تبدیلی نے فنکاروں سے روزی روٹی بھی چھین لی ہے،نسیم وکی

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
because there is no policy on the table. all they are doing is fire fighting.

they dont have a road map. false claims of 200 experts ends up in ARMY provided finance ministers who wont hold ARMY invoices. This is Tabdeeli sorry to say.

Open to receive bashing.
Was there a previous policy that was working ?
Did this government stop any process that used to work earlier ?
Where did Army come in to this discussion ?
Please keep your arguments objective and not vague.
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

i am not defending any previous policy but if still there no policy or net result is Zero then where is Tabdeeli?
this is the point government didnt able to stop any of the malpractices happening before.
Apart from sentiments with ARMY, there finance ministers look biased due to their deep routed connection with Establishment. In countries like Pakistan, Establishment work as parallel entity.
 
ranaji

President (40k+ posts)
انتہائی گھٹیا اور وولگر ڈائلاگ والا یہ بھانڈ میراثی ہے اور اسکو صرف ٹی وی شو میں ہی لچراور گھٹیا قسم کی جگت بازی کرتے ہی دیکھا ہے ویسے اسکے پاکستان ے سٹیج ڈراموں کے بارے میں کسی نے بتایا کہ اس کنجر اور میراثی کی زومعنی جگت والے ڈرامے صرف کنجر فیملی ہی اکٹھی بیٹھ کر دیکھ سکتی ہے ورنہ سنا ہے اس گھٹیا اور تھرڈ کلاس قسم کے کنجر بھانڈ اور میراثی کے ڈائلاگ کوئی بھی شریف فیملی نہیں دیکھ سکتی تو کیا اس جیسے کنجروں کا کاروبار اس لئے بند ہو گیا کہ لوگ مہذب ہوتے جا رہے ہیں یا اس نسیم وکی جیسے کنجر کی ریٹنگ کمُ ہوگئی ہے اور لوگ زیادہ پڑھ لکھ گئے ہیں جس سے کنجر وں کی مارکیٹ ڈاؤن ہوگئی ہےُ
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے تو آج تک دنیا میں کہیں نہیں دیکھا کہ کوئی ایکٹر اپنی پر یشانی میں حکومت سے مد د کا طلب گار ہو اور اپنی پریشانی میڈیا پہ آ کر بتانا شروع کر دے نہ دلیپ کمار نے بیماری میں حکومت سے مد د کی اپیل کی نہ کسی برٹش یا امریکی ایکٹر نے یہ بکواس صرف پاکستان میں ہی ہوتی ہے ذرا سی پریشانی پہ ہکومت کو برا کہنا شروع ہو جاتے ہیں اس نے کڑوڑوں کمائے ہیں کہاں ہیں وہ پیسے مجھے یقین ہے کہ اس پلانٹڈ بکواس کے بعد یہ اپنی مہنگی گاڑی میں گیا ہو گا آ جاتے ہیں سالے حرامی
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
In your views what is the solution for Naseem Vicky kind of FUNKAR?
نسیم وکی جیسے فنکار کو چرس کا سُوٹا لگوا کے تیلی خٹک کے ساتھ بریک ڈانس کرواؤ پھر شائد اس کو بھی ہر طرف ترقی و خوشحالی کے جھومتے نظارے نظر آ جائیں۔۔۔ ورنہ حقیقت کی آنکھ میں تو دکھ اور پریشانی ہی چھپی نظر اتی ہے۔۔۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Why don't we send all poor people to London like Sir Nawaz or Dubai/Paris like Sir Asif Zardari?
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
Why don't we send all poor people to London like Sir Nawaz or Dubai/Paris like Sir Asif Zardari?
کاش اوکاڑہ کے غریب اس دیس پر حکمرانی کرنے والی اشرافیہ کے داؤ پیچ سمجھ سکتے ۔۔۔ تو آج اس نکھٹو حکومت کیلے دفاعی تاویلیں گھڑنے کی بجائے اس ٖڈریم کرشر حکومت کو لمیا ڈال کر ان کی ٹُوئی لال کر رہے ہوتے۔۔

وہ جو کہتے تھے ہم ان چوروں ۤکو جیلوں میں ڈال کر۔۔ انکی کرپٹ توندوں کوپھاڑ کر ۔۔ اربوں ڈالرز کا زرِ کثیر قومی خزانے میں جمع کروائیں گے۔۔وہی خواب گر آج پاور پالیٹکس کو راکھی باندھ کر۔۔ اپنی حکومتی مدت پوری کرنے کے چکر میں یوں پھنسے ہوئے ہیں ۔۔ کہ انہیں خبر ہی نہیں ہے کہ انکی نالائقی سے کل کے چور آج عوام کیلئے مسیحا بنے نظر آتے ہیں۔۔

