تحریک انصاف کی حمایت پر ترابی صاحب کو جماعت سے نکال دیا گیا

Resilient

Minister (2k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1417960115974590474
جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر خالد محمود نے عبدالرشید ترابی کی رکنیت منسوخ کر دی۔

جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر خالد محمود کے مطابق عبدالرشید ترابی کی رکنیت کی منسوخی کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا ہے۔

جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے رہنما عبدالرشید ترابی نے پی ٹی آئی امیدوار تنویر الیاس کے حق میں الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جناب ترابی صاحب کو تو ان کے اپنے گھر والے ووٹ نہیں دیتے اور اپنا ووٹ وہ آفریدی کی طرح ہمیشہ غلط جگہ پر لگا کر ضائع کرنے کی شہرت رکھتے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب ہر کوئی جیتنے والے گھوڑوں کی تلاش میں تھا اور ہے - حکمران پارٹی ہمیشہ سے جیتی ہے اور اب بھی جیتے گی اسلئے سب مفاد پرست ادھر کا رخ کر چکے ہیں - جماعت اسلامی ایسا نہیں کرتی لیکن اس کا ووٹ بینک سوائے اپر اور لوئر دیر کے پی کے ہر جگہ سے ختم ہے - باقی الیکشن حکمران پارٹی ہی کو جیتنا ہے اور اسے ہی حکومت بنانی ہے تو بس دلچسبی اتنی ہی باقی ہے کہ حکمران پارٹی تحریک انصاف کو کتنی سیٹیں ملتی ہیں - یاد رہے پچھلے الیکشن میں اس وقت کی حکمران پارٹی کو پچہتر فیصد سیٹیں ملیں تھیں
Dr Adam
Okara
Resiliant
 
When Musharraf was in power he secured nearly 97% vote during his referendum. When Shokat Aziz contested election from two constituencies, he won both elections very easily. This means if there was free and fair election, there was a no chance for Shokat Aziz or Musharraf despite they were in power. This means if government wants they can won 100% seats. Problem with PTI is that they need to learn art to rig elections which PMLN/PPP kind of parties already perfected.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب ہر کوئی جیتنے والے گھوڑوں کی تلاش میں تھا اور ہے - حکمران پارٹی ہمیشہ سے جیتی ہے اور اب بھی جیتے گی اسلئے سب مفاد پرست ادھر کا رخ کر چکے ہیں - جماعت اسلامی ایسا نہیں کرتی لیکن اس کا ووٹ بینک سوائے اپر اور لوئر دیر کے پی کے ہر جگہ سے ختم ہے - باقی الیکشن حکمران پارٹی ہی کو جیتنا ہے اور اسے ہی حکومت بنانی ہے تو بس دلچسبی اتنی ہی باقی ہے کہ حکمران پارٹی تحریک انصاف کو کتنی سیٹیں ملتی ہیں - یاد رہے پچھلے الیکشن میں اس وقت کی حکمران پارٹی کو پچہتر فیصد سیٹیں ملیں تھیں
Dr Adam
Okara
Resiliant

بجا فرمایا
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Resiliant
Is this good or bad news for JUIF/PMLN?
ڈاکٹر صاحب ہر کوئی جیتنے والے گھوڑوں کی تلاش میں تھا اور ہے - حکمران پارٹی ہمیشہ سے جیتی ہے اور اب بھی جیتے گی اسلئے سب مفاد پرست ادھر کا رخ کر چکے ہیں - جماعت اسلامی ایسا نہیں کرتی لیکن اس کا ووٹ بینک سوائے اپر اور لوئر دیر کے پی کے ہر جگہ سے ختم ہے - باقی الیکشن حکمران پارٹی ہی کو جیتنا ہے اور اسے ہی حکومت بنانی ہے تو بس دلچسبی اتنی ہی باقی ہے کہ حکمران پارٹی تحریک انصاف کو کتنی سیٹیں ملتی ہیں - یاد رہے پچھلے الیکشن میں اس وقت کی حکمران پارٹی کو پچہتر فیصد سیٹیں ملیں تھیں
Dr Adam
Okara
Resiliant

آپ اصل بات سمجھ نہیں پائے کہ جماعت اسلامی تک یہ سمجھتی ہے کہ تحریک انصاف سے الحاق گالی کے مترادف ہے اور انہوں نے اپنے اتنے پرانے ورکر سے برأت کا اعلان کردیا