تحریک عدم اعتماد پہلے کہاں لائی جائے؟مولانا اور زرداری میں اتفاق نہ ہو سکا

8zardimolanaitafaqna%20ho%20ska.jpg

مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرومی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو 27 فروری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے موقف اپنایا ہے کہ 2الگ الگ لانگ مارچ سےاپوزیشن کی تقسیم کا تاثر جائے گا، انہوں نے پیپلزپارٹی کو دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ لانگ مارچ میں شرکت کرنے کا کہا ،مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانی چاہیے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پہلے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد لانی چاہیے، دونوں رہنماوں کے درمیان عدم اعتماد پہلے کہاں لائی جائے پر اتفاق نہ کیا جاسکا۔

عدم اعتماد کے حوالے سے آصف زرداری آج شہباز شریف سےمشاورت کریں گے جس میں ن لیگ کی ناراض پی ٹی آئی ارکان کو ملانے کی تجویز پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لیگی رہنماؤں کےمطابق20سے22ناراض حکومتی ارکان نےحمایت کایقین دلایا ہے۔

اس پر سربراہ پی ڈی ایم اور آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ناراض ارکان کی حمایت سےعدم اعتماد متنازع ہوسکتی ہے،اس کے کیلئے اتحادیوں کوساتھ ملانا چاہیے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں دونون رہنماوں نے حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطے جاری رکھنے سمیت عدم اعتماد ،لانگ مارچ پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لوطیُ اسلام فروش منافق اور مودی کے پالتو کتے کے پچھواڑے پر گل خان خستہ خان گلاب خان اور بہت سے اس منافق اعظم آف پاکستان کے بوائے فرینڈز نے عدم اعتماد کردیا ہے
ایس ٹی ڈی
STD
کی وجہ سے
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
yeh isi terha govt. k 5 sal puray kara dain gay.
jab election hnogay tu phir apas ma laraingay
or phir next govt. k khilaf isi tarha baithay hogay k govt. kab girani ha
and this will go on and on and on ..........