تحریک انصاف کی شکست،اصل وجہ کیا؟عدیل وڑائچ اور صدیق جان کا تبصرہ

ranaji

President (40k+ posts)
عثمان بزدار کے ہوتے ہوئے عمران خان اور پی ٹی آئی کو کسی اپوزیشن کسی مخالف کی ضرورت ہی نہیں یہ اکیلا ہی کافی ہے پی ٹی آئی کو پنجاب میں تباہ و برباد کرنے کے لئے
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
کیا کوئی مجھے ایک ایسی چیز بزدار صاحب کے بارے میں دیکھا دے جس کی بنیاد پر میں کہہ سکوں کے وہ یا تو کرپٹ ہیں یا انکے ساتھ کوئی اور مسلہ ہے؟

صرف ایک بات کی لوگوں کو تکلیف ہے کے وہ ایک پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتا ہے تو لوگوں کی نسل پرستی کھل کر سامنے آجاتی ہے، اس طرح کی نسل پرستی ایک گھٹیا عمل ہے اور جو بھی اس میں ملوث ہے انکی سوچ اور تربیت میں کمی پائی جاتی ہے.

عثمان بزدار شو باز شریف کی طرح ڈرامے بازی نہیں کرتا تو لوگ سمجھتے ہیں کے وہ کوئی کام نہیں کر رہا ہے، لہذا اپنی بند آنکھوں کو کھولو اور اپنی نسل پرستی اور گھٹیا سوچ کو چھوڑ کر حقائق دیکھنا شروع کردو تو سب سمجھ میں آجاۓ گا.
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
عثمان بزدار کے ہوتے ہوئے عمران خان اور پی ٹی آئی کو کسی اپوزیشن کسی مخالف کی ضرورت ہی نہیں یہ اکیلا ہی کافی ہے پی ٹی آئی کو پنجاب میں تباہ و برباد کرنے کے لئے
IMRAN KHAN KI JAEB MAE AUR BI BOHT SAREY KHOTEY SIKEY HAEN.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی مجھے ایک ایسی چیز بزدار صاحب کے بارے میں دیکھا دے جس کی بنیاد پر میں کہہ سکوں کے وہ یا تو کرپٹ ہیں یا انکے ساتھ کوئی اور مسلہ ہے؟

صرف ایک بات کی لوگوں کو تکلیف ہے کے وہ ایک پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتا ہے تو لوگوں کی نسل پرستی کھل کر سامنے آجاتی ہے، اس طرح کی نسل پرستی ایک گھٹیا عمل ہے اور جو بھی اس میں ملوث ہے انکی سوچ اور تربیت میں کمی پائی جاتی ہے.

عثمان بزدار شو باز شریف کی طرح ڈرامے بازی نہیں کرتا تو لوگ سمجھتے ہیں کے وہ کوئی کام نہیں کر رہا ہے، لہذا اپنی بند آنکھوں کو کھولو اور اپنی نسل پرستی اور گھٹیا سوچ کو چھوڑ کر حقائق دیکھنا شروع کردو تو سب سمجھ میں آجاۓ گا.
چلو ہمیں صرف شوگر فیکٹریز ایکٹ کے بارے میں بتلا دو۔ باقی اگر میں نے یہاں کتاب کھول لی تو صبح تک تو آپ صرف پڑھتے ہی رہ جائیں گے صاحب کے کارنامے۔

ویسے اگر اوپر کے سوال کے بعد کچھ فارغ وقت ملے تو چینی کی ایکسپورٹ پر دی گئی سبسڈی کا بھی بتلا دیجیئے گا، جسے وفاق نے نامنظور کردیا تھا، لیکن عثمان بزدار کی کابینہ نے منظور کرتے ہوئے ایکسپورٹ پر سبسڈی دی تھی۔ بعد از معلوم ہوا کہ صاحب کو اس میٹنگ کا یاد ہی نہیں جسمیں منظوری دی گئی تھی۔

اور پھر بھی اگر مزید وقت بچے تو پاکستان کی معیشت کو مزید ٹھوکر لگنے کی ایک بڑی وجہ یعنی کپاس کی فصل کی تباہی کا بھی احاطہ فرما لیجیئے گا۔

معلوم نہیں کب تک حقیقت سے آنکھیں چرائیں گے؟ اب تو بلدیاتی الیکشن کے مسئلے میں نتائج آنکھوں کے سامنے موجود ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عثمان بزدار کے ہوتے ہوئے عمران خان اور پی ٹی آئی کو کسی اپوزیشن کسی مخالف کی ضرورت ہی نہیں یہ اکیلا ہی کافی ہے پی ٹی آئی کو پنجاب میں تباہ و برباد کرنے کے لئے
کیا بات کرتے ہیں رانا صاحب؟ آپ وسیم اکرم پلس کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے ہیں؟ مانا کہ اپنا کھلاڑی اپنی ہی ٹیم کے گول میں گیند پھینکتا ہے، لیکن دیکھیں، گول تو کرتا ہے نا؟