تحریک انصاف نئی ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہی اس ملک کے ۔ ساتھ کیا کروں۔ ایک کمزور کردار کا انسان جس کی اپنی ذات تعفن زدہ ماضی سے بھرپور ہے اسے ملک پاکستان میں نام نہاد اصلاح اور تبدیلی کا جنون چڑھا ہوا ہے۔ اپنے دور حکومت میں موصوف نے جس بیڈ گورنینس کی انتہا کر دی تھی اس سے پاکستان میں عدم استحکام انتہا کو پہنچ چکا ہے۔
یوتھ کون ہے جو اسے فالو کر رہی ہے؟
یہ یوتھ وہ ہے جو ٹک ٹاک پر اپنے چھچور اور لچر پن سے اپنے گھر کا چولھا چلا رہے۔ ان گمراہ لوگوں کو نا تعلیم دی نا نوکری پی ٹی آئی نے۔ اب سوچیں یہ یوتھ آگے جا کر کیسا معاشرہ تشکیل دے گا۔ باقی تمام پارٹیوں بشمول افواج پاکستان کے اندر تدبر کی بے انتہا کمی ہے۔ فراست کے نا ہونے سے آج ملک کو مذاق بنا کے رکھ دیا ہے۔ اگر ججوں نے کبھی عدالتوں کے انصاف پر مبنی فیصلے کیے ہوتے تو تحریک انصاف نام کے مسخرے ہمیں برباد نا کر رہے ہوتے۔
فوج نے پارلیمنٹ میں بیٹھے سیاستدانوں کے بازو مروڑنے اور غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹے کے بجاے اپنی حدود کا تعین کر لیا ہوتا تو دو ٹکے کے ٹک ٹکر جی ایچ کیو کو للکار نا رہے ہوتے۔
پی ڈی ایم الیکشن اس لیے ہارے گی کیوں کے اس کے بیشتر ووٹر مر چکے ہیں یا آخری عمر کو پہنچ چکے ہیں۔ جب کے نوجوان نسل میں مقبولیت نا ہونے کے برابر ہے۔
پی ٹی آئی کی پوڈری قیادت نے اسلام کو سیاسی طور پر اسطرح استعمال کیا کے اب نوجوان نسل کو مذہب سیکھنے اور عمل کرنے کا کوئی آسرہ نہیں رہا۔
اب آگے دلچسپ صورتحال ہونے جا رہی ہے۔ زور جتنا لگا لیں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی۔
اگر پی ٹی آئی کو الیکشن سے دور کیا جائے گا تو خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو خاص طور پر جنگ سے متاثرہ لوگوں کو فوج کے خلاف اکسایا جائے گا اور پی ٹی آئی کا غیر اعلانیہ عسکری گورپ حملے کرنے سے بھی نہیں گریز کرے گا۔
خیبر پختونخوا کے لوگ امریکہ سے نفرت کا وزن جب پی ٹی آئی کے پلڑے میں ڈالیں گے تو شامت پاک فوج کی آنی ہے۔
ججوں کو معلوم ہے فیصلے اگر پی ٹی آئی کے حق میں نا ہوئے تو یہ ٹک ٹاکر سڑکوں پر گھسیٹیں گے ججوں کو۔اوورسیز پاکستانیو کی مثال اس گلابی فارمی چوزے جیسی ہے جو خود کو دیسی نسل کا سمجھتا ہے۔
مسئلے کا حل کیا ہے؟
مارشل لا مائنس باجوہ کے ساتھ ورنہ یہ حالات ٹھیک نہیں ہونے۔
اب تعفن زدہ کمنٹس کا ٹائم شروع ہے

Lol, is forum main chootiyon ki kami nahi hai. pahly kehtay thay naach ganay walay loog hain, ab kahtay hain Islami loog hain.

IK won cos the whole Pakistan voted for him, if anyone is becoming mqm, it is pmln & ppp who are restricted to only few seats.
 
