تحریک انصاف غدار گل کے دفاع میں آ گئی

Diabetes

MPA (400+ posts)

https://twitter.com/x/status/1557957550523711489 تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عدالت جا کر غداری کے ملزم شہباز گل سے اظہار یکجہتی کر دیا . اس کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے شہباز کو خان کا ٹائیگر قرار دے دیا . اب یہ بات واضح ہو چکی ہے شہباز گل نے پارٹی پالیسی کے مطابق افسروں کو قیادت کا حکم نہ ماننے کی ترغیب دی
جب سے تحریک انصاف کی حکومت گئی ہے عمران نیازی ایک سنگین کھیل کھیل رہا ہے عمران نیازی ادارے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا تھا . عمران نیازی کہتا تھا کہ نیوٹرل نہ رہو جس کا مطلب یہ ہی تھا کہ افسران قیادت کا حکم ماننا چھوڑ دیں . عمران نیازی نے رٹائرڈ فوجی افسروں کی مدد سے ادارے میں بغاوت پیدا کرنے کی کوشش کی . سیاسی جماعتوں نے شکایت کی کہ ادارے کے افسران کا ایک دھڑہ عمران نیازی کو سپورٹ کر رہا ہے . عمران نیازی اپنے من پسند افسر کی مدد سے اپنی سیاست اور ادارے کو کنٹرول کر رہا تھا . عمران نیازی نے من پسند افسر کی مدد سے نا صرف ادارے پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کی بلکہ بہت سے سیاسی اقدامات بھی کرواۓ . عمران نیازی فوج کو اپناؤ من پسند افسر کے نیچے لگا چکا تھا
اقتدار سے بے دخلی کے بعد بھی عمران نیازی نے ادارے میں دراڑ ڈالنے کی کوشش جاری رکھی . ادارے کی قیادت کو میر جعفر اور میر صادق کے القابات سے نواز . عمران نیازی نے اپنے ان اقدامات سے ادارے کا نظم و ضبط اور ملکی دفاع خطرے میں ڈال دیا . عمران نیازی کا دیا ہوا سبق گل نے پڑھا . اصل مجرم عمران نیازی ہے . عمران نیازی کو غداری کے مقدمے میں گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دینا چاہئیے
غدار کو پھانسی دو
غدار کو پھانسی دو
تمہیں پھانسی دینی چاھیۓ جو ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتے ہیں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

bhutto aur zardari jaisey ghaddaron ko paaltay paaltay tumhein shayed zyada charh gayee hain.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگ تو بہ کر لو نہیں تو تمہارا حشر گل سے بھی برا ہو گا
پھانسی کے پھندے پر کھڑا ہو کر ایسی بڑھکیں نہیں مارتے . صرف ایک جھٹکے میں نیازی کا نام و نشان صاف ہو جائے گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں
عمران نیازی ادارے میں جو کھیل کھیل رہا تھا اس کی سزا بھیانک موت ہے
ناکامی تم لوگوں کا مقدر بن چکی ہے بھڑوو یہ نیا پاکستان تم لوگوں کو نگل جائے گا
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Bhutto ki lash nikalo, phir us kay taboot mein peeshab karo. Jab 12 ghanta khoub marinate hojaye to phir meenar e pakistan say ulta latkalo....
10 din bad us kay, apnay maan kay yaar shahbaz gill ko bhi ghaddar declare kari, np.