تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے ن لیگی مسیحی کارکنوں کااستعمال؟

khawj111.jpg

ن لیگ تحریک انصاف کے سیالکوٹ جلسے سے خوفزدہ؟ اپنی ہی پارٹی کے مسیحی رہنماؤں کو آگے کرکے مذہبی کارڈ کھیلنے اور مسیحیوں کے جذبات بھڑکانے کی کوشش؟

نجی چینل اے آروائی نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے کچھ دن پہلے ہی سرگرم ہوگئی تھی جس کے لئے انہوں نے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے مسیحی لائرز فورم کو آگے کردیا اور احتجاجی مظاہرہ بھی کروایا۔

ذرائع کے مطابق مسیحی لائرز فورم نے حمزہ شہباز سے ملاقات کی اور لیگی کارکن عمانوایل نواب نے 14 مئی کو جلسے کے خلاف ڈی سی کو درخواست دی تھی۔

حمزہ شہباز نے ضلعی انتظامیہ کو اپنے مسیحی لیگی کارکنان کی مدد کی بھی ہدایت کی اور ن لیگی قیادت نے اپنے مسیحی لیگی کارکنوں سے جلسے کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ بھی کروایا

ن لیگی رہنماؤں کے بیانات اور مریم نواز کے ٹویٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اسکی آڑ میں مسیحیوں کے جذبات بھڑکانے کی کوشش کررہے ہیں اور ایسے حالات کرنا چاہتے تھے کہ تحریک انصاف جلسہ نہ کرسکے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس گراؤنڈ پر اتوار کے روز کرکٹ بھی کھیلی جاتی ہے اور بعض اوقات شادیاں بھی منعقد ہوتی ہیں اور مسیحی برادری ماسوائے اہم مذہبی مواقع کے یہاں مذہببی تقریبات نہیں کرتی۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما علی اسجد ملہی کا کہنا ہے کہ اسی گراؤنڈ میں خواجہ آصف دو جلسے کرچکا ہے ،وومن کنونشن ہوچکا ہے ،یہاں کرکٹ ہوتی ہے، چرسیوں کی یہ جگہ آماجگاہ بھی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ڈی سی صاحب سے کہا کہ ہم 30 لاکھ روپے بطور ضمانت جمع کرادیتے ہیں،اگر کوئی نقصان ہوا تو اس سے پور اکرلیں، اس گراؤنڈ پر تو گھاس بھی نہیں ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو کچھ بھی نہیں، ان حرام زادوں کو اپنے گھر کی عورتوں کے کپڑے پھاڑ کر سڑکوں پر بھی لانا پڑا تو انہوں نے منٹ نہیں لگانا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی بلڈاگ صفدر کے گھر آئے ہوئے چوہے کی شکل کے کسی حرامی مہمان کی زناکاری کے نتیجے میں پیدا ہوا یہ چوہا آصف خاجہ جو اتنا بڑا نطفہ حرام ہے کہ جب یہ کتے کی طرح ذلیل ہوکر ہار گیا تھا تو اس نے باجوے کے قادیانی سسر اعجاز امجد اور باجوے کے سمدھی قادیانی مٹھو کباڑئے سابقہ کار چور سے کروڑوں روپے میں مک مکا کیا اور رات کو باجوے سے دھاندلی کروا کے اپنی ہاری ہوئی سیٹ جیتا تھا اور اسی حرام زدگی گشتی پن کے نتیجے میں عثمان ڈار کو ہروا دیا تھا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PTI should announce Long March date asap.Pmln in full try to arrest PTI top leaderships in coming days
They will not touch IK.but will arrest others leaders..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pmln ke girja grounds mein jalso ki pori history ha Panjab mein..lekan sharam phir bhi nahi ani..
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah Jalsa Jealsa khel k PTI aur IK nay sara momentum lose kardena hay, I have been saying this again and again, that it is already too late, do not delay a full fledge march with blockage of all roads and direct naming of the culprits. In the end you have to do this all, but till that time, it will be too late, establishment and Govt will cover many fronts till that time, actually they already had many.
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اسامہ بن لادن سے پیسے پکڑنا اور ان پیسوں سے چرچوں میں سیاسی جلسے کرنے والے حرام خور دگڑ دلے سے پُوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ مسیحی پاکستانیوں کا بھی امیر المومنین ہو گا؟

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

Cathedral apologises for Maryam Nawaz's political address from church's pulpit​

Sacred Heart Cathedral of Lahore surprised by Maryam's speech taking political turn

https://twitter.com/x/status/903647536870772738

یہ حرام خور تو بھولے ناتھ کے چیلے بھی بن سکتے ہیں
??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye sab log rohani..ikhlaqiat se ari log hain.
Don't treat them as normal.Neechay se upar tak ghalazat se bharay howay log hain.Herat aur afsos kuch log phir bhi in ko leaders mantay hain??Shareef.Zardari..Fazulo curse for any country..