تحریک انصاف سے ایک سپورٹر کا شکوہ

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
خان صاحب نے اپنے سپپورٹرز کے ساتھ ساتھ ان سب لوگوں کو رسوا کیا ہے جو خان صاحب سے امیدیں لگاۓ بیٹھے تھے. تحریک انصاف کا سپپورٹر ہونے کے باوجود میں آج خان صاحب سے بلکل اتفاق نہیں کرتا. جس طرح سے دھاندلی کا کیس ججوں کے سامنے رکھا گیا اور پھر ججوں پر ہی چھوڑ دیا گیا، اس طرح تو کوئی اپنی گاڑی چوری ہونے کا کیس بھی نہیں چلاتا. حفیظ پیرزادہ سے اچھا تھا کہ خان صاحب کلاسرا، کاشف عباسی، مبشر لقمان اور حامد میر سے مشورہ لے کر ایک کیس تیّار کرتے اور اعتزاز احسن کو اپنا وکیل بنا کر یہ کیس ججوں کے سامنے رکھتے. جو کام یہ مہنگا وکیل نہیں کر سکا، یہ صحافی کر لیتے. شاید انہیں ملک کے لئے زیادہ فکر ہے

نجم سیٹھی پر الزام لگا کر معافی مانگ لی، افتخار چودھری پر الزام لگا کر غائب ہو گئے، رمدے پر الزام لگا کر پیچھے ہٹ گئے. الیکشن کمیشن پر الزام لگا کر پھر بھروسہ کر لیا، ایک ایک کر کے اپنے سارے الزامات سے پیچھے ہٹ گئے. جانتا تو پورا ملک ہے کہ ان لوگوں نے ملک اور عوام کی خدمت کی بجاے اپنے مالکان کی خدمت کی ہے، جیسے ایک گھر کا کتا اپنے مالک سے وفاداری کرتا ہے مگر خان صاحب، صد افسوس !!!! آپ سے ایک سچ ثابت نہ ہو سکا. آپ خود تو بہت ایماندار ہیں مگر آپ کا طریقہ شاید پاکستان کے لئے نہیں بنا

اگر خان صاحب نے ٣٥ پنچر والی ٹیپ کا ذکر صرف اس لئے کیا تھا کیوں کہ نعیم ال حق نے اپنی ٹویٹ میں اسکا ذکر کیا تھا تو قسم سے لعنت ہے ایسی سیاسی پختگی پر. جو لوگ خان صاحب سے امیدیں لگاہے بیٹھے تھے، اب خان صاحب کو لعنت ملامت کریں گے. کون نہیں جانتا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی؟ پٹواریوں تک کو پتا ہے مگر کیا آپ لوگ اتنے بیکار اور ناپنسخ ہیں کہ ثبوت ہونے کے بعد بھی ججوں کے سامنے اپنا کیس ایسے رکھیں گے؟ کوئی سیاسی حربے نہیں، کوئی سیاسی پختگی نہیں. اتنی بڑی چوری کو آپ ثابت نہیں کر سکتے تو خاک عوام کی امیدوں پر پورے اتریں گے؟ جن جن لوگوں پر الزامات عائد کیے، انھیں کورٹ میں نہیں بلا سکتے تو اچھا ہے کہ ایک صوبے کی حکومت لے کر پیپلز پارٹی کی طرح جو کرنا ہے وہ کرو. پھر چاہے میٹرو کے نام پر میاں صاحب اربوں ہڑپ جائیں، بجلی گیس پانی نہ ہو. عوام کو پولیس گردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا جائے، آپ پیچھے بیٹھ کر تماشا دیکھیں اور بڑے ہونے کا انتظار کریں. مرنے دیں اس عوام کو، ویسے بھی آج تک مارتی آئ ہے
 
Last edited by a moderator:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خان صاحب اتنی سوچ سمجھ سے سیاست کرتے جتنا آپ توقعہ کر رہے ہے ، تو یہ عوام کب انھیں سروں پر بٹھا دیتی

