پی ٹی آئی کا 13 اگست جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف اسلام آباد کے بجائے لاہور میں جلسہ کرے گی
پی ٹی آئی جلسہ لاہور ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے یہ فیصلہ تحریک لبیک کے اسلام آباد جلسے کے پیش نظر کیا۔
تحریک انصاف کو خدشہ ہے کہ اسلام آباد جلسے کی صورت میں کچھ قوتیں دونوں جماعتوں میں تصادم کرواسکتی ہیں