آج ایاز امیر صاحب کا دوسرا کالم پڑھا ہے جس میں جناب نے خلائی مخلوق، مقتدر حلقے فرشتے، غیبی طاقت کی صف میں ایک اور لفظ "اندھیرے" کا اضافہ کیا ہے
ویسے میں ان کے سارے کالم بڑے دھیان سے پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں اور جو کچھ میں نے نتیجہ نکالا ہے اس کے مطابق 2011 کے لاہور کے جلسے کے بعد اب تک کم از کم چھ دفعہ عمران خان صلاحیتوں کے معترف ہو چکے ہیں. اور خود اپنے آپ کو سخت سست اور پتہ نہیں کیا کچھ کہہ چکے ہیں. لیکن کچھ ہی دیر کے بعد عمران خان سے کسی نئے معجزے کی توقع شروع کر دیتے ہیں. میرا خیال ہے کہ اتنے معجزات کی فرمائش تو بنی اسرائیل کی جانب سے حضرت موسی علیہ السلام سے بھی نہیں کی ہو گی.
بہرحال سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی دیر سے ایاز امیر صاحب کو اندھیرے نظر کیوں نہیں آئے، اگر نہیں آئے تو بھی نالائقی کہا جا سکتا ہے اور اگر آ رہے تھے اور جان بوجھ کر نہیں بولے تو پھر تو بہت ہی بری بات ہے، اب میں وہ لفظ نہیں کہنا چاہتا ہوں جو لوگ سیاستدانوں کے متعلق کہتے ہیں.
پاکستان میں تبدیلی تو ابھی شاید کچھ دیر کے بعد آے لیکن ایاز امیر صاحب کے خیالات میں واضح طور پر نظر آ رہی ہے. اب اس کی وجہ یا تو ن لیگ کی پرانی محبت کا جاگ جانا ہے اور یا پھر چوہدری نثار علی خان
کی ن لیگ سے ناراضگی ہو سکتی ہے
اب بھلا جنازے میں شرکت والی بات کی 70 80 سال پرانی وضاحت دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی. اور پھر اگر آپ ان سے کوئی تعلق ہے تو کیا کسی اور کا نہیں ہو سکتا. ے