المیہ یہی ہے ، کہ بغیر ثبوت لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ، اپنے سپپورٹرز میں جھوٹی خوش فہمیاں پیدا کرنا اور حالات کو غلط جانچنا

ہمارے جیسے کئی دوست تو پہلے نالاں ہو کر چھوڑ چلے ، اور باقی رہی سہی اب کی حرکات کی وجہ سے ...اگر تھوڑا تدبر ، صبر اور فہم سے کام لیا جاتا تو تبدیلی ناگریز ہو چکی تھی ، اور ایک سنہری موقعہ گنوا دیا گیا

نواز شریف آئیڈیل چوائس نہیں ، لیکن اس پاگل پن اور ذہنی بیمار سے کئی گناہ بہتر ہے ، تبدیلی کی امید رکنی چاہئیے اور ملک کو ہو سکتا ہے مستقبل میں ایک نیا ، سچا اور کھرا لیڈر مل جائے ، جس کے پیچھے ساری قوم بیک زبان کھڑی ہو جائے

لیکن لیڈر ایسا جس میں مثالی صبر ہو ، تدبر ہو ، ثبوت سے بات کریں ، اپنے سپپورٹرز کے لیے رول ماڈل ہو اور اپنے مخالفین کے وجود کو ایک حقیقت سمجھے اور برداشت کریں

اور ایسا لیڈر ملے گا اس قوم کو ضرور
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Main app se 100% ittefaq karta hoon, humain Khan sahab ki iman dari ya wafadari pe zaraa barabar b shak nahee, leiken jahan jahan party leadership ghalateeyan karay uss ki nishan dahee b kernee chahiye.

Ya to Khan sahab ko baree baree barhkain nahee marnee chahiye ya phr uss ko sabit kia karain, pehlay itni lambheee hawayeee chhor detay hain phr 4, 5 maheenay baad aa ke uss se apna stance araam se change ker ke peechay hatt jatay hain.

Imran Khan hum app k sath they aor ab b hain leiken app k kuch faislay na sirf party workers ko party se dil bardashta kar detay hain balkay unhain party chhornay pe b majboor ker detay hain. Khuda ka wasta hai sunni sunayee baton pe yaqeen ker ke aik dam media pe na aa jaaya karain, pehlay saboot manga karo phr media pe baat kia karain plz.
 
Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
Bro there is difference in presenting your views to public and courts. Courts demand proof which is very difficult in societies like ours where everything is politicized by politicians through the years.

TEST CASE: YOU CAN PICK OUT EVERY CASES OF CH IFTIKHAR Suo MOTO's, none of them has reached to his due end.

I think IK case was more political than legal. He has already won it, doesn't matter what patwaris says.
 
Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
Zardari was biggest daaku of this century: Showbaz
Zardari ka sara loota howa paisa wapis layein gain. Shrek Sharif

Woh bagriyaan uchanala nahin tha?

Bro! All of us know what Chaudhary Iftikhar and Ramady did ......... But how u will prove it in the court of law ? PTI cannot prove it without the governments of Federal and Punjab in Hand ....... Investigation can only be done by government departments

Najim Sethi tape is in the custody of CIA ....... Only a federal government can get that

PTI can only force Judicial commission to have a Audit of Elections 2013 ....... To check the missing and tampered form 14 and 15 and vote verifications and extra ballot papers and ballot papers without serial numbers which is illegal

PTI case is strong if the judges are neutral

If form 14 and 15 are missing or tampered ...then... the elections must be declared null and void .... because without papers , election commission cannot declare the victory of a candidate ......... So far PTI is successful in presenting its case!
 
Last edited:

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Main app se 100% ittefaq karta hoon, humain Khan sahab ki iman dari ya wafadari pe zaraa barabar b shak nahee, leiken jahan jahan party leadership ghalateeyan karay uss ki nishan dahee b kernee chahiye.

