تحریک انصاف کا جلسہ روکنے والے ڈی پی او سیالکوٹ کو مریم نواز کی شاباش

marya1122131.jpg


ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی جانب سے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے کیے گئے اقدامات پر مریم نواز اس قدر خوش ہوئیں کہ سوشل میڈیا پر انہیں شاباش سے نواز دیا۔ بعد ازاں مذہب کو بنیاد بنا کر ٹوئٹس کرتی رہیں۔


تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کے اعلان کے بعد تیاریاں کی گئیں تو پولیس نے بغیر اجازت جلسہ کرنے کے عمل کو بنیاد بنا کر کارروائی کر دی۔ جلسہ گاہ سے کارکنوں کو نکالنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد کارکنوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال تحریک انصاف کے کارکنوں سے مذاکرات کرنے پہنچے اور واضح کیا کہ نجی گراؤنڈ میں اجازت کے بغیر جلسہ نہیں کرنے دیا جائے گا جس پر مریم نواز خوش ہوئیں اور ڈی پی او سیالکوٹ کیلئے لکھا "شاباش حسن".
https://twitter.com/x/status/1525381189267247104
بعد ازاں ان کی جانب ایسے ٹوئٹس کیے گئے جن سے مذہبی منافرت پھیلانے اور مذہبی جذبات بھڑکانے کا تاثر ملتا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ "حکومت کی اولین ذمے داری، پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی ہے۔ کئی دنوں سے مسیحی برادری اس بات پر سراپا احتجاج ہے کہ چرچ کی گراؤنڈ میں جلسہ ان کی عبادت گاہ کی توہین ہے۔


ان کا کہنا تھا "جلسہ کرنا تمھارا حق ہے، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نا تمھارا حق ہے نا تمھیں اس کی اجازت ہوگی"۔
https://twitter.com/x/status/1525377178904428544
ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ "اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو۔ اسکے لیے پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی؟"
https://twitter.com/x/status/1525378050321534976
 

bravepaki

MPA (400+ posts)
چرچ کی زمین پہ جلسہ کرنے پہ پی ٹی آئی نے وہ تماشہ کھڑا کیا کہ پورے ملک کو یہجان میں مبتلا کر دیا، ریاست کو جلد یا بدیر ان کی ٹانگیں توڑنی پڑیں گی۔
jhootu per Allah ki lannat ,Allah in sab choru aur un ke supporters ko taba aur barbad kare, ku ke yeh ab sahi hone wale nahi , 35 sall se sahi nahi hona to kabi nahi hona, ab koi in ke lye toffeq ki duwa na kare bus in ki tabahi ki duwa kare
 

Meme

Minister (2k+ posts)
jhootu per Allah ki lannat ,Allah in sab choru aur un ke supporters ko taba aur barbad kare, ku ke yeh ab sahi hone wale nahi , 35 sall se sahi nahi hona to kabi nahi hona, ab koi in ke lye toffeq ki duwa na kare bus in ki tabahi ki duwa kare
ابے چمونے چور ہوں یا نااہل، ملک اگلے پینتیس سالوں میں بھی ٹھیک نہیں ہوگا۔ تو اپنی بک بک جاری رکھ ۔
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
پرودگار پاکستان پر اپنا خاص فضل کرتے ہوئے اس فراڈ عورت کے شر سے محفوظ رکھنا اگر یہ عورت بیرونی اور اندرونی دشمنوں کی ملی بھگت سے اقتدار میں آ گئی تو نہ پاکستان محفوظ رہے گا اور نہ پاکستان کے اثاثے کیونکہ جس دن عقل تقسیم ہوئی تھی اس دن یہ گیرج میں تھی
 

bravepaki

MPA (400+ posts)
ابے چمونے چور ہوں یا نااہل، ملک اگلے پینتیس سالوں میں بھی ٹھیک نہیں ہوگا۔ تو اپنی بک بک جاریt
ap ku machal rahe he hu ,me ne tu sirf chor kaha he, ager ap chor samjte hu apne ap ko to me kya kur sukta hu
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
ابے بستر مرگ پہ پڑے اپنے زخم چاٹنے والے، زیادہ نا اچھل کھانسی کا دورہ پڑ گیا تو یہ دو چار جملے لکھنے سے بھی جائے گا۔ تجھے پہلے بھی کہا تھا نفسیاتی، تیری خباثت سننے کا وقت نہیں ہے کسی کے پاس۔ یہ دیکھ جنرل اروڑا کے چمونے تو گیا میرے اگنور کے گٹر میں۔

Throw Out GIF by SWR Kindernetz

maryaum ke youth main bare garmi hy abhe tuk kia baat hy
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Calibri jhooti should be in Jail along with her family.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس حادثئہ وقت کو کیا نام دیا جائے