thepakistan

MPA (400+ posts)
اگر اس ملک میں انصاف کے مطابق فیصلے ہوتے اور جرنیلوں نے اپنی حدود کا تعین کیا ہوتا تو آج نہ نواز شریف کا نام و نشان ہوتا نہ نکے گنجے گا نہ خلائی کھوتے کا اور نہ صفدر کا نہ نانی چار سوبیس کا اور نہ قطری کا یا گیراج کا- یہ سب فوجی جنرل ضیاء کے لگائے ہوئے پودے ہیں یہ نہ ہوتا تو نکا وڈا گنجا آج بھی گٹر کے ڈھکن اور ریل کی پٹریا چرا کر سریا بنا رہے ہوتے اور نانی چار سو بیس کسی گوالمنڈی کے پہلوان کے چھ بچے جن کے ساتویں کے ساتھ پریگنٹ ہو چکی ہوتی مگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے کہ تجھ جیسے چپڑ کناتیئے محبوب کی مہندی کے دربان دو دو پائی کے میڈیائی کھوتے خود کو دانشور سمجھ کر یاوہ گوئی کر رہے ہیں
الفاظ
aisee posts per 10 rupay bhi mil jayeen to bohat hai.
Sir comments ka rush par gya hy. Ni yaqeen toh pichly 8 hours ki sb threads say compare krain threads k comments ko.
Like toh bnta hy
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہی اس ملک کے ۔ ساتھ کیا کروں۔ ایک کمزور کردار کا انسان جس کی اپنی ذات تعفن زدہ ماضی سے بھرپور ہے اسے ملک پاکستان میں نام نہاد اصلاح اور تبدیلی کا جنون چڑھا ہوا ہے۔ اپنے دور حکومت میں موصوف نے جس بیڈ گورنینس کی انتہا کر دی تھی اس سے پاکستان میں عدم استحکام انتہا کو پہنچ چکا ہے۔
یوتھ کون ہے جو اسے فالو کر رہی ہے؟
یہ یوتھ وہ ہے جو ٹک ٹاک پر اپنے چھچور اور لچر پن سے اپنے گھر کا چولھا چلا رہے۔ ان گمراہ لوگوں کو نا تعلیم دی نا نوکری پی ٹی آئی نے۔ اب سوچیں یہ یوتھ آگے جا کر کیسا معاشرہ تشکیل دے گا۔ باقی تمام پارٹیوں بشمول افواج پاکستان کے اندر تدبر کی بے انتہا کمی ہے۔ فراست کے نا ہونے سے آج ملک کو مذاق بنا کے رکھ دیا ہے۔ اگر ججوں نے کبھی عدالتوں کے انصاف پر مبنی فیصلے کیے ہوتے تو تحریک انصاف نام کے مسخرے ہمیں برباد نا کر رہے ہوتے۔
فوج نے پارلیمنٹ میں بیٹھے سیاستدانوں کے بازو مروڑنے اور غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹے کے بجاے اپنی حدود کا تعین کر لیا ہوتا تو دو ٹکے کے ٹک ٹکر جی ایچ کیو کو للکار نا رہے ہوتے۔
پی ڈی ایم الیکشن اس لیے ہارے گی کیوں کے اس کے بیشتر ووٹر مر چکے ہیں یا آخری عمر کو پہنچ چکے ہیں۔ جب کے نوجوان نسل میں مقبولیت نا ہونے کے برابر ہے۔
پی ٹی آئی کی پوڈری قیادت نے اسلام کو سیاسی طور پر اسطرح استعمال کیا کے اب نوجوان نسل کو مذہب سیکھنے اور عمل کرنے کا کوئی آسرہ نہیں رہا۔
اب آگے دلچسپ صورتحال ہونے جا رہی ہے۔ زور جتنا لگا لیں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی۔
اگر پی ٹی آئی کو الیکشن سے دور کیا جائے گا تو خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو خاص طور پر جنگ سے متاثرہ لوگوں کو فوج کے خلاف اکسایا جائے گا اور پی ٹی آئی کا غیر اعلانیہ عسکری گورپ حملے کرنے سے بھی نہیں گریز کرے گا۔
خیبر پختونخوا کے لوگ امریکہ سے نفرت کا وزن جب پی ٹی آئی کے پلڑے میں ڈالیں گے تو شامت پاک فوج کی آنی ہے۔
ججوں کو معلوم ہے فیصلے اگر پی ٹی آئی کے حق میں نا ہوئے تو یہ ٹک ٹاکر سڑکوں پر گھسیٹیں گے ججوں کو۔اوورسیز پاکستانیو کی مثال اس گلابی فارمی چوزے جیسی ہے جو خود کو دیسی نسل کا سمجھتا ہے۔
مسئلے کا حل کیا ہے؟
مارشل لا مائنس باجوہ کے ساتھ ورنہ یہ حالات ٹھیک نہیں ہونے۔
اب تعفن زدہ کمنٹس کا ٹائم شروع ہے
اچھا
