اور اشتہاریوں کی خبروں اور بیانات کی اشاعت پر پابندی کے علاوہ بے شمار ایسے احکامات جاری کئے گئے ہیں جن کے تحت میڈیا کو رپورٹنگ میں احتیاط یا سنسرشپ پر مجبور کیا گیا ہے لیکن ایک طاقتور اداروں اور حکومت کا حمایتی ہونے کی وجہ سے کئی عدالتوں کا اشتہاری ٹی وی چینلوں پر بیٹھ کر تجزیے کرنے میں آزاد ہے۔

صحافی اسد علی طور نے بھی وی لاگ میں ذمہ داران سے مطالبہ کیا کہ وہ نوٹس لیں اور ٹی وی چینلوں کے ذمہ داران بھی ایسی شخصیات کو اینکر اور تجزیہ کار بنانے سے گریز کی پالیسی اپنائیں۔

Resident Evil

Senator (1k+ posts)

جتنے پیسے اس بابے نے 70 سال میں لبے ہیں
اُتنے رام گلی کے دلے تم جیسے پٹواری حرامزادوں کو
وضو کرانے پر "ٹِپ" میں دیتے ہیں
 
Last edited:

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Lol hey keera of heera mandi, trying to use this as another reason to bash PTI just goes to show the levels of your desperation. No one is going to defend him but you. In a few days your mothers and sisters will start screaming "Sahafat pay waar" and what not.
If Jesus (PBUH) were to come today and tell you what a low life your leader is, you will start campaigning against him as well referring to Judas.
This is nothing but the case of a hypocrite among us, there will be many more I'm sure but what's that got to do with IK or his struggle? Didn't our Prophet (PBUH) have hypocrites standing behind him during salah? What have you got to say about Islam or him if anything?
On a second thought don't bother replying as I have you on permanent ignore for being a harami.
 
Last edited:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
how much paid you from Mafia. now you are start shitting at Ch Ghulam Hussain. he is great man. if you have problem go the court and prove him guilty . Like you people always have problem with their own family .you are doing dirty job like your father since your mother left him
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
ادھر اینکروں کی کمائی کا حساب چاہیے ادھر اپنے اکاونٹس میں آے اربوں روپے کا حساب بتاتے ہوے تھتھے ہوے ہوے ہیں- تم نے حکومت کی ہے، پہلے اپنی کرپشن اور اککاونٹ میں آے پیسوں کو حساب دو اور پھر دوسروں پر سوال کرو
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Asad Toor? the guy undergoing cybercrime cases?

Seems nothing more than a mutual tussle between clowns.
 
ali_haider_rizwi

Voter (50+ posts)
mairay kyaal mai baba je ko at least 20,00000 Rs salary tou milti hogi apnay channel se, iss hisaab sai 25000000 ~ 30000000 tou wo hud aik saal Mai kama raha hay , phir ussay ye fraud kernay ki kya zarooret hay ? I don’t believe this news .
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Ask Nawaz Shareef or Justice Faiz Issa to punish him for this.

He may use PTI supporter umbrella but looking at Jehangir Tareen he must know that IK won't spare anyone unless they get relief from LOHAR high court
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ تو کیا اس کے مخالفین کا حکومت کچھ نہیں بگاڑ پا رہی تو بابے کو کیا بچاے گی ۔اور اگر یہ بھی انہی عدالتوں میں جایں گے جہاں اپوزیشن کے حمایت یافتہ اینکر جج صحافیوں بیوروکریٹس کا کچھ نہیں بگڑ رہا تو ان کے فیصلوں کی مثالوں سے پتہ چلتا ہے ان سے معزرت کر کے عدالت انہیں باعزت کرے گی ان کو سزا دینے کو الگ سے قانون تھڑی بنے گا؟
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
His inclination is quite obvious. Otherwise tell IK to do a Jawab deh type format with Iftikhar Ahmed and see how he sweeps the floor with him.
lol....You expect too much of that jester. I envisage nothing but a grudge festering fat fuck wasting away his time by posing dumb questions. The same Iftikhar who once proclaimed on live tv his friendship with Nawaz?
I see what's your touchstone of journalism.
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
غلام حسین کا تو کبھی نہی سنا کہ یہ کباڑیہ ہے ہاں اتفاق فاونڈری پہلے کباڑ خانہ ہی تھا۔ وہ تو ضیاالحق کے ابو جان سے میاں شریف مرحوم کے مراسم ہوئے تو ترقی ہوئی اور کیسے ہوئی سب کو پتہ ہے۔