تبدیلی نظام بذریعہ انتخابات!

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
غیر منصافانہ اجتماعی نظام کی مصیبت

Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
نظام تبدیل ہوجاتا اگر دھاندلہ نہیں ہوتا۔
نظام نہیں بدلنا تھا مگر کم از کم ، نظام میں کچھ بہتری ضرور ہو جاتی ، باقی ڈاکٹر صاحب کی بات پھر سچ ثابت ہوئی کہ اگر واقعی عمران خان نظام بدلنے چلا تھا تو آخر کار نہیں بدلنے دیا گیا ، ایسا ہی نہیں کیا ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نظام نہیں بدلنا تھا مگر کم از کم ، نظام میں کچھ بہتری ضرور ہو جاتی ، باقی ڈاکٹر صاحب کی بات پھر سچ ثابت ہوئی کہ اگر واقعی عمران خان نظام بدلنے چلا تھا تو آخر کار نہیں بدلنے دیا گیا ، ایسا ہی نہیں کیا ؟
ایران میں انقلاب نے ایک ہی ہلے میں نظام بدل دیا. ترکی میں انتخابات کے ذریعہ تبدیلی لانے میں تیس چالس برس لگ گئے. اردگان کو ابھی بھی بعض معاملات پر سمجھوتہ کرنا پڑ رہا ہے. عالمی سامراج اخوان کی حکومت گرا کر مصر میں ترکی کی تاریخ دھرا رہا ہے​
 
There is only 1

آپ کے خیال میں کیا وجہ تھی کہ "خلافت راشدہ " کا نظام ختم ہو گیا ؟
اور جب نظام بہتر سے بدتر ہو گیا تو اب کیسے بدتر سے بہتر ہو گا ؟
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے اتفاق سے جغرافیہ اچھا ہے اور اوپر سے ایٹمی طاقت ہے ۔ غربت زیادہ ہے اور عوام کو محکوم رکھا گیا ہے۔ پاکستان میں غیر ملکی طاقتیں بہت پیسہ خرچ کرتی ہیں اور پاکستان کو غلام رکھنا چاہتی ہیں۔ پاکستان کی بری فوج طاقت کا سرچشمہ ہے اور ہمیشہ سے غدار پاکستان کی فوج میں سے ہی چنا گیا ہے۔ سیاست دان ، عدلیہ اور بیورکریٹ بھی اس میں شامل ہیں۔ پاکستان کو غلام رکھنے کے لیے ، تعلیم نظام کو تباہ کیا گیا، نئے قانون نہیں بنائے گئے ، کرپشن کو فروغ دیا گیا اور پاکستان کو قرضوں سے لاد دیا گیا۔ پاکستان کے فیصلے دوسرے ملکوں میں ہوتے ہیں۔ جو لوگ پاکستان پر مسلط کئے گئے ان کی کرپشن کی ساری کمائی باہر کے ملکوں میں پڑی ہے اور ان ملکوں کی انتظامیہ یہ جانتی ہے ۔ اگر یہ ان کی بات نہیں مانیں گے تو ان کی ساری حرام کی کمائی ایک منٹ مین ضبط ہو جائے گی۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ایٹم بم ہے جس دن یہ بم ان سے چھین لیا گیا ان کو زلیل اور خوار کرکے چھوڑ دیا جائے گا ۔ عمران خان کو یہ کچھ نہیں کرنے دیں گے یہ تو پاکستان کی قسمت اچھی تھی جو تین سال کے لیے ان کے نہ چاہتے ہوئے پاکستان پر حکومت کرگیا اور پاکستان کو کچھ سہارا دے دیا ورنہ پلان کے مطابق ابھی تک پاکستان ڈیفالٹ کرچکا ہوتا۔ اور ایٹم بم جاچکا ہوتا