ایک کمزور کردار کا انسان جس نے اپنے ساتھ کام کرنے والے افسروں کی بیویويوں تک کو نہیں چھوڑا اور ایکٹرسوں تک کو سیاستدانوں کی چھوڑی ہوئی بیویوں تک کو اور اربوں کی ٹی ٹیوں سے نکل نہ پایا تو بھونڈے طریقے سے بے شرمی سے قانون بدل لیا خود کو خود بے گناہ کرنے کو ۔اس وقت کونسا صاحب کردار بیٹھا ہے حکومت میں؟ ایسے اور کتنے ہزار چاہتے ہو جو تبدیلی چبھ رہی ہے؟ تمہیں اگر گھر میں جھاڑو دینے کو کسی کو رکھنا ہو تو شہبازے اور حمزے جیسے کرپٹ اور کمزور کردار کو رکھو گے؟ حمزہ کا کردار یہ تھا کہ ایک عورت سے شادی کی اسے اور اس کی جوان بیٹی کو پولیس سے پٹوایا اور بعد میں سپریم کورٹ میں مانا کہ وہ میری بیوی تھی ایسے صاحب کرداروں کے لیے یہ بکواس لکھی لمبی چوڑی؟ اب بلیک میل ہو کر وہ سب کر رہے ہیں جس پر لمبے لمبے بھاشن دیتے تھے کہ نہیں ہونا چاہیے لیکن اپنی حرکتوں سے جو چارج شیٹ تیار کر رہے ہیں اپنے ہاتھوں سے لکھ رہے ہیں کہ اب جب یہ کرسی سے اتریں تو ان کے ساتھ رو رعایت کرنے والا اس قوم کا غدار ہو گا اور ان کے ساتھ وہ سب اس سے سودرجے بدترین ہونا چاہیے جو یہ جرایم پیشہ گروہ کر رہا ہے
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہی اس ملک کے ۔ ساتھ کیا کروں۔ ایک کمزور کردار کا انسان جس کی اپنی ذات تعفن زدہ ماضی سے بھرپور ہے اسے ملک پاکستان میں نام نہاد اصلاح اور تبدیلی کا جنون چڑھا ہوا ہے۔ اپنے دور حکومت میں موصوف نے جس بیڈ گورنینس کی انتہا کر دی تھی اس سے پاکستان میں عدم استحکام انتہا کو پہنچ چکا ہے۔
یوتھ کون ہے جو اسے فالو کر رہی ہے؟
یہ یوتھ وہ ہے جو ٹک ٹاک پر اپنے چھچور اور لچر پن سے اپنے گھر کا چولھا چلا رہے۔ ان گمراہ لوگوں کو نا تعلیم دی نا نوکری پی ٹی آئی نے۔ اب سوچیں یہ یوتھ آگے جا کر کیسا معاشرہ تشکیل دے گا۔ باقی تمام پارٹیوں بشمول افواج پاکستان کے اندر تدبر کی بے انتہا کمی ہے۔ فراست کے نا ہونے سے آج ملک کو مذاق بنا کے رکھ دیا ہے۔ اگر ججوں نے کبھی عدالتوں کے انصاف پر مبنی فیصلے کیے ہوتے تو تحریک انصاف نام کے مسخرے ہمیں برباد نا کر رہے ہوتے۔
فوج نے پارلیمنٹ میں بیٹھے سیاستدانوں کے بازو مروڑنے اور غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹے کے بجاے اپنی حدود کا تعین کر لیا ہوتا تو دو ٹکے کے ٹک ٹکر جی ایچ کیو کو للکار نا رہے ہوتے۔
پی ڈی ایم الیکشن اس لیے ہارے گی کیوں کے اس کے بیشتر ووٹر مر چکے ہیں یا آخری عمر کو پہنچ چکے ہیں۔ جب کے نوجوان نسل میں مقبولیت نا ہونے کے برابر ہے۔
پی ٹی آئی کی پوڈری قیادت نے اسلام کو سیاسی طور پر اسطرح استعمال کیا کے اب نوجوان نسل کو مذہب سیکھنے اور عمل کرنے کا کوئی آسرہ نہیں رہا۔
اب آگے دلچسپ صورتحال ہونے جا رہی ہے۔ زور جتنا لگا لیں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی۔
اگر پی ٹی آئی کو الیکشن سے دور کیا جائے گا تو خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو خاص طور پر جنگ سے متاثرہ لوگوں کو فوج کے خلاف اکسایا جائے گا اور پی ٹی آئی کا غیر اعلانیہ عسکری گورپ حملے کرنے سے بھی نہیں گریز کرے گا۔
خیبر پختونخوا کے لوگ امریکہ سے نفرت کا وزن جب پی ٹی آئی کے پلڑے میں ڈالیں گے تو شامت پاک فوج کی آنی ہے۔
ججوں کو معلوم ہے فیصلے اگر پی ٹی آئی کے حق میں نا ہوئے تو یہ ٹک ٹاکر سڑکوں پر گھسیٹیں گے ججوں کو۔اوورسیز پاکستانیو کی مثال اس گلابی فارمی چوزے جیسی ہے جو خود کو دیسی نسل کا سمجھتا ہے۔
مسئلے کا حل کیا ہے؟
مارشل لا مائنس باجوہ کے ساتھ ورنہ یہ حالات ٹھیک نہیں ہونے۔
اب تعفن زدہ کمنٹس کا ٹائم شروع ہے

