تحریک انصاف میں شمولیت کی باتوں پر سابق آئی ایس آئی چیف نے خاموشی توڑ دی

zaheer-ul-islam-pti-sp.jpg

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی نہ انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی۔

دی نیوز سے منسلک صحافی انصار عباسی نے ایک خبر میں دعوی کیا ہے سابق آئی ایس آئی چیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے آبائی گائوں کہوٹا میں مقامی افراد اور بزرگوں سے ملاقات کی جس میں کمیونٹی نے آئندہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے پی پی 7 راولپنڈی کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ برادری کا فیصلہ تھا اور اس کا حصہ ہونے کی حیثیت سے میں نے فیصلے کا اعلان کیا۔ تاہم یہ بھی واضح کیا کہ اجلاس میں ان کی موجودگی کو سوشل میڈیا پر غلط رنگ دے کر پیش کیا گیا ہے۔ کیونکہ جنرل ظہیر نے نہ تو پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی نہ عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالسلام نے کہا ان کی گزشتہ چند سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی، کم از کم ان کے وزیراعظم بننے کے بعد سے تو بالکل نہیں۔ لیکن مستقبل میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کے حوالے سے سوال پر کہا کہ وہ مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔

یاد رہے کہ جنرل ظہیر کی کہوٹا میں پی ٹی آئی کے اجلاس میں شرکت کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے جنرل ظہیر کا پی ٹی آئی میں شمولیت پر خیر مقدم کیا اور وہ تصاویر شیئر کیں جن میں ظہیر کو پی ٹی آئی کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye tu hamay bhi pta ha ke he just supporting his ex service man..lekan ap logo ke dilo mein itnay weham.khouf kiyo aa gey kal parso se?ke wazahat ki zarorat par gae.Ap aj hi pori Pakistan Army..ex or current mein aik poll karwao.IK btwn Showbaz.Zardari.Nawaz..99% votes IK k lia ho ga..Do it if you dare..
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
zaheer-ul-islam-pti-sp.jpg

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی نہ انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی۔

دی نیوز سے منسلک صحافی انصار عباسی نے ایک خبر میں دعوی کیا ہے سابق آئی ایس آئی چیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے آبائی گائوں کہوٹا میں مقامی افراد اور بزرگوں سے ملاقات کی جس میں کمیونٹی نے آئندہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے پی پی 7 راولپنڈی کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ برادری کا فیصلہ تھا اور اس کا حصہ ہونے کی حیثیت سے میں نے فیصلے کا اعلان کیا۔ تاہم یہ بھی واضح کیا کہ اجلاس میں ان کی موجودگی کو سوشل میڈیا پر غلط رنگ دے کر پیش کیا گیا ہے۔ کیونکہ جنرل ظہیر نے نہ تو پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی نہ عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالسلام نے کہا ان کی گزشتہ چند سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی، کم از کم ان کے وزیراعظم بننے کے بعد سے تو بالکل نہیں۔ لیکن مستقبل میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کے حوالے سے سوال پر کہا کہ وہ مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔

یاد رہے کہ جنرل ظہیر کی کہوٹا میں پی ٹی آئی کے اجلاس میں شرکت کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے جنرل ظہیر کا پی ٹی آئی میں شمولیت پر خیر مقدم کیا اور وہ تصاویر شیئر کیں جن میں ظہیر کو پی ٹی آئی کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
no news...it already mentioned in his speech that we watched..
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
the big egos of the on duty generals are their shield for their empty spaces.
They live in fools paradise.
Hadn‘t we be having a$$holes for the army generals, we would had way less patwaris to educate.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب ووٹ دینا بھی ہے اور سیاسی پارٹیوں نے ووٹ مانگنا بھی ہے اور ریٹایرمنٹ کو کی سال گزر چکے ہیں تو کسی کو کیا اعتراض ہے وہ کس پارٹی میں شامل ہو یا ووٹ دے۔؟