تحریک انصاف کے دور حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے کتنی سرمایہ کاری کی؟

5chnainvestmentpakpit3years.jpg

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 سے دسمبر 2021 تک چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی اس طرح موجودہ دور حکومت میں چینی سرمایہ کاروں کی اوسط ماہانہ سرمایہ کاری 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر رہی۔ جبکہ سابق حکومت کے دور اقتدار میں چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے 4 ارب 16 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔

مرکزی بینک کے مطابق سابقہ حکومت کے 5 برس کے دوران چینی سرمایہ کاروں نے 4ارب 16کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی اور اسی عرصہ میں اوسط ماہانہ سرمایہ کاری 6کروڑ93 لاکھ ڈالر رہی تھی۔ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں اپریل 2015میں سی پیک معاہدہ طے ہونے کے بعد نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

معاہدے سے قبل مالی سل 2014 اور 2015میں چینی سرمایہ کاری بالترتیب 69کروڑ58لاکھ ڈالر اور 34کروڑ ڈالر تک محدود رہی تاہم مالی سال 2016 میں چینی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر سے زائد رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2017میں چینی سرمایہ کاری 76کروڑ 32لاکھ ڈالر رہی جبکہ مالی سال 2018میں چینی سرمایہ کاری ایک ارب 31کروڑ19لاکھ ڈالر رہی۔

جبکہ جولائی 2018میں نئے انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اگست 2018میں حلف اٹھایا اور اسی مالی سال 2019 میں پاکستان میں سی پیک معاہدے کے بعد چینی سرمایہ کاری کی مالیت کم ترین سطح 13کروڑ ڈالر تک محدود رہی۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان میں مجموعی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں چینی سرمایہ کاری کا تناسب 9.6فیصد کی سطح پر آگیا جو سی پیک کے آغاز کے بعد سب سے پست تناسب رہا، مالی سال 2020میں چینی سرمایہ کاری 84کروڑ ڈالر جبکہ مالی سال 2021میں 75کروڑ79لاکھ ڈالر رہی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں اب تک 21 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جو 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اوسط ماہانہ ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2014میں پاکستان میں کی جانے والی مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں چینی سرمایہ کاری کا تناسب 40.96فیصد تھا جو مالی سال 2015میں 32.96فیصد رہا۔

سی پیک منصوبوں کے آغاز کے بعد مالی سال 2016میں غیرملکی سرمایہ کاری میں چینی سرمایہ کاری کا تناسب بڑھ کر 43.80فیصد پر آگیا جو اس سے اگلے سال مالی سال 2017میں 31.71فیصد رہا جبکہ مالی سال 2018میں یہ تناسب 47.18فیصد رہا جو سی پیک کے آغاز کے بعد پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں چینی سرمایہ کاری کے تناسب کی بلند ترین سطح تھی۔
 

Everus

Senator (1k+ posts)

بہت جلد فوج نشئی خان نیازی کو فارغ کر دے گی کیونکہ اسے چندہ مانگنے کی پیشہ ورانہ خوبی کی وجہ سے وزیر اعظم بھرتی کیا تھا لیکن یہ اپنے کام میں مسلسل ناکام ہوئی جا رہا ہے
ہر انٹرنیشنل دورے سے اپنا کشکول جیسا خالی منہہ اٹھا کے واپس آ جاتا ہے جہاز کا تیل پانی اور کوکین کا خرچہ بھی قومی خزانے سے جاتا ہے

اب اسکی جگہ مریم کو موقع دیا جائیگا جو سعودیہ اور قطر سے تو انویسٹمنٹ آسانی سے لے آئیگی
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
چائنا نے اتنی سرمایہ کاری کی ہے کہ پاکستانی روپے کی اوقات بھی نشئی خان نیازی جیسی ہو گئی ہے
آج کپتان کو کہوں گا، کہ سُوٹا لگانے کے بعد سیدھا تیرے گھر میں 1199 کی سروس مہیّا کرے، اور
آٹو میٹک ہو کر تیرے اندر کی خشکی کو ختم کرکے تجھے الٹرا سلپری بنا دے
 

Everus

Senator (1k+ posts)
آج کپتان کو کہوں گا، کہ سُوٹا لگانے کے بعد سیدھا میرے گھر میں 1199 کی سروس مہیّا کرے، اور
آٹو میٹک ہو کر میری فیملی کی خشکی کو ختم کرکے میری امی اور باجی کو الٹرا سلپری بنا دے
???????
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
کفر نہ کر علاج کروا

مایوسی کفر ہے
ابے رنڈی کی اولاد مقابلہ نہیں کر سکتے، تو اپنی گانڈ کو کھلے مین ھول کی طرح بغیر ڈھکن کے مت چھوڑا کرو
 

Everus

Senator (1k+ posts)
ابے میرے جیسی رنڈی کی اولاد کا مقابلہ نہیں کر سکتے، تو میری گانڈ کو کھلے مین ھول کی طرح بغیر ڈھکن کے مت چھوڑا کرو
ٹہر جا بڑا والا ڈھکن لاتا ہو
 

ish sasha

MPA (400+ posts)

بہت جلد فوج نشئی خان نیازی کو فارغ کر دے گی کیونکہ اسے چندہ مانگنے کی پیشہ ورانہ خوبی کی وجہ سے وزیر اعظم بھرتی کیا تھا لیکن یہ اپنے کام میں مسلسل ناکام ہوئی جا رہا ہے
ہر انٹرنیشنل دورے سے اپنا کشکول جیسا خالی منہہ اٹھا کے واپس آ جاتا ہے جہاز کا تیل پانی اور کوکین کا خرچہ بھی قومی خزانے سے جاتا ہے

اب اسکی جگہ مریم کو موقع دیا جائیگا جو سعودیہ اور قطر سے تو انویسٹمنٹ آسانی سے لے آئیگی
r y dalaaa of nawaz kanjar