[/QUOTE

Pak Army broke this country in 1971. Pak Army sent Pakistani young kids to Afghanistan and Kashmir in the name Jihad. Pakistani Army is a contract killer of its own people.

Shame on you a son of Pig. Pakistani Army is a kidnapping an armed person in daylight and you are blaming Imran Khan.

This is so called democratic country or slave to USA.. Pakistani army is licking ass of USA.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اگر اس ملک میں انصاف کے مطابق فیصلے ہوتے اور جرنیلوں نے اپنی حدود کا تعین کیا ہوتا تو آج نہ نواز شریف کا نام و نشان ہوتا نہ نکے گنجے گا نہ خلائی کھوتے کا اور نہ صفدر کا نہ نانی چار سوبیس کا اور نہ قطری کا یا گیراج کا- یہ سب فوجی جنرل ضیاء کے لگائے ہوئے پودے ہیں یہ نہ ہوتا تو نکا وڈا گنجا آج بھی گٹر کے ڈھکن اور ریل کی پٹریا چرا کر سریا بنا رہے ہوتے اور نانی چار سو بیس کسی گوالمنڈی کے پہلوان کے چھ بچے جن کے ساتویں کے ساتھ پریگنٹ ہو چکی ہوتی مگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے کہ تجھ جیسے چپڑ کناتیئے محبوب کی مہندی کے دربان دو دو پائی کے میڈیائی کھوتے خود کو دانشور سمجھ کر یاوہ گوئی کر رہے ہیں
سامراج
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
زبان وہی لچے ٹک ٹاکر جیسی۔
عین پیشن گوئی کے مطابق کمنٹس شروع۔ آخر ایسا کیوں ہوا؟
پی ٹی آئی کی خصلت میں گالی، فحش گوئی، غلاظت، تعفن کیوں اٹھتا ہے

begharait ki ulaad.. dalay Ab Pak army ka time khatam. Firayon was more powerful. uska hashar dhek lia. army generals think there is no judgement day. Allah SWT have shown real of face of mir jaffar and mir sadaq..
 
thepakistan

MPA (400+ posts)
گندہ خون گالیوں سے بات شروع کر کے اللہ کے نام سے ختم کر رہا۔ عجیب ممولے کی طرح کے مسلمان ہیں۔ اپنے گریبان میں جھانک کے دیکھو۔ ٹٹپونجے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے گول میز کانفرنس میں آپکے لیڈر کے آباؤ اجداد نظر آ رہے تھے

not sure where this came from, maybe make another thread on it.

