تبدیلی نے فنکاروں سے روزی روٹی بھی چھین لی ہے،نسیم وکی

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Fankar apni rozi roti pay khud laat mar rahay hain, kiun ke aik muddad say koi bhi myari drama dekhnay ko nahi aya. Aur is kamzoori may musannif , producer, director,aur actor sub hi shamil hain, inhoon nay koi sabaq nahi lia ARTUGRAL ki maqbouliyat say, balkay uspay tanqeed ki ke hamari tarah cheap bana ke kamyaab hokay dikhao to janain.
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
کہانی یہ ھے کے قرض لینے والوں نے اربوں قرض لیا
اور ہزاروں اپنے مالشیوں پر اڑا دیے

اب جو قرض واپس کر رہا ہے ، اپنے فاقے کر کے
وہ برا تو لگنا ھے

ہم جذباتی اور فارغ قوم ہیں
ہمیں آج میں جینا ہے ، ہمارے لئے عزت، غیرت کچھ
معنی نہیں رکھتے

ہمیں کچھ نہیں کرنا بس کھلاؤ جدھر سے مرضی لا کر
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے تم فنکار ہو وہ صرف نواز رنگیلے کے
دور میں ہی روٹی روزی کھا سکتے ہیں
نہ کوئی ٹیلنٹ نہ کوئی کونٹینٹ نہ کوئی سینسر نہ کوئی اخلاقیات
یہ کون سی فنکاری تھی؟
پاکستانی میڈیا نے بھانڈ جعلی خبروں اور کرائم شو کے علاوہ اس قوم کو دیا کیا ہے؟
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
اتنی بے حِسّی اور ڈھٹائی کے ساتھ غریب طبقے کو کچلتے جانا اور پھر بھی اپنی جھوٹی انانیت اور جاہلیت کے خول میں قید ہو کر اپنی نالائقی پر اِترانا۔۔۔
لکھ دی لعنت اے اس پھُدو تبدیلی ہر۔۔
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Instead of just shrugging all these claims, it’s better to bust these claims with logic.

What One should ask is which particular policy/ new law implemented by the current government have caused the issues mentioned here ?

how that policy has resulted in the negative impact on the welfare of the artists ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے کہنے کا مطلب ہے کہ عمران خان ہمیں بلائے فنکشن کروائے ہم ہا ہُو کریں اور جاتے وقت ہمیں پچیس پچیس لاکھ روپے کا سرکاری چیک بھی تھمائے باقی ملک اور قوم بھاڑ میں جائے اس کے پاس بہت مال ہے اس نے چڈیز کو بھی بہت پھدو بنایا ہے اپنی بے معنی اداکاری اور معنی خیز جملے بازی سے مگر اب وہ مال خرچ کرتے ہوئے موت پڑتی ہے ساری دنیا میں لوگ کرونا سے متاثر ہوئے ہیں مگر اسے اپنی پڑی ہوئی ہے اس پاگل کے بچے کو کوئی بتائے کہ جو حال پوری قوم کا وہی تم سب کا اسی قوم کی وجہ سے تم چڈیز جیسے پھدووں کو مزید پھدو بنانے کے قابل ہوئے ہو
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اتنی بے حِسّی اور ڈھٹائی کے ساتھ غریب طبقے کو کچلتے جانا اور پھر بھی اپنی جھوٹی انانیت اور جاہلیت کے خول میں قید ہو کر اپنی نالائقی پر اِترانا۔۔۔
لکھ دی لعنت اے اس پھُدو تبدیلی ہر۔۔
In your views what is the solution for Naseem Vicky kind of FUNKAR?
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
جو لوگ اسے اور اس کے ٹیلنٹ کو جانتے ہیں
وہ اندازہ لگا لیں کے کس طرح کے لوگ اسے
اپنے گھر میں (صرف ) اپنی فیملی کے ساتھ بلائیں گے

اور نواز شریف رنگیلا کیسا بندا تھا ، ایسا بندا تھا
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Instead of just shrugging all these claims, it’s better to bust these claims with logic.

What One should ask is which particular policy/ new law implemented by the current government have caused the issues mentioned here ?

how that policy has resulted in the negative impact on the welfare of the artists ?
because there is no policy on the table. all they are doing is fire fighting.

they dont have a road map. false claims of 200 experts ends up in ARMY provided finance ministers who wont hold ARMY invoices. This is Tabdeeli sorry to say.

Open to receive bashing.