تحریک انصاف کا جلسہ روکنے والے ڈی پی او سیالکوٹ کو مریم نواز کی شاباش

marya1122131.jpg

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی جانب سے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے کیے گئے اقدامات پر مریم نواز اس قدر خوش ہوئیں کہ سوشل میڈیا پر انہیں شاباش سے نواز دیا۔ بعد ازاں مذہب کو بنیاد بنا کر ٹوئٹس کرتی رہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کے اعلان کے بعد تیاریاں کی گئیں تو پولیس نے بغیر اجازت جلسہ کرنے کے عمل کو بنیاد بنا کر کارروائی کر دی۔ جلسہ گاہ سے کارکنوں کو نکالنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد کارکنوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال تحریک انصاف کے کارکنوں سے مذاکرات کرنے پہنچے اور واضح کیا کہ نجی گراؤنڈ میں اجازت کے بغیر جلسہ نہیں کرنے دیا جائے گا جس پر مریم نواز خوش ہوئیں اور ڈی پی او سیالکوٹ کیلئے لکھا "شاباش حسن".
https://twitter.com/x/status/1525381189267247104
بعد ازاں ان کی جانب ایسے ٹوئٹس کیے گئے جن سے مذہبی منافرت پھیلانے اور مذہبی جذبات بھڑکانے کا تاثر ملتا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ "حکومت کی اولین ذمے داری، پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی ہے۔ کئی دنوں سے مسیحی برادری اس بات پر سراپا احتجاج ہے کہ چرچ کی گراؤنڈ میں جلسہ ان کی عبادت گاہ کی توہین ہے۔

ان کا کہنا تھا "جلسہ کرنا تمھارا حق ہے، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نا تمھارا حق ہے نا تمھیں اس کی اجازت ہوگی"۔
https://twitter.com/x/status/1525377178904428544
ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ "اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو۔ اسکے لیے پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی؟"
https://twitter.com/x/status/1525378050321534976
 
Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
عمران صاحب ہم آپکی سپورٹ کرتے ہیں مگر کیا اچھا ہو کہ آپ عثمان ڈار سے پوچھیں کہ اگر واقعی چرچ کی پرائیویٹ جگہ ہے تو کیوں ایسی کا انتخاب کر کے ن لیگ کو موقع دیا گیا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pmln ghalazat se bhari howi Party ha.Pmln ne Christians community ko apnay maqsad k lia use karna shameful ha..PPP..Pmln threats of Pakistan.They must eliminate for good..
 
Meme

Minister (2k+ posts)
چرچ کی زمین پہ جلسہ کرنے پہ پی ٹی آئی نے وہ تماشہ کھڑا کیا کہ پورے ملک کو یہجان میں مبتلا کر دیا، ریاست کو جلد یا بدیر ان کی ٹانگیں توڑنی پڑیں گی۔
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
marya1122131.jpg

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی جانب سے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے کیے گئے اقدامات پر مریم نواز اس قدر خوش ہوئیں کہ سوشل میڈیا پر انہیں شاباش سے نواز دیا۔ بعد ازاں مذہب کو بنیاد بنا کر ٹوئٹس کرتی رہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کے اعلان کے بعد تیاریاں کی گئیں تو پولیس نے بغیر اجازت جلسہ کرنے کے عمل کو بنیاد بنا کر کارروائی کر دی۔ جلسہ گاہ سے کارکنوں کو نکالنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد کارکنوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال تحریک انصاف کے کارکنوں سے مذاکرات کرنے پہنچے اور واضح کیا کہ نجی گراؤنڈ میں اجازت کے بغیر جلسہ نہیں کرنے دیا جائے گا جس پر مریم نواز خوش ہوئیں اور ڈی پی او سیالکوٹ کیلئے لکھا "شاباش حسن".
https://twitter.com/x/status/1525381189267247104
بعد ازاں ان کی جانب ایسے ٹوئٹس کیے گئے جن سے مذہبی منافرت پھیلانے اور مذہبی جذبات بھڑکانے کا تاثر ملتا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ "حکومت کی اولین ذمے داری، پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی ہے۔ کئی دنوں سے مسیحی برادری اس بات پر سراپا احتجاج ہے کہ چرچ کی گراؤنڈ میں جلسہ ان کی عبادت گاہ کی توہین ہے۔

ان کا کہنا تھا "جلسہ کرنا تمھارا حق ہے، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نا تمھارا حق ہے نا تمھیں اس کی اجازت ہوگی"۔
https://twitter.com/x/status/1525377178904428544
ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ "اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو۔ اسکے لیے پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی؟"
https://twitter.com/x/status/1525378050321534976

maryaum qatri ke youth jahan deekhany wahan maro
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
چرچ کی زمین پہ جلسہ کرنے پہ پی ٹی آئی نے وہ تماشہ کھڑا کیا کہ پورے ملک کو یہجان میں مبتلا کر دیا، ریاست کو جلد یا بدیر ان کی ٹانگیں توڑنی پڑیں گی۔
اگر جواب میں انہوں نے ممے توڑ دیے تو؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ممے ابھی تو میں تیرے خواب میں بھی آؤں گا
ابے بستر مرگ پہ پڑے اپنے زخم چاٹنے والے، زیادہ نا اچھل کھانسی کا دورہ پڑ گیا تو یہ دو چار جملے لکھنے سے بھی جائے گا۔ تجھے پہلے بھی کہا تھا نفسیاتی، تیری خباثت سننے کا وقت نہیں ہے کسی کے پاس۔ یہ دیکھ جنرل اروڑا کے چمونے تو گیا میرے اگنور کے گٹر میں۔

Throw Out GIF by SWR Kindernetz
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ابے بستر مرگ پہ پڑے اپنے زخم چاٹنے والے، زیادہ نا اچھل کھانسی کا دورہ پڑ گیا تو یہ دو چار جملے لکھنے سے بھی جائے گا۔ تجھے پہلے بھی کہا تھا نفسیاتی، تیری خباثت سننے کا وقت نہیں ہے کسی کے پاس۔ یہ دیکھ جنرل اروڑا کے چمونے تو گیا میرے اگنور کے گٹر میں۔

Throw Out GIF by SWR Kindernetz
میرے ممے، میں ابھی تیرے گھر بسترِ عروسی سے اٹھا ہوں، اب سالے کو کیا کہوں؟