Also he's not my leader only, currently the biggest leader of Pakistan.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
گندہ خون گالیوں سے بات شروع کر کے اللہ کے نام سے ختم کر رہا۔ عجیب ممولے کی طرح کے مسلمان ہیں۔ اپنے گریبان میں جھانک کے دیکھو۔ ٹٹپونجے
نام تم نے پاکستان رکھا ہوا ہے اور پاکستانیوں کو گالیاں بک رہا ہے کیوں نہ پہلے تو اپنے گریبان میں جھانک لے شائد تھوڑی سی شرم بچ گئی ہو نون لیگ میں بچی ہو امید تو نہیں مگر پھر بھی دیکھ لے شائد مل جائے
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہی اس ملک کے ۔ ساتھ کیا کروں۔ ایک کمزور کردار کا انسان جس کی اپنی ذات تعفن زدہ ماضی سے بھرپور ہے اسے ملک پاکستان میں نام نہاد اصلاح اور تبدیلی کا جنون چڑھا ہوا ہے۔ اپنے دور حکومت میں موصوف نے جس بیڈ گورنینس کی انتہا کر دی تھی اس سے پاکستان میں عدم استحکام انتہا کو پہنچ چکا ہے۔
یوتھ کون ہے جو اسے فالو کر رہی ہے؟
یہ یوتھ وہ ہے جو ٹک ٹاک پر اپنے چھچور اور لچر پن سے اپنے گھر کا چولھا چلا رہے۔ ان گمراہ لوگوں کو نا تعلیم دی نا نوکری پی ٹی آئی نے۔ اب سوچیں یہ یوتھ آگے جا کر کیسا معاشرہ تشکیل دے گا۔ باقی تمام پارٹیوں بشمول افواج پاکستان کے اندر تدبر کی بے انتہا کمی ہے۔ فراست کے نا ہونے سے آج ملک کو مذاق بنا کے رکھ دیا ہے۔ اگر ججوں نے کبھی عدالتوں کے انصاف پر مبنی فیصلے کیے ہوتے تو تحریک انصاف نام کے مسخرے ہمیں برباد نا کر رہے ہوتے۔
فوج نے پارلیمنٹ میں بیٹھے سیاستدانوں کے بازو مروڑنے اور غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹے کے بجاے اپنی حدود کا تعین کر لیا ہوتا تو دو ٹکے کے ٹک ٹکر جی ایچ کیو کو للکار نا رہے ہوتے۔
پی ڈی ایم الیکشن اس لیے ہارے گی کیوں کے اس کے بیشتر ووٹر مر چکے ہیں یا آخری عمر کو پہنچ چکے ہیں۔ جب کے نوجوان نسل میں مقبولیت نا ہونے کے برابر ہے۔
پی ٹی آئی کی پوڈری قیادت نے اسلام کو سیاسی طور پر اسطرح استعمال کیا کے اب نوجوان نسل کو مذہب سیکھنے اور عمل کرنے کا کوئی آسرہ نہیں رہا۔
اب آگے دلچسپ صورتحال ہونے جا رہی ہے۔ زور جتنا لگا لیں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی۔
اگر پی ٹی آئی کو الیکشن سے دور کیا جائے گا تو خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو خاص طور پر جنگ سے متاثرہ لوگوں کو فوج کے خلاف اکسایا جائے گا اور پی ٹی آئی کا غیر اعلانیہ عسکری گورپ حملے کرنے سے بھی نہیں گریز کرے گا۔
خیبر پختونخوا کے لوگ امریکہ سے نفرت کا وزن جب پی ٹی آئی کے پلڑے میں ڈالیں گے تو شامت پاک فوج کی آنی ہے۔
ججوں کو معلوم ہے فیصلے اگر پی ٹی آئی کے حق میں نا ہوئے تو یہ ٹک ٹاکر سڑکوں پر گھسیٹیں گے ججوں کو۔اوورسیز پاکستانیو کی مثال اس گلابی فارمی چوزے جیسی ہے جو خود کو دیسی نسل کا سمجھتا ہے۔
مسئلے کا حل کیا ہے؟
مارشل لا مائنس باجوہ کے ساتھ ورنہ یہ حالات ٹھیک نہیں ہونے۔
اب تعفن زدہ کمنٹس کا ٹائم شروع ہے
تعفّن زدہ کردار اُس نے تیری بےبے کیساتھ گزارا ہے، باجی کیساتھ یا پھر دھی رانی کیساتھ،،،،بھڑوے پٹواری
 
Shazi ji

Haha you have summarised in a diplomatic way ?
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
نام تم نے پاکستان رکھا ہوا ہے اور پاکستانیوں کو گالیاں بک رہا ہے کیوں نہ پہلے تو اپنے گریبان میں جھانک لے شائد تھوڑی سی شرم بچ گئی ہو نون لیگ میں بچی ہو امید تو نہیں مگر پھر بھی دیکھ لے شائد مل جائے
Read again what he wrote ? Before you comment like that ,,, thanx
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے گول میز کانفرنس میں آپکے لیڈر کے آباؤ اجداد نظر آ رہے تھے

تمہارے لفظ تلخ تو بہت ہیں لیکن حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں ۔ یہاں ھم ،یوتھیو ، پھوتیو اور جوکروں کے ساتھ دماغ خراب کررھے ہیں ، وھاں وہ لوٹیوں ، کھوتیوں اورچوتیوں کی ایک فوج ظفر موج لے کر دن رات اس قوم کے پچھواڑے سے منوں کوکین نکالنے کے لیے تیار بیٹھا ہے ۔
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Chootiye patwarion ki chand din ki khushiyan. Bhai 17 parties ka haal PTI ne pehle hee MQM se bhee kam ker dia he , koi kasar reh gai thi wo pdm ne hakumat le ker ker di.

Ab to bus neutrals ki hisse ki zillat bhi akathi ker rehe hen mukammal tore per neesto nabood hone se pehle.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Aj buli kitta bajwa nikal do sb theek hojae ga
A country cannot run if army is a holy cow. Pak ki history prh lo take aese chutya threads na lgana pren army’s true face is finally revealed and that’s a blessiin disguise