Ya to Khan sahab ko baree baree barhkain nahee marnee chahiye ya phr uss ko sabit kia karain, pehlay itni lambheee hawayeee chhor detay hain phr 4, 5 maheenay baad aa ke uss se apna stance araam se change ker ke peechay hatt jatay hain.

Imran Khan hum app k sath they aor ab b hain leiken app k kuch faislay na sirf party workers ko party se dil bardashta kar detay hain balkay unhain party chhornay pe b majboor ker detay hain. Khuda ka wasta hai sunni sunayee baton pe yaqeen ker ke aik dam media pe na aa jaaya karain, pehlay saboot manga karo phr media pe baat kia karain plz.
Tabdeeli aaa Nahee rahee
tabdeeli aaa gayee hai
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کب کہا کہ زرداری اور شہباز شریف اب زم زم کے دھلے ہے

بات کیا ہو رہی اور آپ کیا کہہ رہے ہو

Zardari was biggest daaku of this century: Showbaz
Zardari ka sara loota howa paisa wapis layein gain. Shrek Sharif

Woh bagriyaan uchanala nahin tha?
 
Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
You need to learn first how to discuss anything. The first thing you do is abusing and calling names of IK.

Tell me anything allege by any big name leader proofed in court of law? Making of IGI and money given by ISI still unproved and the alleged actor are ministers now.
میں نے کب کہا کہ زرداری اور شہباز شریف اب زم زم کے دھلے ہے

بات کیا ہو رہی اور آپ کیا کہہ رہے ہو
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اگر خان صاحب اتنی سوچ سمجھ سے سیاست کرتے جتنا آپ توقعہ کر رہے ہے ، تو یہ عوام کب انھیں سروں پر بٹھا دیتی

المیہ یہی ہے ، کہ بغیر ثبوت لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ، اپنے سپپورٹرز میں جھوٹی خوش فہمیاں پیدا کرنا اور حالات کو غلط جانچنا

ہمارے جیسے کئی دوست تو پہلے نالاں ہو کر چھوڑ چلے ، اور باقی رہی سہی اب کی حرکات کی وجہ سے ...اگر تھوڑا تدبر ، صبر اور فہم سے کام لیا جاتا تو تبدیلی ناگریز ہو چکی تھی ، اور ایک سنہری موقعہ گنوا دیا گیا

نواز شریف آئیڈیل چوائس نہیں ، لیکن اس پاگل پن اور ذہنی بیمار سے کئی گناہ بہتر ہے ، تبدیلی کی امید رکنی چاہئیے اور ملک کو ہو سکتا ہے مستقبل میں ایک نیا ، سچا اور کھرا لیڈر مل جائے ، جس کے پیچھے ساری قوم بیک زبان کھڑی ہو جائے

لیکن لیڈر ایسا جس میں مثالی صبر ہو ، تدبر ہو ، ثبوت سے بات کریں ، اپنے سپپورٹرز کے لیے رول ماڈل ہو اور اپنے مخالفین کے وجود کو ایک حقیقت سمجھے اور برداشت کریں

اور ایسا لیڈر ملے گا اس قوم کو ضرور

جن لوگوں کی پگڑیاں اچھالی گئیں وہ بدنام زمانہ ترین لوگ تھے. آپ کو لگتا ہے افتخار چودھری، رمدے، نجم سیٹھی، قاتل اعلا جیسے لوگوں کی کوئی عزت ہے اس ملک میں؟ اگر یہ لوگ بنا پروٹوکول گھر سے باہر نکلیں تو عوام اپنا حساب خود کر لے گی تو یہ ارگمنٹ تو میں نہیں خریدوں گا آپ سے

