تحریک انصاف نئی ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے

thepakistan

MPA (400+ posts)

ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﮔﻮﯾﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ

میں نے بلا مبالغہ ایسی جامع اور موزوں تحریر اور تجزیہ اس فورم پہ نہیں پڑھا اس پہ بہرحال تعریف تو بنتی ہے۔ لیکن افسوس اسٹیبلشمنٹ کی دہائیوں سے پولیٹیکل انجینئرنگ اور پالیسی سے جمہوری سسٹم مکمل جمود کا شکار ہے۔ جمہوری نظام کو کچل کر لائے گئے سلیکٹڈ اور سلیکٹرز باہم دست و گریباں ہیں۔ اب نا مارشل لاء لگ سکتا ہے نا ہی سیاسی نظام میں رمق باقی ہے۔
بہت شکریہ جناب۔
اس وقت بیانیے کی جنگ چل رہی ہے۔
دیکھیں کیا بنتا ہے