ان حکومتی پھُدؤں کی بے حسی دیکھو کہ مہنگائی سے بلبلاتے لاچار رعایا کی بد دعاؤں کا مزید سٹاک جمع کرنے کیلئے۔۔ پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کی ایک نئی سمری تبدیلی سرکار کی گھانڈ میں جمع بھی کروا دی گئی ہے۔۔۔۔اب نیازی صاحب حسب عادت اس سمری پر ایکشن لیتے ہوئے ایک ہلکا سا پادھ مار کر آرڈر جاری کر دیں گے اور عاشقانِ بنی گالیہ اپنا دماغ مفلوج کرکے اس حکومتی عمل کیلئے معذرت خوانہ تاویلیں گھڑنا شروع کر دیں گیں۔۔اب آپ ہی بتائیں ان کھوتے کے حکوتی کھُروں پر غصہ جائز ہے کہ نہیں؟؟؟
 
Last edited:

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
یہ خود ہی بتارہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی فنکشن میں جاتا تھا۔ یعنی کہ اسی فقرے میں اسکے بکواس کی وجہ بھی سمجھ آ گیی اور میاں نواز کی ترجیحات بھی کہ وہ بھانڈوں کو بلاکر انجوایے کررہا تھا جب ملک کا غریب مررہا تھا۔
اس نے سٹیج کی بڑی خدمت کی اور ہمیں فحاشی دیکھنے اور سننے کو ملی تو انعام تو انعام تو بنتا ہے ۔ اور اسی ویڈیو میں جن محترمہ یعنی کہ عالیہ چوہدری کی مظلومیت کا رونا رویا ہے ۔ اسکی ذرا پرفارمنسز سٹیج پر دیکھیں گے تو لتر وی لانے نوں دل کرے گا ۔ سٹیج پہ اگر لاییو پورن دیکھنی ہو تو کم نہیں ہے ۔ اگر ایسے کنجروں کی روزی بند ہویی ہے تو اچھا ہے انکے لیے کہ انہیں بھی اب کویی شاید عزت کا کام کرنے کا موقع ملے۔
 
Sean

Politcal Worker (100+ posts)
سارے مراثی تو ٹی وی پر چوبیس گھنٹے مصروف ہیں اب اور کیا تبدیلی چاہیے اس کو؟؟؟
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Due to abundance of private tv channels and comedy shows on tv, there are a lot of opportunities available for comedians/actors to earn their living.
In the 90s, Naseem Vicky used to work in PTV comedy dramas like Family Front but nowadays may be he is not getting work either due to lack of talent or incompetency to perform non vulgar acting.
 
asallo

Senator (1k+ posts)
because there is no policy on the table. all they are doing is fire fighting.

they dont have a road map. false claims of 200 experts ends up in ARMY provided finance ministers who wont hold ARMY invoices. This is Tabdeeli sorry to say.

Open to receive bashing.
Patwariyon ko aab to kuch kehne ko bhi dil nahen kerta itne beghairat hain ke paise ke liyan nahen lifafe ke liyan apni man bhi sale ker ke kha jaate hain
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور کے بازار حسن کا یہ فرزند ارجمند ایک بہت بڑا پٹواری ہے اور پی ٹی آئی کے خلاف بھونکنا اس کی پرانی عادت ہے
نو ٹینشن
ڈاکٹر صاب حک ہے آ لا باوا وی بھونکنا پیا وے
اے کس بازار حسن نا فرزند اے سر --- ذرا اس اتے وی روشنی فرماؤ

https://twitter.com/x/status/1219119911076798464
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی اندازہ تے کرو نا سر اتنا تجربہ اے تساں نا

اساں اندازیاں ناں کم نہ کرنے

اچھا راجے اے دس کہ تیرے پیر صاب رسیداں نال کنھی کوٹ لکھپت جان آسطے کدوں تشریف لیاء رئے نیں ؟؟؟
او جاقت شایان علی ویڈیو اچ آخنا پیا اے کے بورس جانسن تیرے پیر ہوراں لئی نویں پانجے نا آڈر لائی چھوڑیا اے

جگر تُوں حکم کر سنڈھے نے تیل نا آڈر میں لائی چھوڑنا آں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اساں اندازیاں ناں کم نہ کرنے

اچھا راجے اے دس کہ تیرے پیر صاب رسیداں نال کنھی کوٹ لکھپت جان آسطے کدوں تشریف لیاء رئے نیں ؟؟؟
او جاقت شایان علی ویڈیو اچ آخنا پیا اے کے بورس جانسن تیرے پیر ہوراں لئی نویں پانجے نا آڈر لائی چھوڑیا اے

جگر تُوں حکم کر سنڈھے نے تیل نا آڈر میں لائی چھوڑنا آں
اتھے اپنی پئی اے ڈاکٹر صاب - اس منحوس جے غریب باوے نے کول کول کی پہنچی ہوئی اے
پیری فقیری ہوا ہو چکی اے سر ؟
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Patwariyon ko aab to kuch kehne ko bhi dil nahen kerta itne beghairat hain ke paise ke liyan nahen lifafe ke liyan apni man bhi sale ker ke kha jaate hain
simply a brainless youthia cannot think of any thing other than maa behan ki Gallian, training of grand great leader Imran khan. right?
btw i voted for PTI in 2013 and 2018.