میں اب بھی یہ سوچتا ہوں کہ مستقبل میں خان صاحب ہی وہ لیڈر ہے جو ملک کی حالت بدل سکتا ہے. میں بار بار وہ غلطی نہیں کرتا جس سے مجھے ٥ سال کا دھچکا لگے اور میں روزانہ خود کو اور اس سسٹم کو گالیاں دوں. مومن ایک سوراخ سے ٢ بار نہیں ڈسا جاتا ورنہ وہ مومن نہیں. کسی پر ایک بار اعتبار کرو، مگر کوئی فائدہ نہ ہو تو بار بار اعتبار کرنے سے اچھا ہے اسے موقع دو جسے آپ نے کبھی ٹیسٹ نہیں کیا

اس ملک کا ہر ادارہ کسی اور ہی ڈگر پر چل رہا ہے. ہمارے ٹیکس سے اپنی تنخاہ اور عیّاشیاں کرنے والے ہماری ہی مار رہے ہیں. پولیس،نیب، ایف ای اے،سی ڈی اے، ایل ڈی اے. آپ نام لیں اور ان کا کام دیکھیں. اور تو اور ہمارے جج حضرات، جب تک کروڑوں نہ دیکھیں، کیس ہی نہیں سنتے. لعنت ہے ایسے اسلامی نظام پر جہاں ہر کوئی اپنے مفاد کے لئے اسلام کی دھجیاں بکھیرتا ہے اور خود کو ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کہتے ہیں

اس ملک کو اس انقلاب کی ضرورت ہے جو ایران میں آیا، جو ترکی میں آیا جس کے بعد ان سیاسی طوائفوں کو اندازہ ہوا کہ عوام ایک بار بھڑک گئی تو پھر کسی کی جان سلامت نہیں رہے گی اور اسی چیز سے ڈرتے ہوۓ یہ سیاسی طوائفیں ہمیں بجلی گیس اور روزی روٹی کے چکروں میں پھنسا دیتی ہیں مگر لاوا کسی دن تو پھٹے گا. لاکھوں جانیں جائیں گی مگر اس ملک کی حالت میں سدھار اے گا. ایسے یہ سسٹم نہیں چل سکتا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
میں کسی کو پوجا نہیں کرتا ، تم نے عمرانی پوجا کرنی ہے تو کرو

نواز شریف لوہار، ڈاکو ، لٹیرا

زرداری مسٹر ٹین پرسینٹ

عمران نیازی ذہنی مریض ، نشئی ، بیمار دماغ والا

You need to learn first how to discuss anything. The first thing you do is abusing and calling names of IK.

Tell me anything allege by any big name leader proofed in court of law? Making of IGI and money given by ISI still unproved and the alleged actor are ministers now.
 
Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
Even the legal case like election rigging has been fought in public, e.g. benazir did against Nawaz sharif in 90's. This is tragedy of Pakistan.

We will have plenty of things to highlight regardless of outcome during this inquiry. The so politicized bureaucracy almost makes impossible to proof in courts.
میں نے کب کہا کہ زرداری اور شہباز شریف اب زم زم کے دھلے ہے

بات کیا ہو رہی اور آپ کیا کہہ رہے ہو
 
Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
Who is asking for pooja? all you do is abusing.
میں کسی کو پوجا نہیں کرتا ، تم نے عمرانی پوجا کرنی ہے تو کرو

نواز شریف لوہار، ڈاکو ، لٹیرا

زرداری مسٹر ٹین پرسینٹ

عمران نیازی ذہنی مریض ، نشئی ، بیمار دماغ والا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی خان صاحب تبدیلی کا موقعہ گنوا چکے ، وہ اسی گنگا میں بہہ چکے جس میں باقی بہہ رہے ہے

اس سے تبدیلی کی امید رکنا وقت کا ضیا ، باقی تبدیلی آکر رہے گی لیکن کوئی اردگان ابھرے گا اس عوام میں سے... عمران خان کی تبدیلی گئی

جن لوگوں کی پگڑیاں اچھالی گئیں وہ بدنام زمانہ ترین لوگ تھے. آپ کو لگتا ہے افتخار چودھری، رمدے، نجم سیٹھی، قاتل اعلا جیسے لوگوں کی کوئی عزت ہے اس ملک میں؟ اگر یہ لوگ بنا پروٹوکول گھر سے باہر نکلیں تو عوام اپنا حساب خود کر لے گی تو یہ ارگمنٹ تو میں نہیں خریدوں گا آپ سے

میں اب بھی یہ سوچتا ہوں کہ مستقبل میں خان صاحب ہی وہ لیڈر ہے جو ملک کی حالت بدل سکتا ہے. میں بار بار وہ غلطی نہیں کرتا جس سے مجھے ٥ سال کا دھچکا لگے اور میں روزانہ خود کو اور اس سسٹم کو گالیاں دوں. مومن ایک سوراخ سے ٢ بار نہیں ڈسا جاتا ورنہ وہ مومن نہیں. کسی پر ایک بار اعتبار کرو، مگر کوئی فائدہ نہ ہو تو بار بار اعتبار کرنے سے اچھا ہے اسے موقع دو جسے آپ نے کبھی ٹیسٹ نہیں کیا

اس ملک کا ہر ادارہ کسی اور ہی ڈگر پر چل رہا ہے. ہمارے ٹیکس سے اپنی تنخاہ اور عیّاشیاں کرنے والے ہماری ہی مار رہے ہیں. پولیس،نیب، ایف ای اے،سی ڈی اے، ایل ڈی اے. آپ نام لیں اور ان کا کام دیکھیں. اور تو اور ہمارے جج حضرات، جب تک کروڑوں نہ دیکھیں، کیس ہی نہیں سنتے. لعنت ہے ایسے اسلامی نظام پر جہاں ہر کوئی اپنے مفاد کے لئے اسلام کی دھجیاں بکھیرتا ہے اور خود کو ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کہتے ہیں

اس ملک کو اس انقلاب کی ضرورت ہے جو ایران میں آیا، جو ترکی میں آیا جس کے بعد ان سیاسی طوائفوں کو اندازہ ہوا کہ عوام ایک بار بھڑک گئی تو پھر کسی کی جان سلامت نہیں رہے گی اور اسی چیز سے ڈرتے ہوۓ یہ سیاسی طوائفیں ہمیں بجلی گیس اور روزی روٹی کے چکروں میں پھنسا دیتی ہیں مگر لاوا کسی دن تو پھٹے گا. لاکھوں جانیں جائیں گی مگر اس ملک کی حالت میں سدھار اے گا. ایسے یہ سسٹم نہیں چل سکتا
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Bro there is difference in presenting your views to public and courts. Courts demand proof which is very difficult in societies like ours where everything is politicized by politicians through the years.

TEST CASE: YOU CAN PICK OUT EVERY CASES OF CH IFTIKHAR Suo MOTO's, none of them has reached to his due end.

I think IK case was more political than legal. He has already won it, doesn't matter what patwaris says.

میری جان اگر میں عوام کا لیڈر ہوں اور ایک لشکر اپنے ساتھ لے کر چل رہا ہوں اور اس پر المیہ یہ ہو کہ میرے سپپورٹر میں زیادہ تر نوجوان طبقہ ہو تو میں ہوا میں باتیں نہیں کروں گا. یہ بات خان صاحب کو ہر ٹی وی انکر نے سمجھائی کہ خان صاحب آپکے سپپورٹر غلام اور مجاور نہیں ہیں. اگر آپ نے وہ ڈیلیور نہیں کیا جو کہہ رہے ہیں تو یہی سپورٹر بھڑک کر آپ کا بیڑا غرق کر دیں گے. یہی ہو رہا ہے آج خان صاحب کے ساتھ. ایک کے بعد ایک ریلا، ٹویٹر پر خان صاحب اور تحریک انصاف کی دھجیاں بکھیر رہا ہے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
بھائی خان صاحب تبدیلی کا موقعہ گنوا چکے ، وہ اسی گنگا میں بہہ چکے جس میں باقی بہہ رہے ہے

اس سے تبدیلی کی امید رکنا وقت کا ضیا ، باقی تبدیلی آکر رہے گی لیکن کوئی اردگان ابھرے گا اس عوام میں سے عمران خان کی تبدیلی گئی

ہاں مجھے اس بات کا بلکل اندازہ ہے. خان صاحب کی سیاست اب وہی موروثی سیاست ہو گئی ہے جس سے اکتا کر عوام خان صاحب کی طرف آئ تھی. خان صاحب نے سسٹم سے سمجھوتا کر لیا ہے اور اسی گلے سڑے سسٹم کا حصّہ بن گئے ہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Tabdeeli aaa Nahee rahee
tabdeeli aaa gayee hai

Sir jee Khan sahab hamaray leader hain aor hum unn k supporters, agar humain lagay k kaheen unn se ghalatee ho gayee hai to uss ko highlight kerna hamaree zimadari bantee hai, aakhir party hum he se hai.

Iss mein koi burayee nahee k hum apnay leader se gila shikwa kar rahay hain, ho sakta hai hum he ghalat hoon per at least hum apni awaz to uthaa rahay hain.

Iss ka yeh matlab her gizz na lia jaaey ke hum party ki support chhor dain ge, no way.
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں تبدیلی چاہئیے ، تو پھر کیوں عمران خان اور نواز شریف میں ڈھونڈے جو نہیں دے سکتے

بیس کروڑ عوام ہے ، کوئی تو ایک اردگان ، شاویز یا مہاتیر محمد جیسا نکل آئے گا

جو اس رو میں نہیں بہے گا ، جس میں باقی جا رہے ہے

ہاں مجھے اس بات کا بلکل اندازہ ہے. خان صاحب کی سیاست اب وہی موروثی سیاست ہو گئی ہے جس سے اکتا کر عوام خان صاحب کی طرف آئ تھی. خان صاحب نے سسٹم سے سمجھوتا کر لیا ہے اور اسی گلے سڑے سسٹم کا حصّہ بن گئے ہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

میری جان اگر میں عوام کا لیڈر ہوں اور ایک لشکر اپنے ساتھ لے کر چل رہا ہوں اور اس پر المیہ یہ ہو کہ میرے سپپورٹر میں زیادہ تر نوجوان طبقہ ہو تو میں ہوا میں باتیں نہیں کروں گا. یہ بات خان صاحب کو ہر ٹی وی انکر نے سمجھائی کہ خان صاحب آپکے سپپورٹر غلام اور مجاور نہیں ہیں. اگر آپ نے وہ ڈیلیور نہیں کیا جو کہہ رہے ہیں تو یہی سپورٹر بھڑک کر آپ کا بیڑا غرق کر دیں گے. یہی ہو رہا ہے آج خان صاحب کے ساتھ. ایک کے بعد ایک ریلا، ٹویٹر پر خان صاحب اور تحریک انصاف کی دھجیاں بکھیر رہا ہے

Twitter pe koi bakwas karta hai to kerta rahay, hum jantay hain ke paid patwaris sara din bhonktay rehtay hain, unn se humain koi gharz nahee, haan jo cheez theek kernee chahiye woh yeh hai ke .... K jo koi baat party worker ya koi aor leader karay Khan sahab uss se uska evidence mangain, agar woh baat sahee ho tab karain warna baghair saboot ke kuch na kahain.

Rahee baat rigging prove kernay ki, woh hum sab ko pata hai ke federal govt k institutions kabhee hamara saath nahee dain ge ku k unn k heads noora sarkar ke apnay lagaey huay hain, issi liye shayed KHan sahab ne kaha thaa NS resign karay, jab tehqeeqat ho jain aor woh be-gunah sabit ho to wapis aa jaaey warna ghar jaaey.